• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء محترم آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ 39200 کی رقم ہے اس رقم  کو 4 بیٹیوں، 3 بیٹوں اور ایک بیوہ میں شرعی طور پر تقسیم کرنا ہے اس بارے میں بتادیں کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟ الجواب :بسم...

استفتاء حاجی *** وفات پاگئے ہیں،وراثت میں زیور ،زمین اور مال مویشی چھوڑا ہے،اورورثاء میں والد، پانچ بھائی،ایک بہن، دو بیویاں اور ایک بیٹی چھوڑی ہے،جبکہ حاجی *** کے ذمے قرض بھی ہے، حاجی *** نے اپنی وراثت میں سے تیس تولے زیور...

استفتاء لقمان کا معنیٰ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لقمان عربی زبان کا لفظ بھی ہے اور عجمی زبان کا لفظ بھی ہے،  عجمی زبان میں اس کا کیا معنیٰ ہے یہ معلوم نہیں ہوسکا، تاہم عربی میں اس ک...

استفتاء میرے ماموں پوچھتے ہیں کہ میری ایک بہن ہے ،اس کے تین بیٹے دو بیٹیاں ہیں،دوسری طرف چچا زاد بھائیوں کی اولاد میں سے بیٹے اور بیٹیاں حیات ہیں،چچازاد بھائی سب فوت ہوچکے ہیں ،صرف ایک چچا زاد بہن حیات ہے لیکن اس کا شناختی ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ ہماری والدہ کسی دوسرے شخص سے فون پر گفتگو کرتی ہیں، ہم نے ایک دو مرتبہ ان کو فون  پر بات کرتے ہوئے پکڑ لیا اور ان کو منع کیا اور تنبیہ کی ہے، ہماری والدہ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر  ک...

استفتاء ایک عورت کے انتقال کے وقت ورثاء میں اس کا شوہر ،تین بیٹیاں تھیں ،بیٹا کوئی نہیں تھااورعورت کے والدین  کا انتقال اس عورت کی وفات سے پہلے ہی ہوچکا تھا،اس عورت کی کل چار بیٹیاں تھیں،ایک بیٹی اس کی زندگی میں ہی فوت ہوگئ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک آدمی اپنے ہوش و حواس میں  ہے مختلف مواقع میں یہ   جملےبولتا ہے :میں (اپنی بیوی کو) نہ آج رکھتا ہوں نہ کل رکھوں گا  آپ چاہے چار ماہ میں یا چھ ماہ یا سال می...

استفتاء شوہر نے ایک صفحہ پریہ تحریر لکھی ہے:’’میں*** اپنی بیوی *** کو  بوجہ نافرمانی سوچ سمجھ کے طلاق د ےرہاہو  ں لہذایہ میرا پکا فیصلہ ہے میں*** کو طلاق دیتا ہو ں،میں*** کو طلاق دیتا ہو ں ،میں*** کو طلاق دیتا ہوں یہ طل...

استفتاء اگر پراپرٹی 60لاکھ کی ہے اور اس میں 5 لڑکیوں،3 لڑکوں اور ایک بیوہ کا حصہ ہے تو ہر ایک کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟تنقیح: میت کے والدین یعنی میرے دادا، دادی پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء کیا کوئی لڑکی اپنے حق مہر میں عمرہ یا حج بطور حق مہر لکھواسکتی ہےیا نہیں ؟ایک عالم نے بتایا  کہ جو چیز وجود رکھتی ہو اسے حق مہر لکھوانا چاہیے کم سے کم دس درہم جیساکہ کچھ احادیث سے ثابت ہے  اورجن روایات میں حضور ﷺ  ک...

استفتاء بیوی کا بیان:’’حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر نے مجھے بہت زیادہ غصے میں پاگل والی کیفیت میں مجھے تین طلاق الگ الگ ٹائم پے بولی ہے۔ پہلی دفعہ مارچ 2021ء کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ اس وقت انہوں نے مجھے ...

استفتاء گذارش ہے کہ میں نے ایک 5مرلے کا پلاٹ خریدا تھا،میرے والدین نے میری اہلیہ کو ایک تولہ سونا شادی کے موقع پر دیا تھا جس کو بیچ کر (سن 1984)میں اس پلاٹ کی قیمت ادائیگی میں شامل کی گئی،اس وقت پلاٹ کی ٹوٹل قیمت  دس ہزار ر...

استفتاء ***   کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی،اولاد بھی ہوئی پھر وہ کچھ عرصہ  اپنے سسرال میں رہا ،اب اس کی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے ،****  اپنی نقد رقم ،کچھ مال تجارت،کچھ استعمال کی اشیاء مثلا کپڑے وغیرہ اور کچھ خراب حالت الیکٹرا...

استفتاء خواتین ہاتھوں اور پیروں پر جو مہندی ،خضاب لگاتی ہیں کیااس میں جاندار کی تصویر کے علاوہ دیگر نقش ونگاربنانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہاتھوں اور پیروں میں مہندی لگاتے وقت جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے متعلق کہ 2005ء تک میں (داؤد) اور میرے چار بھائی اور ایک چچا (***) اکھٹے  ایک گھر میں رہائش پذیر تھے ۔2005کو میں (***) ایف سی سے ریٹائرڈ ہوا اور ایک لاکھ 86 ہزار روپے مجھے پنشن ...

استفتاء ما حكم النكاح مع الأخت من الام للأخ من الاب؟مثلاً اذاكان لزيد زوجتان،حفصةومارية،وله ابن من حفصة وابن من مارية.وكانت مارية تحت خالدقبل ذلك،وكانت لها بنت من خالد.فهل يجوز للابن من حفصة أن ين...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ڈیر ھ سال پہلے میاں بیوی کی لڑائی ہوئی تھی اور شوہر **** نے اپنی امی کے سامنے بیوی **** کو ایک بار کہا تھا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ صرف ایک بار یہ لفظ بولا تھا، اس کے بعد میاں بیوی اکٹھے ہی رہتے ...

استفتاء گزارش ہے کہ:1۔ رخصتی کے موقع پر سنت سے کیا ثابت ہے؟اس میں افضل طریقہ کیا ہے؟2۔نیز اگر لڑکا اور اس کے گھر والے لڑکی کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ فوت شدہ شخص کی ملکیت میں اڑھائی مرلے کا گھر تھا جس کی مالیت تقریباً چھ لاکھ ہے۔ فوت شدہ بھائی کے ورثاء میں  دو بھائی اور تین بہنیں ہیں، اس کے علاوہ نہ والدین ہیں ا...

استفتاء میں ***دختر*** مرحوم اور زوجہ*** ولد دوست*** ہوں،میرے شوہر ڈیڑھ سال پہلے2021میں وفات پا گئے،میراپانچ  تولے سونا نکاح نامے میں لکھا ہوا ہے،نکاح نامہ اب بھی میرے پاس موجود ہے،میرے شوہر نے مجھے سات تولہ سونا دیا تھا،جس...

استفتاء کیا فرماتےہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے صلاح الدین بھائی کا انتقال دس رجب کوہواانہوں نےبیوی،ایک بیٹا،ایک بیٹی،والد، والدہ ،تین بھائی اور ایک بہن چھوڑی ہےتو وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟اور آیا وراثت میں دو...

استفتاء مجھے ان تین اشخاص کےاسماء گرامی کی تلاش ہے جنہوں نے بچپن میں یعنی ماں کی گود میں یا مدت رضاعت میں کلام کیا ہے،جواب دے کرشکریہ کاموقع عنایت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان تین ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی حقیقی ماں کے ساتھ زنا کا ارتکاب کیا، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ  اس کی ماں اپنے شوہر یعنی زانی  کے والد پر حرام ہوگئی ہے یا نہیں؟سائل سے زانی لڑ...

استفتاء ہمارے والد *** 2005میں انتقال کر گئے۔ والد صاحب نے اپنی زندگی میں ایک پلاٹ 50ہزار کا خریدا جس پر تین بیٹوں اور ایک بھتیجے نے مختلف اوقات میں مکان کی تعمیر ،مرمت اور تزیین پر پیسے لگائےجس کی تفصیل یہ ہے کہ بیٹے محمد ...

استفتاء ہمارے والد *** کا انتقال ہوا تو ان کے ورثاء میں اس وقت ان کی اہلیہ  پانچ بیٹےایک بیٹی حیات تھیں پھر کچھ عرصہ بعد ان کی اہلیہ (ہماری والدہ)کا انتقال ہوگیا ، ہماری والدہ کے ورثاء بھی وہی تھے جو ہمارے والد  کے ورثاء تھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved