نکاح مسیار کا حکم
استفتاء 1۔نکاح مسیار کیا ہوتا ہے؟2۔ کیا یہ جائز ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے سمجھادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔نکاح مسیار ایک قسم کا نکاح ہے جو عام نکاح کی طرح منعقد ہوتا ہے مگر...
View Detailsمرحوم کی صرف بیٹیاں ہوں تو مرحوم کے بہن، بھائی مرحوم کی وراثت کے حقدار ہوں گے؟
استفتاء میرا نام فاطمہ خالد ہے۔ مجھے اپنے والد کی وراثت سے متعلق فتویٰ درکار ہے۔ میرے والد نے وراثت میں ایک مکان چھوڑا ہے۔ میرے والد کی تین بیٹیاں ہیں اور بیوہ ہے، اولاد نرینہ نہیں ہے ہمارے علم کے مطابق اگر کوئی بیٹا نہ...
View Detailsبیوی، بیٹیوں اور بہن بھائیوں میں وراثت کی تقسیم نیز کیا زندگی میں ساری وراثت بیٹیوں کے نام کرنا درست ہے؟
استفتاء 1- ایک شخص کی تین بیٹیاں ہیں اور ایک بیوی ہے بیٹا کوئی نہیں اور نہ ہی ماں باپ ہیں ۔البتہ تین بھائی اور ایک بہن اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وراثت کیسے تقسیم ہو گی ؟2 -کیا وہ اپنی زندگی میں سب کچھ بیٹیوں کے نام کر س...
View Details“مجھے باپ کی قسم ہے میں تمہیں منہ نہیں لگاؤں گا ”کے الفاظ سے ایلاء کا حکم
استفتاء میرے شوہر مجھ سے ناراض ہی رہتے ہیں ، کبھی دو ماہ اور کبھی تین ماہ تک بات ہی نہیں کرتے، کوئی تعلق نہیں رکھتے، جون کے مہینے میں انہوں نے قسم کھائی کہ پورا ایک سال تم سے ازدواجی تعلق نہیں رکھوں گا شوہر نے یوں کہا ...
View Detailsطلاق کے الفاظ میں میاں بیوی کا اختلاف
استفتاء بیوی کا بیان :2021ء پانچویں مہینہ کی بات ہے جمعہ کا دن تھا ۔ میری شوہر سے لڑائی ہوئی جس پر میں نے کہا کہ مجھے طلاق دے دو ۔وہ بھی غصہ میں تھا اس نے کہا (ہندکو زبان میں ) "اج وی میں تو ...
View Detailsبیٹوں کی موجودگی میں نواسے محروم ہوں گے
استفتاء 1۔میرے دادا کے 3 بیٹے اور ایک بیٹی ہےاور بیٹی دادا کی وفات سے پہلے وفات پا گئی تھی ،اب سوال یہ ہے کہ کیا بیٹی کی اولاد یعنی نواسوں کا جائیداد میں حصہ بنتا ہے یا نہیں؟2۔اگر نواسے عدالت کے ذریعے لیں تو یہ جائز...
View Detailsرضاعی بہن کی بہن سے نکاح کا حکم
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان دین عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ میری والدہ نے میری بڑی بہن کے ساتھ میری پھوپھی زادبہن زینب کو دودھ پلایاتھا، زینب کی کسی دوسری جگہ شادی ہوگئی ہے اب زینب کی دیگر دوبہنوں ( عائشہ ، فاطمہ ) ...
View Detailsاپنا بچہ پرورش کے لیے بہن کو دینا
استفتاء میں *** اپنا بچہ لڑکا ہو یا لڑکی اپنی بہن کو دینا چاہتا ہوں میرا بہنوئی جو کہ میرے بچوں کا پھوپھا ہے تو اس میں شرعی طور پر کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی تحریری طور پر وضاحت فرمادیں۔(1) اگر لڑکی پیدا ہو تو لڑکی دینے ...
View Detailsبیوی تین طلاق کی تعلیق کا دعویٰ کرتی ہے جبکہ شوہر ایک طلاق کا اقرار کرتا ہے
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءِ دین اس بارے میں کہ میری شادی کو 14 سال ہو گئے ہیں، ہمارے تین بچے ہیں، میرے شوہر شروع سے نشہ اور شراب نوشی کرتے تھے، اسی وجہ سے وہ اکثر بات بات پے مار پیٹ اور گالیاں وغیرہ بھی دیتے تھے، اسی طرح ...
View Details“میں نے تجھے آزاد کیا اور طلاق دی “کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء بیوی کا بیان :پہلی طلاق رمضان میں ان الفاظ میں دی ۔ "جا آج تجھے پہلی طلاق ہے"دوسری دفعہ تقریبا چھ مہینے بعد 9 دسمبر کو گھریلو جھگڑے کے بعد یہ الفاظ کہے" جامیں تجھے آزاد کرتا ہوں ،تجھے ...
View Detailsبیوی، تین بیٹیوں، ایک بہن اور ایک بھائی میں وراثت کی تقسیم
استفتاء متوفی خالد کی صرف تین بیٹیاں ، ایک بیوہ ، ایک بہن اور ایک بھائی حیات ہیں۔ متوفی کے والدین پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں ۔ ان کی میراث کیسے تقسیم ہوگی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خال...
View Detailsورثاء میں دکان کے کرایہ کی تقسیم
استفتاء زید صاحب جو کہ وفات پا چکے ہیں ان کے والدین کا بھی انتقال ہو چکا ہے ان کی ایک بیوی اور چھ بچے ہیں جو کہ سب بالغ ہیں ۔بچوں میں پانچ بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔زید صاحب مرحوم کی ایک دکان ہے جس کا کرایہ ایک لاکھ 50 ہز...
View Detailsاولاد کو وراثت سے محروم کرنے کا حکم
استفتاء میرے بچوں کی دادی کو فوت ہوئے چار سال ہو گئے ہیں۔ انہوں نے جو ترکہ چھوڑا تھا وہ تقسیم نہیں کیا گیا تھا۔ ایک سال پہلے میرے شوہر بھی وفات پا گئے۔ میرے شوہر کے بھائی بہنوں نے اپنی والدہ کا چھوڑا ہوا ترکہ آپس میں تقسیم ...
View Detailsبیوی، بیٹوں اور بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم
استفتاء میت کے ورثاء میں ایک زوجہ، 6 بیٹے اور 5 بیٹیاں ہیں وراثت کیسے اور کتنی کتنی آئے گی؟ مکمل وضاحت فرمائیں۔کل مالیت ایک کروڑ بارہ لاکھ (1,12,00,000) روپےہے۔وضاحت مطلوب ہے: میت کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو چکے ہ...
View Detailsایک بیوی زندگی میں فوت ہوگئی دوسری بیوی زندہ ہے، دونوں کی اولادوں میں والد کی وراثت کی تقسیم
استفتاء ایک آدمی کا انتقال ہوگیا اس کی دو بیویاں تھیں ، ایک بیوی کا شوہر سے پہلے انتقال ہوگیا اور دوسری بیوی کا انتقال شوہر کے انتقال کے بعد ہوا ، جو بیوی شوہر سے پہلے فوت ہوئی اس سے اس کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں اور ...
View Detailsدو کروڑ ستاون لاکھ روپے کی ورثاء میں تقسیم
استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ، اس کی وراثت میں 2 کروڑ ستاون لاکھ روپے ہیں، اس کے ورثاء میں بیوہ، والدہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں حیات ہیں اور اس شخص کے والد کا انتقال پہلے ہی ہوچکا ہے۔ اب یہ رقم ان ورثاء میں کس طرح تقسیم ...
View Detailsبیوی کو دو طلاقنامے بھیجنے کے بعد کنائی الفاظ کہنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:میں نے بیوی کو طلاق 2022-11-08 کو لکھی اور 2022-11-12 کو بھیج دی، دوسری طلاق 07-1-2023کو لکھی اور 2023-01-10 کو بھیج دی، 2023-01-10 کو جب دوسری طلاق دی تو تیسری ماہواری چل...
View Detailsغصے میں طلاق دینے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:عرض ہے کہ میں صبح کے وقت بیدار ہوا تو کاروبار کے سلسلہ میں پریشانی کی وجہ سے میں نے بیوی کو غصہ میں تین بار کہا کہ "میں طلاق دیتا ہوں" لیکن پھر اس کے ایک گھنٹہ بعد ذہن تازہ ...
View Detailsعصبات کی موجودگی میں ذوی الارحام کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرحوم زید صاحب کے تین بھائی اور ایک بہن تھی۔ دو بھائی خالد اور بکر زید سے پہلے فوت ہو گئے ۔ زید صاحب کی وفات کے وقت ان کے مندرجہ ذیل رشتہ دار زندہ تھے ۔ ...
View Detailsوصیت لکھنے کے بارے میں شریعت کا حکم
استفتاء 1۔وصیت لکھنے کے بارے میں دین و شر یعت کا کیا حکم ہے؟2۔کیا وصیت میں امانت کا بھی ذکر کرنا چاہیے ؟برائے مہربانی رہنمائی فرمادیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔عام حالات میں ...
View Detailsوالد نے بیٹیوں کا اپنے ترکہ میں کم حصہ متعین کر دیا تو بیٹیوں کو کتنا حصہ ملے گا؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں زید ولد بکر ہوں ، میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں، وراثت میں ایک مکان واقع***** ہے، جس کا رقبہ چار مرلے ہے، اور اس کی قیمت میرے والد صاحب نے اپنی زندگی میں اس...
View Detailsشوہر کو نکاح پر طلاق معلق کرنے کا کہا، شوہر نے جی ہاں کہہ دیا تو کیا طلاق معلق ہوگئی؟
استفتاء *** ایک بری عادت (سگریٹ نوشی )میں مبتلا تھا ۔ ایک روز دورانِ گفتگو اس کے ایک دوست نے اس سے دریافت کیا "کیا تم نے کبھی اپنی زندگی میں سگریٹ نوشی کی ہے؟"***نے انکار کرتے ہوئے جواب دیا، "نہیں، میں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ...
View Detailsقبرستان کے لیے وقف زمین پر مدرسہ بنانا
استفتاء 5 مرلہ زمین قبرستان کے لیے وقف کررہے ہیں اپنی فیملی کے لیے ۔کیا اس کے اوپر مدرسہ بنا سکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے: وقف کردیا ہے یا کرنا ہے؟ اگر کردیا ہے تو کس نیت سے کیا ہے؟جواب وضاحت: وقف نہیں کیا ابھی ارادہ کی...
View Detailsتشدد کی بنیاد پر عدالتی خلع کا حکم
استفتاء میری شادی کو 18 سال ہو گئے ہیں، جب سے شادی ہوئی مجھے اس آدمی کا ساتھ دیتے ہوئے اتنے سال گزر گئے ہیں نہ تو اس شخص نے صحیح طریقے سے کمایا اور نہ اس نے گھر کی کوئی ذمہ داری اٹھائی، میرے چار بچے ہیں اس نے نہ بیوی کو س...
View Detailsزندگی میں جائداد بعض ورثاء کو ہبہ کرنا اور والدہ کی زندگی میں فوت شدہ بیٹے کا وراثت میں حصہ
استفتاء ایک مکان کی دو رجسٹریاں ہیں، ورثاء میں چار بیٹے (زید، خالد ، عمرو، بکر) اور 5 بیٹیاں (فاطمہ، عائشہ، زینب، مریم ، کلثوم) ہیں۔ مکان کا فرنٹ والدہ کے نام ہے اور مکان کی بیک تین بیٹوں ( خالد، بکر اور عمرو) کے نام ہے۔...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved