• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ہم میاں بیوی کی چھوٹی سے لڑائی ہوئی تو انہوں نے غصہ میں مجھ سے کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہو، میری طرف سے تمہیں طلاق ہے طلاق ہے"۔ وہ صرف غصہ میں تھا، انہوں نے نہ میرا نام لیا، نہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ1۔  ہماری ہمشیرہ کا تقریباً تین سال پہلے انتقال ہو چکا ہے۔ انتقال کے وقت ان کے ورثاء میں والد، والدہ، ایک بیٹی، شوہر، دو بھائی اور ایک بہن تھی جو کہ سب کے سب ابھ...

استفتاء میں نے جھگڑے میں اپنی بیوی سے کہا کہ "تمہیں میں نے نافرمانی اور مجھ پر ہاتھ اٹھانے اور لاتیں مارنے کی وجہ سے طلاق،طلاق ، طلاق دی"۔ یہ واقعہ ت...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی کی شادی  چچا کے بیٹے کے ساتھ دو سال قبل کی تھی، شادی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میرے داماد اور اس کے ماں باپ کا رویہ میری بیٹی کے ساتھ تبدیل ہونا شروع ہو گیا، تقریباً چھ ماہ قبل سے لڑکا میرا داماد میری...

استفتاء صلح نامہ کی کاپی، پس منظر کی کاپی اور فریق اول کے حلفیہ بیان کی کاپی ارسال ہے۔ ان تینوں کو سامنے رکھ کر درج ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں، جبکہ معاہدہ میں لکھے ہوئے دونوں کام ابھی تک سر زد نہیں ہوئے۔1۔ آیا مذک...

استفتاء 1۔ جو عدالت نے طلاق کا فیصلہ دیا ہے وہ  ٹھیک ہے یا نہیں؟ 2013- 11- 6 کو عدالتی فیصلہ ہوا ہے، اس کے تقریباً 20 دن بعد 2013- 11- 26 کو دوسری جگہ نکاح ہوا۔2۔ اگر ٹھیک ہے تو طلاق کے کتنے عرصہ بعد دوسرا نکاح ہو سکتا ...

استفتاء میرا نکاح رائے ونڈ کے اجتماع پر ہوا تھا، پھر مہینے کے بعد آپس کے اختلاف کی وجہ سے میں نے اپنے گھر والوں ماں، باپ، ماموں، مامیوں اور بہن کے سامنے 3 دفعہ طلاق منہ سے بولا، الفاظ یہ تھے "می...

استفتاء ایک شخص نے اپنی  بیوی کو فون پر کہا کہ " تو اپنی ماں کے گھر رہ، میں اپنے گھر رہتا ہوں"، اور پھر کہا کہ "تو دفعہ ہو جا"، چنانچہ ایک دو دن پھر فون ...

استفتاء ایک صاحب فوت ہو گئے ہیں، ان کی اہلیہ پہلے ہی فوت ہو گئی تھی، ان کی تین بیٹیاں ہیں، مرحوم نے دوسری شادی کر لی تھی، اب اس کی دوسری بیوی اور پہلی بیوی کی تین بیٹیوں کی شرعی وراثت کیا بنتی ہے؟ دوسری بیوی سے کوئی اولاد ن...

استفتاء ایک خاتون جو وفات پا گئیں ہیں، انہوں نے مندرجہ ذیل ورثاء چھوڑے خاوند، بیٹا، پانچ بیٹیاں، ان کے درمیان وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ نیز خاتون کے والد، والدہ بہت عرصہ پہلے انتقال کر گئے تھے۔ الجواب :...

استفتاء ایک بیوہ عورت تھی جس کی چار بیٹیاں تھیں، بیوہ تب زندہ تھی جب سب سے چھوٹی بیٹی اپنے ساتھ بیٹیوں اور دو بیٹوں کو چھوڑ کر وفات پا گئی، ان بچوں کا باپ زندہ ہے، پھر بیوہ عورت کا بھی انتقال ہو گیا، بیوی کے انتقال کے بعد ب...

استفتاء میرا نکاح *** ولد *** *** سے 9 مارچ 2014ء کو *** میں ہوا، *** *** گذشتہ تقریباً 10 سال سے *** میں بغرض تعلیم و ملازمت مقیم ہے، اس کے والدین اور بہن بھائی طویل عرصہ سے مسقط میں مقیم ہیں۔ *** نے شادی کا پیغام جنوری کے...

استفتاء شوہر کا بیانمیں *** گواہی دیتا ہوں جو کہوں گا سچ کہوں گا۔ غصے کی حالت میں میں نے کہا ہے کہ  "اپنے بڑوں کو بولو جو بھی فیصلہ کرنا ہے کرو"۔ یکم رمضان کو اپنی بیوی کے والد سے کہا ...

استفتاء ایک بھائی جو فوت ہو چکے ہیں ان کی صرف دو بیٹیاں ہیں، بیٹا نہیں ہے ، والدین میں سے صرف والدہ حیات ہیں اور بہن بھائی بھی ہیں اور بچیوں کی ماں بھی حیات ہے۔ مسئلہ یہ دریافت طلب ہے کہ ان سب کی وراثت میں شرعی تقسیم کیا ہے...

استفتاء ایک آدمی کا انتقال ہو چکا ہے اس کی بیوی بھی فوت ہو چکی ہے، اس کے وارثین میں دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں اور سب شادی شدہ ہیں، اس آدمی کے نام پر ایک پلاٹ تھا وہ مبلغ 440000 روپے کا فروخت کیا گیا، اس کی تمام وارثوں ک...

استفتاء کچھ روز قبل میرا اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہوا تھا، جس میں میں نے غصے میں آکر اپنی بیوی کو دو بار طلاق کے کلمات ادا کیے تھے، اس وقت وہ حاملہ تھی، اس کے تھوڑی دیر بعد میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ...

استفتاء میرا نام ***ہے اور میری عمر 65 سال ہے، میرا شوہر فوت ہو گیا ہے۔ میرا ایک بیٹا ہے جو سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے اس نے 25 تاریخ کو واپس جانا ہے۔ اور ایک بیٹی ہے جو یونیورسٹی جاتی ہے صبح 7 بجے جاتی ہے اور شام کو 5 بج...

استفتاء ایک شخص نے کئی لوگوں کو اپنی بیوی اور اس کے والد کا نام لکھ کر مندرجہ ذیل میسج کیا "میں اپنی بیوی فلاں بنت فلاں کو طلاق دیتا ہوں ان شاء اللہ تعالیٰ"۔ کیا اس طرح لکھ کر میسج کرنے سے...

استفتاء میرا ایک طلاق کا مسئلہ ہے، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے میرے خاوند نے مجھے غصے سے طلاق دے دی تھی جبکہ میں تب حاملہ تھی اور جب خاوند کو پتہ چلا تو انہوں نے یونین کونسل میں کا کر صلح کر لی، یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ ہمار...

استفتاء شوہر کا بیان (3 جنوری 2014ء)میں (***) پورے وثوق کے ساتھ درج ذیل بیان قلمبند کر رہا ہوں، میری شادی کو چودہ سال ہو چکے ہیں۔ جو کہ***کے ساتھ مورخہ جنوری 2000ء کو ہوئی، ان کے بطن سے میرے 5 بچے (3 بیٹیاں اور دو بیٹے)...

استفتاء میری شادی مورخہ 11ا کتوبر 2014ء کو قرار پائی گئی۔ شادی کے کچھ دن  خوش اسلوبی سے گذرے، ازدواجی زندگی کے دوران شوہر کو شک ہوا، اس نے کہا کہ اگر قرآن پہ ہاتھ رکھ کر کہو گی کہ "میں غلط نہیں تھی کسی کے ساتھ" تو مجھے یقی...

استفتاء میں سولہ سال کی تھی جب میری شادی ہوئی، میرے شوہر نے شادی کے ایک سال کے بعد ہی کام کرنا چھوڑ دیا، سال میں دو چار ماہ کام کر لیتے اور کبھی اتنا بھی نہیں، زیادہ دیر فارغ ہی رہتے، اسی طرح بارہ سال گذر گئے، اس دوران میرے...

استفتاء میرے شوہر جس کی میں دوسری بیوی ہوں، جس کا علم ان کی پہلی بیوی کو نہیں  تھا، انہوں نے یہ بتایا تھا کہ میری پہلی بیوی بیمار ہے جس کی وجہ سے وہ دوسری شادی کرنا چاہتا ہیں، جب ان کی پہلی بیوی کو پتا چلا کہ انہوں نے دوسری...

استفتاء میاں بیوی میں لڑائی ہوئی، اور وہاں پر موجود خاوند کے دو بھائی اور اس کی بیویاں تھیں، اور مالک مکان بھی وہاں موجود تھا، ان کی موجودگی میں خاوند نے طلاق کا لفظ استعمال کیا، خاوند کو لڑکی کے بھائی نے فون کیا اور پوچھا ...

استفتاء میں *** میں مقیم ہوں، میری چار بیٹیاں اور چھ بہن بھائی ہیں، میری تمام بیٹیاں شادی شدہ ہیں اور تمام بہن بھائی امریکہ اور برطانیہ میں مقیم ہیں، والدین کا انتقال ہوئے عرصہ گذر گیا ہے، ہم تمام بہن بھائی مالی اعتبار سے خ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved