• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ایک آدمی کو کسی نے موبائل فون پر میسج بھیجا ہے۔ اور اس نے پڑھ کر آگے مذاق میں اپنی بیوی کو بھیج دیا وہی میسج۔ الفاظ یہ ہیں۔Talaq, Talaq, Talaq this word is end of Beauty life are you.کیا طلاق واقع ہوئی ہے یا...

استفتاء ہماری محترمہ ہمشیر صاحبہ کا نکاح تقریباً 7 سال پہلے م***ولد *** سے ہوا۔ چند ماہ ٹھیک گزر گئے۔ بعد میں گھریلو جھگڑے شروع ہوگئے ۔ ہماری ہمشیرہ پر گھر والے طرح طرح کے الزامات لگاتے رہے جس میں ب...

استفتاء میری پھوپھی چند دن پہلے فوت ہوگئیں ہیں۔ میرے پھوپھا تقریباً پانچ سال پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کی ملکیت جو کہ مشترکہ ہے۔ نیز پھوپھا کے فوت ہونے کے بعد پھوپی کے استعمال میں جو کپڑا فرنیچر ، گھریلو سامان اور زیور و...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمارے حلقہ / گاؤں جو کہ 10 سے 12 گھروں پر مشتمل ہے اور یہ تمام گھر ایک ہی خاندان کے ہیں اور اس محلے کے لیے ایک مسجد بھی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ( تقریباً 12 سال ) خاندان کے کچھ افراد کی آپس میں ناراضگی ...

استفتاء ایک عورت کی بچی پچھلے خاوند سے ہے،جبکہ اس کا نکاح ایسے مرد کے ساتھ ہوا ہے جس کا بچہ پہلی بیوی سے ہے جوکہ فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا نکاح اس بچی سے ہوسکتا ہے ؟ جبکہ بچی کی ماں نئے خاوند کی منکوحہ ہو اس کا بچہ نکاح اسی ب...

استفتاء مسئلہ: عرصہ ہوا میں سعودی عرب  آرامکو میں ملازم تھا۔ ہمارے ایک پاکستانی بھائی کی اچانک موت واقعہ ہوگئی۔ آرامکو والوں نے اس کی لاش کو ایک بکس میں بند کر دیا اور غیر مسلموں سے اس کے سارے کام سرانجام دلوائے، جب ہمیں اج...

استفتاء تقریباً 33 سال پہلے رجسٹری کے مطابق 13 مرلے زمین مسجد کے لیے وقف کی گئی۔ اور 1 مرلہ میں جگہ کی نوعیت کی وجہ سے دکان تعمیر کی گئی۔ مسجد کی دکان کے ملحقہ مکان میں رہائش پذیر ایک شخص کو 20 سال پہلے دکان کرایہ پر دی گئی...

استفتاء ایک شخص کے بیٹے نے جوکہ سابقہ بیوی سے تھا اپنی سوتیلی ماں سے جماع کیا۔ آیا اس سے نکاح ٹوٹ گیا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت اگر سوتیلے بیٹے سے ملوث ہوجائے تو اس عورت کا...

استفتاء ۱۔ ایک لڑکی کی شادی اس کے والدین نے اپنی مرضی سے کی لڑکی کی رضامندی شامل نہ تھی۔۲۔ شادی کے کچھ عرصہ کے بعد گھریلو نا چاقیوں کی وجہ سے لڑکا بیوی کو پکڑ کر ...

استفتاء ایک شخص جس کا انتقال کچھ عرصہ پہلے ہوا۔  وفات کے وقت اس کی چار بیٹیاں موجود تھیں اور دو بہنیں بھی۔ اس کا بیٹا اس کی زندگی میں ہی وفات پاچکا ہے اور غیر شادی شدہ تھا۔ باقی رشتے دار یعنی والدین بھائی اور مذکورہ دو بہنو...

استفتاء مفتی صاحب مجھے میرے شوہر نے اکیلے کمرے میں کسی گواہ کے بغیر غصہ کی حالت میں اس طرح کے  الفاظ کہے کہ" جا میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی"۔1۔ تین دفعہ ان الفا...

استفتاء میں درمیانی حیثیت کا آدمی ہوں، میری فراغت کے بعد میرے بھانجے نے مجھے مدرسہ بنانے کے لیے زمین دی۔ لیکن مدرسہ بنانے کی فی الحال گنجائش نہیں۔ اب میں اس زمین میں کاشت کرنا چاہتا ہوں، دو مقاصد مد نظر رکھتے ہوئے (1) مدرسے...

استفتاء الحمد للہ آج بندہ ناچیز کی مستعار زندگی کا 76 واں سال شروع ہورہا ہے، اگر چہ پل  بھر کا اعتبار نہیں۔ خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ خاتمہ بالایمان ہوجائے۔ اس تحریر کا سبب بھی یہی ہے کہ بندہ وقت اجل سے قبل اپنے اثاثوں کے ...

استفتاء میرے گھر میں میرا بھائی بھی رہتا ہے۔ جسے میں اپنے گھر میں رکھنا پسند نہیں کرتا۔ کیونکہ اس سے میری ہر وقت لڑائی ہوتی ہے۔ (اس کی بیوی میری بیوی کی بھانجی بھی ہے ) اس بار پھر لڑائی ہوئی، میں نے اپنی بیوی سے کہا اس کے س...

استفتاء [1] :  تفصیلی جوابٹیلی فون پر کیا ہوا نکاح جبکہ اسپیکر کھلا ہو اور لڑکے کی آواز گواہوں کو بھی سنائی دے رہی ہو درست ہوتا ہے۔مگر صورت مسئولہ میں اس سے ہٹ کر دو وجوہات سے نکاح نہیں ہوا۔۱۔ مولوی صاحب کا یہ ج...

استفتاء تحریر کیا جاتا ہے کہ ***نے اپنی بیوی *** کی بدتمیزی اور بد اخلاقی کی وجہ سے پہلے یہ سوچ کر ایک طلاق ڈرانے کی نیت سے طلاق کا لفظ استعمال کر کے دی، اس کے بعد***کے باز نہ آنے پر دوبارہ ڈرانے کی نیت سے لفظ طلاق استعمال ...

استفتاء میرے نانا جی نے ایک مسجد اپنی زندگی میں تعمیر کروائی اور پھر اپنے مرض الوفات میں اپنی باقی ماندہ ساری جائیداد جو تقریباً 7 ایکڑ بنتی ہے وہ بھی اپنی اس مسجد کے لیے وقف کردی۔ جبکہ مرحوم کے ورثاء میں دو بیٹیاں موجود تھ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی حقیقی نسبی بچی جس کی عمر گیارہ سال اور چار ماہ ہے، کے ساتھ تین مرتبہ یہ فعل کیا کہ اس کی قمیص دو مرتبہ اتار کر اور ایک مرتبہ رانوں سے شلوار ہٹا کر فرج پر ہاتھ رکھا۔ اس مرتبہ ...

استفتاء میری شادی ایک ایسے پاکستانی گھرانے میں ہوئی  جو عرب ملک بحرین میں مقیم ہیں۔ دونوں گھرانوں نے دین کو بنیاد بنایا اور نکاح، رخصتی سادگی سے ہوئی۔ نہ ہم نے جہیز مانگا نہ انہوں نے دیا اس کے علاوہ بھی کوئی غیر شرعی رسم وغ...

استفتاء لڑکی کانام *** دختر ***۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑکے کا نام ***ولد ***۔۔۔ ***  کی شادی ہوئی تو اس کی بہن*** اپنی بیٹی کے رشتہ بارے میں ***کی بیوی کے بھائی*** کو دیا۔ اس وقت وہ دونوں چھوٹے تھے صرف نکاح ہوا تھا۔ بعد جب ان کی شادی ہون...

استفتاء ایک گاؤں کے چند گھروں کے سامنے سے سرکاری راستہ گذرتا ہے، وہاں دو فریقین ہیں، ان میں سے ایک فریق وہ ہے جس کے گھر کے آس پاس راستہ گذرتا ہے، وہ دوسرے فریق کو مذکورہ راستے سے چلنے  منع کرتے ہیں او ر مطالبہ کرتے ہیں کہ چ...

استفتاء سائل پاکستان آرمی میں ملازم ہے۔ گھریلو مسئلہ میں درپیش ایک پریشانی کا حل در کار ہے۔ جس کے لیے آپ کو یہ عرض نامہ ارسال کر رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ انشاء اللہ آپ میرے مسئلے کا  شرعی اور ٹھوس حل تلاش فرما کر جواب ارسال...

استفتاء عرض ہے کہ میاں اپنی بیوی کو ایک مرتبہ کہتا ہے کہ " اگر تم 3000روپے نہ لے کر آئی تو تجھے طلاق ہے"۔ تو عورت کا بھائی اسے پیسے بھیج دیتا ہے جس کو لے کر وہ اپنے میاں کے پاس مقررہ وقت س...

استفتاء لڑکے نے لڑکی سے موبائل میسج میں کہا کہ "تم میری وائف ہو" اور لڑکی سے بھی کہنے کو کہا کہ کہو "تم میری وائف ہو"۔ لڑکی نہیں کہنا چاہتی تھی، لیکن لڑک...

استفتاء ***میرا چھوٹا حقیقی بھائی ہے۔ ہم دونوں بھائی اپنے والدین کے مکان میں اکٹھے سکونت پذیر ہیں۔ والدین فوت ہوچکے ہیں۔ میری اپنی بیوی بھی فوت ہوچکی ہے۔ *** نے اپنی بیوی کو کبھی بھی کوئی خرچہ نہ دیا ہے۔ اب اس کے تین بچے  (...

© Copyright 2024, All Rights Reserved