بچے کی سرپرستی کا حق
استفتاء میرے شوہر*** کا انتقال 2007ء میں ہوا اس وقت میرے بچے کی عمر چار سال تھی۔ شوہر کی وفات کے بعد بچے کی کفالت اور تعلیم و تربیت کی ذمہ داری میرے والدین پوری کرتے رہے۔ میری دوسری شادی کے بعد یہ ذمہ داری میرے موجودہ شوہر ...
View Detailsوقف مدرسہ کو فروخت کرنا
استفتاء ہمارے قریب میں ایک صاحب نے مدرسہ بنایا تھا جس کے بارے میں اکثر لوگوں کو کہنا ہے کہ وہ چندہ کے ذریعہ سے خریدا گیا تھا، لیکن ان ہی صاحب کا ایک ذاتی گھر بھی تھا، جو کہ انہوں نے بیچ کر اس مدرسہ کی تعمیر وغیرہ میں لگا دی...
View Detailsایک سے زیادہ بیٹوں کو پلاٹ ہبہ کرنا اور اس میں رجسٹری کی حیثیت
استفتاء ایک شخص کے بیٹے بھی ہیں اور بیٹیاں بھی اور اس کی جائیداد بھی ہے کچھ دکانیں ہیں اور کچھ پلاٹس بھی ہیں۔ وہ صاحب کسی پلاٹ کو چاروں بیٹوں کی ملک میں دیتا ہے۔ لیکن وہ پلاٹ حکومتی کاغذی کاروائی میں صرف ایک بیٹے کے نام ہے ...
View Detailsلڑکی کی رضامندی کے بغیر اس کا نکاح کرنا
استفتاء 22 سالہ ***تعلیم بی اے جاری کے لیے کم و بیش 29 یا 30 سالہ تبلیغی جماعت میں وقت لگانے والے غالباً میٹرک پاس مرد **** کا ( جس کے والد کا انتقال ہوچکا ہے) رشتہ ایک مولانا صاحب نے بھیجا۔ **** کے بھائی، والدہ اور بہن جب ...
View Detailsقریشی لڑکی کا کسی عجمی لڑکے سے بغیر اولیاء کی اجازت کے نکاح
استفتاء محترم جناب میرا نام *** رسول ہے۔ میں ایک***نامی خاتون کو پسند کرتا تھا۔ ہم دونوں میں جان پہنچان تھی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کے خواہش مند تھے۔ میں نے اپنے گھر والوں کو لڑکی کے گھر رشتے کے لیے بھیجا لڑکی ک...
View Detailsآئیسہ مطلقہ کو ایک ماہ حیض آنے کی صورت میں عدت کا حکم
استفتاء ایک خاتون کی عمر قمری حساب سے 56 سال ہے۔ دو سال قبل یعنی 54 سال کی عمر میں اسے حیض آنا بند ہوگیا تھا۔ ابھی اسے طلاق ہوئی ہے۔ طلاق کے بعد پہلے ماہ بارہ دن تک خون آیا ہے لیکن اگلے ماہ خون بالکل نہیں آیا۔اب اس عورت کا ...
View Detailsمیری طرف سے دونوں فارغ ہو، تم گھر سے نکل جاؤ
استفتاء 1۔ میری بڑی بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس پر میری بڑی بیوی نے کہا کہ آپ مجھے طلاق دے دو تو اس پر میں نے کہا ‘‘ طلاق دے دی’’۔ اس جملے میں میں نے ایک طلاق...
View Detailsایجاب و قبول کے وقت گواہوں کو لڑکی کی پہچان، ‘‘توڑ دو’’ کے الفاظ کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی منگیتر سے خفیہ نکاح کچھ اس طرح کیا کہ میں ایک جگہ بیٹھا تھا اور میرے پاس دو نوجوان بیٹھے تھے اور ایک مولانا، تو میں نے ان کے کہنے پر کچھ الفاظ اس طرح سے کہے کہ ‘‘میں نے اپنی منگیتر سے ...
View Detailsتین طلاقیں لے لو اور دفعہ ہو جاؤ
استفتاء جھگڑے کے دوران بیوی نے کہا کہ ‘‘مجھے تین طلاقیں دے دو تاکہ میں جاؤں’’۔ جواب میں شوہر نے کہا کہ ‘‘ٹھیک ہے تین طلاقیں لے لو اور دفعہ ہوجاؤ’’۔ بیوی ...
View Detailsعدت کے اندر طلاق
استفتاء آپ سےکچھ دن پہلے ایک طلاق نامہ پر شرعی رہنمائی لی گئی تھی جو کہ شوہر ( ***) نے 23 فروری 2013 کو بھیجا تھا۔ اس پر آپ کے ہاں سے جاری کردہ فتویٰ ( 5/ 343)کی فوٹو کاپی منسلک ہے۔اس کے بعد شوہر نے 5 مارچ 2013 کو دوسرا...
View Detailsوصیت
استفتاء ایک شخص کے چار بیٹے تھے جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں جبکہ چاروں بیٹے فوت ہوچکے ہیں اور ان کی بیویاں بھی فوت ہوچکی ہیں۔۱۔*** (مرحوم) کنوارہ تھا جو بہت پہلے وفات پاچکا ہے۔۲۔ ***(مرحوم) صاحب اولاد تھا جن کا صرف ایک...
View Detailsبیوی کی طرف سے ملنے والا حصہ پوتوں کو دینا
استفتاء ایک خاتون فوت ہوئی اور فوتگی کے وقت اس کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں اور خاوند بھی حیات ہے۔ بعد میں ایک بیٹا فوت ہوگیا اور وہ بیٹا شادی شدہ تھا۔ اور اس کی اولاد بھی ہے۔ اب مرحومہ کا خاوند کہتا ہے کہ 24 کنال زمین می...
View Detailsطلاق کے وکیل کا طلاق دینا
استفتاء گذارش ہے کہ طلاق کے مسئلے پر آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ مختصراً گذارش ہے کہ ایک ماہ سے میری بیوی ناراض ہوکر اپنے ماں باپ کے گھر رہ رہی تھی۔ اسے لانے کے لیے پنچائت میں بات ہورہی تھی۔ لڑکی والوں کی طرف سے طلاق کا مطالبہ ...
View Detailsلکھی ہوئی تحریر طلاق پر دستخط
استفتاء ***کی شادی*** سے ہوئی۔*** شہر میں۔ ان دونوں کی شادی ہوئی چند دن ساتھ رہنے کے بعد جھگڑا فساد مابین فریقین شروع ہوا۔ لڑکی ناراض ہوکر اپنے میکے چلی گئی۔ لڑکا اس وقت سعودی عرب میں تھا اور لڑکی اوکاڑہ میں اپنے گھر چلی گ...
View Detailsفضولی کی طلاق کا حکم
استفتاء میری بیٹی جس کی شادی کو عرصہ چار سال ہوا ہے۔ ہمارے لڑکے کے سسرال والوں سے گھریلو نوعیت کے اختلافات تھے جن کو ہم نے مختلف عزیز و اقارب کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ بجائے ختم ہونے کے بڑھتے بڑھتے نوبت طلاق تک ...
View Detailsگونگے کے طلاق دینے کا طریقہ
استفتاء ایک لڑکا جو گونگا بہرا ہے لکھنا پڑھنا نہیں جانتا وہ اپنی بیوی کو کیسے طلاق دے؟ وہ طلاق دینا چاہتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گونگا شخص اگر اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے تو وہ ا...
View Detailsمطلقہ کے جہیز اور اس کو دیے گئے زیورات و اشیاء میں بچی کا حق
استفتاء عرض ہے کہ میرے بیٹے*** کی شادی***کے ساتھ بعوض حق مہر ایک لاکھ روپے 2007ء میں ہوئی۔ اور یہ دونوں ایک بچی بنام ***کے والدین بنے۔ میاں بیوی کی ناچاکی کے باعث اکتوبر 2012ء کو بذریعہ یونین کونسل ثالثی کے، طلاق ثلاثہ کا ن...
View Detailsبیوی، 6 بیٹیاں اور ایک بیٹا
استفتاء والد وفات پاچکے ہیں۔ ایک گھر ہے۔ وارثوں میں والدہ چھ بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ اس کی تقسیم کس طرح کی جائے۔ گھر بیچنا نہیں چاہتے۔ وارثوں میں سے کوئی کہتا ہے کہ میں نے یہ حصہ لینا ہے کوئی کہتا ہے میں نے یہ حصہ لینا ہے۔ ...
View Detailsطلاق کے مختلف الفاظ کا حکم
استفتاء میرا نام شیخ **** **** **** ہے۔ میری شادی اکتوبر 2010 میں سندس **** سے ہوئی جس سے میرا ایک بیٹا **** **** جس کی عمر صرف گیارہ ماہ ہے۔ میں نے اپنی زوجہ کو اپنی بساط کے مطابق ہر آسائش دی جس میں مہنگے اور جدید موبائل ف...
View Detailsطلاق ثلاثہ
استفتاء منسلکہ طلاق نامہ کی رو سے طلاق ہوگئی کہ نہیں ہوئی؟ نیز کیا دوبارہ اکٹھے رہ سکتے ہیں یا نہیں؟الفاظ طلاق: اس لیے من مقر مذکوریہ کو طلاق ثلاثہ دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں۔ ...
View Detailsمیاں بیوی کی اجازت کے بغیر طلاق و خلع
استفتاء عرض یہ ہے کہ مورخہ 12- 01- 01 کو میرا نکاح*** کی بیٹی ***سے ہوا تھا۔ لیکن رخصتی سے پہلے میرے سسر ***کے بھانجے نے (***) نے رخنہ اندازی کرتے ہوئے اپنی ہی مرضی سے اسٹام فروش سے اسٹام لے کر اور خود ہی تحریر کر کے میری ب...
View Detailsزندگی میں تقسیم
استفتاء ہماری والدہ محترمہ بفضل خدا حیات ہیں۔ وہ اپنی مرضی اور خوشی سے اپنے زیور سے کچھ حصہ ہم بہن بھائیوں کو دینا چاہتی ہیں۔ ہم ایک بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ اس کی تقسیم کس طرح ہوگی۔ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsوصیت
استفتاء *** اور ***دونوں ماں بیٹا نے ایک پلاٹ چار مرلے کا خریدا جس کی ادائیگی ماں بیٹے نے الگ الگ کردی تھی۔ بعد میں اس جگہ پر دونوں نے مکان تعمیر کیا اپنے اپنے حصوں پر، صحن مشترکہ تھا، قضاء الہی سے ***کا انتقال ہوگیا۔ اس کی...
View Detailsتم میری طرف سے فارغ،، تین مرتبہ کہا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو لڑائی کے دوران بار بار یہ الفاظ دہراتا ہے کہ ’’ تم میری طرف سے فارغ ہو، تم میری طرف سے فارغ ہو، تم میری طرف سے فارغ ہو ‘‘۔ ان الفاظ کی ادائیگی کے وقت گھر می...
View Detailsسوتیلی ماں کے دوسرے شوہر سے بیٹی کا نکاح
استفتاء ***کی بیوی فوت ہوگئی جس سے ایک بیٹا *** پیدا ہوا پھر ***نے***سے نکاح کیا اور ***کی پہلے خاوند سے ایک بیٹی ہے***۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا محمد ***اور ***کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟جبکہ*** چاہتا ہے کہ میرے بیٹے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved