میں آپ کو امانت صحیح سلامت سونپ رہا ہوں، میں اسے نہیں رکھوں گا، میں نے تمہیں اپنی زندگی میں نہیں رکھنا
استفتاء میں*** کی بیوی بوجہ گھریلو ناچاقی گھر سے چلی گئی تھی جب ملی تو اسی رات میں نے اپنی بیوی کے والد صاحب کو بلوایا کہ آپ اپنی بیٹی کو لے جائیں۔ میری بیوی حاملہ تھی اور اب بھی حاملہ ہے۔ میں نے اپنے سسر کو یہ الفاظ ادا کی...
View Detailsایجاب و قبول بلفظ قبول اور بلا گواہ نکاح
استفتاء لڑکے نے فون پر لڑکی سے کہا: میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے تم کو اپنے نکاح میں قبول کرتا ہوں۔ کیا آپ کو قبول ہے؟آگے لڑکی نے کہا: میں بھی آپ کو اللہ اور اس کے رسول کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے آ...
View Detailsمورث کی زندگی میں فوت ہونے والے کا حصہ
استفتاء ہم پانچ بھائی، تین بہنیں ہیں، ایک بھائی کا والدہ سے چار سال پہلے انتقال ہوا ہے۔ کیا وہ والدہ کی جائیداد میں حقدار ہے؟ کیا اس کی اولاد اور بیوہ کا ہماری والدہ کی میراث میں کوئی حصہ ہے؟ اس بھائی کی دو بیٹیاں شادی شدہ ...
View Detailsقسطوں پر لیے ہوئے مکان کی تقسیم
استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک مسئلہ در پیش ہے۔ ایک شخص نے ایک مکان قسطوں پر خریدا۔ اپنی زندگی میں اس شخص نے اس مکان کی 45 فیصد قسطیں ادا کردیں تھیں۔ اپنی زندگی میں اس شخص نے پاور آف اٹارنی اپنے بیٹے کے نام دیا تھا۔ اس شخص کی وفا...
View Detailsمسجد کی رقم سے بانڈز خریدنا
استفتاء ***۔۔۔ میں ایک مسجد ہے جو تقریباً تعمیر ہوچکی ہے۔ مینار وغیرہ باقی ہے۔ وہاں کے مقامی لوگوں نے پیسے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے مسجد کے نگرانوں نے تقریباً ایک لاکھ کے قریب پیسوں کے پرائز بانڈز لے لیے ہیں۔ ک...
View Detailsمورث کی زمین پر وارث کی رقم سے بنائی ہوئی عمارت
استفتاء میت نے چار بیٹے A, B, C, D اور تین بیٹیاں چھوڑیں ہیں۔ ایک عدد مکان، جس کا پلاٹ میت نے خریدا، اور وارث A نےان کے ساتھ تعاون کرکے بنایا۔ خود والد صاحب یا بقیہ وارثان کا کوئی حصہ تعمیر میں شامل نہ تھا۔ A کے تعاون کا ذک...
View Detailsوصیت
استفتاء 1۔ ہمارے بہنوئی صاحب کا مورخہ 4 نومبر 2012 انتقال ہوگیا اور پسماندگان میں ایک حقیقی بھائی، چھ بھتیجے اور تین بھتیجیاں چھوڑیں ہیں اور ان کے والدین اور بیوی اس سے پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ اور کوئی اولاد نہیں ہے۔ ترکہ میں پ...
View Detailsمیں نے تجھے نہیں رکھنا ہے
استفتاء خاوند نے اپنی بیوی سے کہا کہ "میں نے تجھے نہیں رکھنا ہے۔ میرے والد آئیں گے میں ان سے بات کر کے تجھے طلاق دے دوں گا"۔ یہ الفاظ اس نے کئی بار ( سات دفعہ کہیں ہیں ) کہے ۔ اس سے کیا ب...
View Details“میرا اور میری بیوی کا رشتہ ختم ہوگیا ہمارا ساتھ یہیں تک تھا، تمہارا میرا رشتہ ختم ہوچکا ہے”
استفتاء میری شادی کو تقریباً پانچ سال ہونے والے ہیں، اور میرے دو بچے ہیں۔ اب سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے تنازعہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور کہا کہ " میں تمہیں پہلی طلاق دیتا ہو"...
View Detailsدو مرتبہ طلاق دینے کے فورا بعد کہا” تم مجھ سے فارغ ہو ،میں نے تمہیں فارغ کر دیا ،تم میرے گھر سے چلی جاؤ”
استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ " میں نےتمہیں طلاق دی، میں نے تمہیں طلاق دی" کہا اور پھر فوراً اس کو کہا کہ " تم مجھے سے فارغ ہو، میں نے تمہیں فارغ کر...
View Details“لکھو” کہنے پر تین طلاق لکھ دیں
استفتاء میرا نام***ہے۔ میں شادی شدہ ہوں میرا بیوی کے ساتھ تھوڑا جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا اس طرح سےہوا میں دل کا مریض ہوں مجھے ہسپتال سے دوا فری ملتی ہے۔ میں بڑی عید کے چار دن بعد ہسپتال دوا لینے گیا تھا۔ جب ہسپتال گیا ، وہاں بہت ...
View Detailsصرف نیت سے وقف
استفتاء ہم لوگ جس گھر میں رہتے ہیں وہ تقریباً دو مرلے کا گھر ہے فی الحال ہمارا گذارہ وہاں رہائش کے لحاظ سے بہتر ہے اس کے علاوہ والد صاحب کے پاس تقریباً ساڑھے پانچ مرلہ کا پلاٹ ہے جس کی قیمت پندرہ لاکھ کے قریب ہے ۔ اس پلاٹ م...
View Details“میرا تمہارے ساتھ اور تمہاری فیملی کے ساتھ کوئی لنک نہیں”
استفتاء میرے خاوند نے مجھے ٹیلی فون پر یہ کہا: " میرا تمہارے ساتھ اور تمہاری فیملی کے ساتھ کوئی لنک نہیں"۔اس سے پہلے کے حالات یہ تھے کہ سات سال شادی کو ہوئے ہیں، خاوند باہر ہے۔ اور ا...
View Detailsطلاق نامہ کی فوٹو کاپیاں کرنا اور ان پر دستخط کرنا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دینے کے لیے اسٹام پیپر لکھوایا اور اس پر ایک ہی طلاق لکھی گئی۔ دستخط کرنے سے پہلے اس سٹام پیپر کی تین کاپیاں کروائیں اور بعد میں اسٹام پیپر اور تینوں کاپیوں پر دستخط کیے۔ سائل کے بق...
View Detailsبیوی، بیٹی، دو بھائی ،دو بہنیں، شیعہ کا وراثت میں حصہ
استفتاء متوفی شیخ اعجاز صاحب مرحوم والدین وفات پاچکے۔ ایک بیٹی ہے اور ایک بیوی ( دونوں حیات ہیں )۔ تین بہنیں ہیں، ایک کی وفات ہوگئی ہے، باقی دو بہنیں شیعہ مذہب اختیار کر چکی ہیں۔ مرحوم کے پانچ بھائی ہیں۔ دو حیات ہیں اور باق...
View Detailsنکاح کے ایک مخصوص طریقے کے بارے میں سوال
استفتاء نکاح کا طریقہنکاح سے پہلے ایک وکیل اور دو گواہ اس لڑکی کے پاس جائیں جس کا نکاح ہو رہا ہے اور وکیل یہ کہے کہ تمہارا نکاح فلاں شخص سے جو فلاں کا بیٹا ہے اتنے مہر پر کیا جا رہا ہے تم نے اجازت دی؟ جب لڑکی منظوری دی...
View Detailsتحریری طلاق ثلاثہ
استفتاء میرے گھر کے قریب ہی میری سالی کا گھر ہے، میں نے سالی میں خرابی دیکھی اور اپنی بیوی کو سالی سے تعلق ختم کرنے کے لیےکہا۔ جس سے میری ساس کو پتا چلا تو اس نے میری بیوی کو کہا اٹھو میرے ساتھ چلو ہم اس کی بات نہیں مانتے۔...
View Detailsدوران عدت تدریس کے لیے جانا
استفتاء بیان حلفیمیں *** ولد *** ۔۔۔۔لاہور اپنی اہلیہ ***طلاق شرعی دیتا ہوں، طلاق شرعی دیتا ہوں طلاق شرعی دیتا ہوں۔1۔ مذکورہ بالا تحریر جناب ***نے تقریباً بارہ افراد کی موجودگی تین بار دہرا...
View Detailsوثیقہ نویس کو ایک طلاق کا کہا اور اس نے تین طلاق لکھ دیں اور پھر بغیر پڑھے اس پر دستخط کر دیے
استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ منسلکہ تحریر کے مطابق کتنی طلاقیں ہوئی ہیں۔ جبکہ میں اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے*** کو یہ کہا تھا کہ میں نے اپنی بیوی کو صرف ڈرانا ہے، اس لیے صرف ایک طلاق لکھنا...
View Detailsمیں تجھے ابھی طلاق دیتا ہوں
استفتاء میرا نام*** ہے میں***کی بیوی ہوں۔ میں جمعہ 21 ستمبر کو صبح گھر میں تھی اتنے میں میرے خاوند کا فون آیا جو کہ ***میں رہتا ہے۔ بچی کو اس نے کہا نیچے میرے بھائی کے پاس بھیج دیا۔ میں نے کہا میں ابھی ٹھہر کے بھیجتی ہوں تو...
View Detailsبیوی کے کردار کی وجہ سے بھائی سے قطع تعلقی
استفتاء مسئلہ: میرا اپنے سب بڑے بھائی کے ساتھ اختلاف ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہہمارے لڑکپن کے دور میں ہی ہمارے والد صاحب نظر کمزور ہونے کی وجہ سے کام چھوڑ گئے۔ اور ہماری کفالت ہمارے بڑے بھائی موصوف نے شروع کی۔ اور اپنی او...
View Detailsطلاق ثلاثہ کے بعد میاں بیوی کا ایک مکان میں رہنا
استفتاء مؤدبانہ گذارش ہے کہ مورخہ 8 جولائی کو میری میرے شوہر سے کسی معمولی بات پر لڑائی ہوئی ، جس کے بعد انہوں نے مجھے میرے بیٹے کے سامنے تین دفعہ کہا کہ "میں نے تمہیں طلاق دی" شاید غصہ م...
View Details“میں تمہیں آزاد کرتا ہوں” طلاق صریح رجعی ہے
استفتاء ۱۔ میرا نکاح***سے شرع محمدی کے مطابق ہوا۔ گھر میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ ایک دن میں نے غصہ میں آکر اپنی بیوی کو بمع نام اور اپنا نام ***بیوی کا نام***لے اس کو کہا کہ" میں تمہیں آزاد ک...
View Detailsشدید غصے کی حالت میں طلاق دینا
استفتاء عید الفطر کے دن میں*** عصر کی نماز پڑھ کر اپنے گھر میں آیا اور میری بیوی کتاب کا مطالعہ کر رہی تھی، میں نے ان سے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور ان سے کتاب لے کر دیوار پر رکھ دی۔ اور میں چار پائی پر لیٹ گیا، اور میں نے ...
View Details“جا میں نے تجھے چھوڑ دیا” طلاق رجعی ہے
استفتاء ایک شخص کہتا ہے کہ میرا اور بیوی کا جھگڑا ہواا ور اسی حالت میں میں نے اس کو طلاق دے دی۔ پھر اس کے بعد ہماری صلح ہو گئی۔تقریباً ایک ماہ بعد دوبارہ جھگڑا ہوا اور میری بیوی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو، تو میں نے اسے کہا کہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved