• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے تقریبا تیرہ برس پہلے میں نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں لفظ یہ تھے’’ تجھے طلاق ،تجھے طلاق ‘‘بعد میں رجوع ہوگیا ۔پھر میری بیوی کی بہن نے مجھے یہ بتلایا ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت میرا اور میرے شوہر کا Routine میں جھگڑا ہوا ۔ کچھ دنوں سے ہمارے موڈ خراب چل رہے تھے ۔ اس سے پہلے اِس سے زیادہ سخت نوعیت کے جھگڑے ہوئے تھے ۔ مگر اس جھگڑے میں کچھ نازیبا الفاظ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے خاوند کے انتقال کو ایک سال سے زیادہ گذر چکا ہے۔میری ایک بیٹی اور بیٹا ہیں جو ابھی نابالغ ہیں۔میں اپنی نند کے ساتھ رہائش پذیر ہوں۔میری نند نے میرے لیے ایک رشتہ تلاش کیا کہ میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ بندہ کے چھوٹے بھائی  کا اپنی سابقہ سے عدالتی طلاق نامہ ہوا۔ جس وقت یہ واقعہ ہوا اس وقت لڑکے کی رضامندی نہ تھی لیکن بوجہ غصہ لڑکی والوں کے اصرار کی وجہ سے دستخط کرنا پڑے...

استفتاء اگر والدین اپنے بیٹے سے کہیں کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دو جبکہ میاں بیوی خوش ہیں تو اس صورت میں مرد کو کیا کرنا چاہیے؟ والدین کی بات مان لینی چاہیے یا نہیں؟کیا یہ بات قرآن حدیث سے بھی ثابت ہے؟اگر کسی وجہ سے والدین ای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکرار ہو رہا تھا اسباق کا، ایک طالب علم نے دوسرے طالب علم کو یہ کہا کہ تم یہ کہو کہ ’’جب میں نکاح کروں  میری بیوی کو طلاق ہے ‘‘جس...

استفتاء لڑکےکابیانرمضان میں ہماری کچھ بات پربحث ہوگئی تھی میں اورمیری بیوی دونوں غصےمیں آگئےاورمیں نےبولابس کردونہیں تومیں تمہیں طلاق دیدونگاقرآن پرہاتھ رکھ کربولتاہوں کہ میں نےیہی بولاتھا،اورکچھ وقت کےبعدمیں پاکستان آی...

استفتاء بیوی کابیان:میرااپنےشوہرسےکسی بات پرجھگڑاہوارہاتھااس نےمجھےدودفعہ کہاکہ میری طرف  سےیہ فارغ ہےمیں نےاس کوطلاق دےدی ہےاب میرےلیےکیاحکم ہےشوہرکابیان:میری بیوی نےمجھ سےکہاکہ مجھےفارغ کردویامجھےفائرماردومیں ...

استفتاء کیافرماتےہیں علماءکرام دریں مسئلہ کہ میری اوراہلیہ کی آپس میں لڑائی ہوئی دوران لڑائی مجھےشدیدغصہ آیاہوا تھا(ان کی میرےساتھ بنتی نہیں تھی)دوران غصہ میں نےان کوطلاق دےدیا،طلاق دینےکےوقت میں نےیہ الفاظ اداکیےتھے،میں نے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت ہے اس کی ایک دس ماہ کی بیٹی ہے۔ اس کے شوہر نے اس کو کہا ہے کہ بچی بڑی ہو جائے گی تو میں تمہیں چھوڑ دوں گا عورت نے کہا کیا مطلب ہے آپ کی بات کا؟تو شوہر نےکہا کہ جب بچی بڑی ...

استفتاء میرا نکاح آج سے تقریبا ایک سال پہلے ہوا تھا ۔منگی میں جو نکاح ہوتا ہے وہ والا نکاح ہوا تھا۔ مطلب ابھی رخصتی نہیں ہوئی پرسوں فون پر میری منگیتر سے کسی بات پر لڑائی ہوئی تو میں نے تین بار اسے طلاق کا بولا۔ برائے مہربا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخاوند نے موبائل پر اپنی بیوی سے بات کی کال پر غصے میں آکر اپنی بیوی سے کہا کہ’’ میں آپ کو طلاق دیتا، طلاق دیتا ،طلاق دیتا ہوں ‘‘یہ الفاظ تین دفعہ دہرائے پھر بیوی بھی غصہ ہو گئی اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں***** اس بات کا اقرار کرتی ہوں کہ میں نے خلع بغیر کسی پریشر اور کسی کی باتوں میں آئے بغیر لیا ہے ، میں بالغ ہوں اور اپنی زندگی کا فیصلہ میں نے خود لیا ہے میرا شوہر مجھے مینٹلی ٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحمد راشد زوجہ عذرا کے دو بیٹےاور  ایک بیٹی ہیں۔ دوران لڑائی شوہر نے چار پانچ مرتبہ طلاق کہہ دیا، الفاظ یہ تھے ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ سب لوگوں کے سامنے کہا ہے ،عورت پانچ ماہ  حمل...

استفتاء میں اللہ کوحاضرجا ن کرکہتاہوں کہ شدیدغصےکی حالت میں منہ سےغلطی سےتین طلاق اپنی بیوی کوکہہ دیں جبکہ میراایساکوئی ارادہ نہیں تھایہ سب مجھ سےغلطی میں ہوانہ میں طلاق دیناچاہتاتھانہ میری بیوی مجھ سےعلیحدہ ہوناچاہتی تھی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا تعلق سرگودھا سے ہے اور میرا مسئلہ طلاق کا ہے۔میری شادی کو 9 ماہ ہوئے ہیں۔ ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی گذر رہی تھی۔ اچانک شادی کے چار ماہ بعد ان کی طبیعت خراب ہونا شروع ہو...

استفتاء السلام علیکم، مجھے طلاق کی بابت ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔مجھے ابھی اس میں تردد ہے کہ میرا میرے خاوند انیس خان سے نکاح باقی ہے یا طلاق ہوگئی ہے۔میرے خاوند نے مجھے پہلے ایک طلاق مندرجہ ذیل الفاظ سے دی تھی: میں...

استفتاء میاں بیوی کے درمیان میکے جانے پر ٹیلی فون پر بات ہوئی، غصے کی حالت میں میاں نے بیوی سے کہا ’’اگر تم نے میکے میں ایک دن سے ٹائم زیادہ لگایا تو تم میری طرف سے آزاد ہو، جہاں مرضی ہے رہو، میں تم کو خرچہ دوں گا۔‘‘ ایک دن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ ایک بچی کی شادی ہوئی اور شوہر کے ساتھ  خلوت صحیحہ بھی ہوئی لیکن وہ بچی مدخول بہا نہیں ہوئی، پھر چھ ماہ علیحدہ رہنے کے بعد طلاق ہو گئی تب بچی حیض کی حالت میں...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ہے کہ ’’آپ میرے لیے بہن کی طرح ہو،  تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے‘‘ بیوی نے کہا ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک آدمی کی دو بیویوں میں سے پہلی نے اصرار کیا کہ دوسری کو طلاق دو، اس نے دوسری کو سمجھایا کہ میں تمہیں فون کروں گا، تم نے فون ہولڈ پر لگا دینا ہے اور میری بات نہیں سننی۔ چنانچہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرنے سے پہلے یہ کہے کہ ’’جب بھی تجھ سے نکاح کیا تو طلاق‘‘۔ اس کہنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال: میرے بیٹے اور میرے خاوند کے درمیان میسیج پر  مندرجہ ذیل بات ہوئی ہے۔ ان میسیجز کی بنیاد پر کیا مجھے طلاق ہو گئی ہے یا نہیں؟لڑکے نے میسیج کیا:میرا ن...

استفتاء شوہر کا بیان حلفی1۔ بیان ازاں اعجاز ا********** شناختی کارڈ نمبر ************ ہے۔2۔ بیان ازاں میری شادی ہمراہ مسماۃ اسماء عرصہ تقریباً 14 سال پہلے ہوئی اور ہمارے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا جو کہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاصل واقعہ عرصہ آٹھ ماہ پہلے کا ہے، جب میرے خاوند نے مجھے بتائے بغیر دوسری شادی کر لی، مجھے شک ہوا اور میں نے باز پرس کی تو مجھے نہ بتایا، پھر میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ شادی ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved