• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میں نے اور میرے والد صاحب نے ایک دکان پر تقریباً 29 سال تک مل کر کاروبار کیا ہے، اب میرے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں اور میری 3 بہنیں ہیں، لہذا اس مال کی تقسیم مقصود ہے، آپ سے گذارش ہے کہ شریعت کی روشنی میں رہنمائی فر...

استفتاء میرے 5 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں، بیوی بھی حیات ہے۔ میں ایک مکان میں رہتا ہوں جس کے نیچے ورکشاپ بنائی ہوئی ہے، اس جگہ کی مالیت فی الحال تقریباً 4000000 روپے، ایک مکان میں نے چونگی امر سدھو میں 1250000روپے میں خریدا، میر...

استفتاء کچھ عرصہ قبل میری بڑی بہن کا انتقال ہو گیا ہے، میری بڑی بہن شادی شدہ تھیں، ان کے شوہر حیات ہیں، لیکن ان کی کوئی اولاد نہیں تھی، ہمارے والد صاحب حیات ہیں جبکہ والدہ کا انتقال بھی 2008ء میں ہو چکا تھا، لہذا برائے مہرب...

میں ***کی توفیق سے حافظ قرآن ہوں اور کتابوں کا کورس 4 سال + ایک سال مدرسہ فاطمۃ الزہراء سے کیا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ کو  حاضر و ناظر جان کر اپنےالفاظ لکھ رہی ہوں۔14 مارچ کو میرے نکاح کی تقریب ہوئی، میرے شوہر *** نے M.com کیا ہوا ہے ، P.T.C.L میں ن...

استفتاء ایک رات میرا اور میری بیوی کا جھگڑا ہوا، اس بات پر کہ اس کی خالہ کی بیٹی کے رشتے کی بات چل رہی تھی، میرے بڑے بھائی کو اس کی خالہ اپنی بیٹی کا رشتہ دینا چاہتی ہے، لیکن میری بیوی کہتی ہے کہ اگر یہ رشتہ ہوا تو آپ مجھے...

استفتاء ایک آدمی نے قسم کھائی کہ1۔ اگر میں زنا کروں تو جس عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق۔2۔ اگر میں شراب پیوں تو جس عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق۔3۔ اگر میں بد نظری کروں تو جس عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق۔پ...

استفتاء جناب میرے نکاح کو ڈھائی سال ہو گئے ہیں، میرے شوہر انگلینڈ میں رہتے ہیں اور رخصتی ویزہ کے انتظار کی وجہ سے ابھی تکنہیں ہوئی، اس تمام عرصہ میں میرا اپنے شوہر سے میسیجز اور فون کالز پر رابطہ رہا ہے، درمیان میں وہ پ...

استفتاء کیا مذکورہ طلاق نامہ کے بعد اب رجوع کا حق ہے یا نہیں؟ حالانکہ جب بیوی کو یہ کاغذ ملا تو اس نے وصول نہیں کیا، پھینک دیا۔طلاق کے الفاظ: سہ بار یعنی طلاق طلاق طلاق دیکر اپنی زوجیت سے الگ کرتا ہوں۔ ...

استفتاء ایک عورت کے دیور کے بیٹے نے اس عورت (چچی) کا دودھ پیا ہے، تو کیا اس لڑکے کا بھائی اس عورت (چچی) کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟ اس مسئلہ کی کیا تحقیق ہے وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میرا بھائی ****کو فوت ہوا۔ ایک بیوی، ایک نا بالغ لڑکا اور والدہ کے علاوہ 4 بھائی اور 3 بہنیں موجود ہیں۔ اس کی وراثت جو وہ چھوڑ گیا ہے، کیسے شریعت کے مطابق تقسیم کی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء میں بچپن سے ہی ذہنی الجھنوں اور پریشانیوں کا شکار رہا ہوں، جب چھوٹا تھا تو پڑھائی میں بالکل دل نہیں لگتا تھا، والدہ نے بڑی مشکل سے مار مار کر پڑھائی کروائی، بچپن ہی سے کسی بھی چیز پر focas کرنا میرے لیے مشکل رہا، لی...

استفتاء *** نے *** سے مارچ 2011ء  میں زمبابوے میں شادی  کی، اور جیسے ہی شادی کی تو ایک ہفتے کے بعد پتا چلا کہ *** نے 50 لاکھ کا فراڈ کیا ہے اور اس کے خلاف پولیس کیس بھی ہو گیا، پھر پولیس کو ضمانت دے کر اسے نکلوایا تو اس کے ...

استفتاء ایک شخص *** دو تین  مہینے قبل فوت ہوا، اس شخص نے یکے بعد دیگرے چار شادیاں کیں، پہلی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دی، اس بیوی سے مرحوم کے چار لڑکے اور ایک لڑکی پیدا ہوئے، جن میں سے ایک لڑکا مرحوم کی زندگی میں وفات...

استفتاء 1۔ ہماری مارکیٹ والی مسجد کی مغربی دیوار کے باہر 4- 3 چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔  جن میں کرایہ دار سالوں سال سے کاروبار کر ہے ہیں۔ اب مشورے میں یہ طے ہوا ہے کہ ہم ان کرایہ داروں کو فارغ کر کے یہاں بیت الخلاء بنا دیں یا...

استفتاء راقم کا بھائیوں کے ساتھ اور والد صاحب کے ساتھ تقسیم جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا، جس میں کافی الجھن اور پریشانی کی وجہ سے بندہ نے یہ قسم اٹھائی کہ "اگر میں نے والد صاحب کے (گھریلو) مال مویشی میں سے یا بیوی کا مال (ج...

استفتاء میری شادی 2004ء میں ہوئی تھی اور میرے دو بچے ہیں۔ شادی کے پانچ یا چھ ماہ بعد میرے شوہر نے لڑائی کے دوران غصہ کی حالت میں مجھے ایک طلاق دے دی تھی، طلاق کے الفاظ آ گے مذکور ہیں۔ طلاق دینے کے دس منٹ بعد ہی میرے شوہر ن...

استفتاء ہم تین بہن اور ایک بھائی ہیں۔ میرے والد مرحوم و مغفور نے ہمیشہ اپنی تینوں بیٹیوں کے ساتھ حسن سلوک کیا، خصوصاً میرے ساتھ بڑی ہونے کی حیثیت سے شفقت و احترام کا معاملہ رکھا۔ میرا چھوٹا بھائی بچپن سے ہی احساس محرومی اور...

استفتاء عرض ہے کہ میرے والد صاحب نے کچھ عرصہ پہلے مجھے ایک پلاٹ بطور ہدیہ کے دیا، جس پر میں نے قبضہ کر کے بیچ دیا۔ مگر اب والد صاحب مجھ سے پلاٹ کی قیمت کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ترمذی شریف کی مندرجہ ذیل حدیث سے استدلال کر رہ...

استفتاء ***نے دو شادیاں کیں ایک کا نام *** دوسری کا نام *** ہے،***وفات پا گئی ہیں جبکہ اس کا خاوند زندہ ہے، اس کا حقیقی بھائی بھی زندہ ہے اور اس کی ایک حقیقی بیٹی ہے، جبکہ اس کی سوکن *** کا ایک بیٹا ہے جو کہ زندہ ہے۔ سوال ی...

استفتاء میں *** ۔۔۔۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر اور قسم کھا کر یہ حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے اپنی*** جو کہمیرے نکاح میں تھی محض ڈرانے کی نیت سے طلاق کا نوٹس بھجوایا تھا، اس سلسلے میں نہ تو میں نے کسی وکیل سے رابطہ کیا ...

استفتاء 1۔ میرا پہلا سوال "السلام علیکم" کے بارے میں ہے اور خاص طور پر مسجد میں داخل ہوتے وقت، مسجد میں، مسجد کے لان میں اور مسجد کے ہال میں داخل ہوتے ہوئے بلند آواز سے "السلام علیکم" کہنا جبکہ مسجد میں نمازی حضرات نماز کے...

استفتاء 2۔ وہ اکبر منڈی میں کاروبار  کرتے تھے، دکان کرائے پر ہے، بڑا بیٹا 21 سال کا ہے، اپنی زندگی میں ہی والد صاحب نے اپنے بڑے بیٹے کو کاروبار پر بٹھا یا تھا۔ اب والد صاحب کی وفات کے بعد چھوٹا بیٹا بھی بڑے بھائی کے ساتھ دک...

استفتاء شوہر کا بیان*** ولد***…………… میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ جب سے میری شادی ہوئی میں نے اپنی بیوی صغریٰ کو کبھی طلاق نہیں دی۔ آج بروز منگل 2013- 12- 10 سے تقریباً دو ماہ قبل میں نے اپنی بیو...

استفتاء میرے بڑے بھائی نے زندگی کے آخری ایام میں بیرون ملک سے واپسی کے بعد اپنی بیوی کے اصرار پر اپنے سسرالی شہر راولپنڈی میں ایک دو منزلہ مکان تعمیر کرایا، جو اس کی بیوی کے نام ہے، نام کروانے کی وجہ معلوم نہیں۔ بھائی کے ا...

استفتاء میں پیر کی شام کو بیوی کو منانے کے لیے گیاان کے گھر،  میں نے اس کی بہت منتیں کی، ہاتھ جوڑے کہ مہربانی میرے ساتھ گھر چلو، اس نے کہا کہ میں نے آپ کے ساتھ بالکل نہیں جانا، مجھے آپ چھوڑ دو، میں آپ کے گھر نہیں رہنا چا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved