• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ہمارے والد *** انتقال کر گئےاور ورثاء میں والدہ، دو بیویاں اور اولاد چھوڑی۔ پہلی بیوی سے چار بیٹے اور دوبیٹیاں جبکہ دوسری بیوی سے چھ بیٹے اور ایک بیٹی ہے ان کی میراث دونوں بیویوں کے بیٹوں نے آپس میں تقسیم کی لیکن اپ...

استفتاء ہم تین بہنیں  اور چار  بھائی ہیں،تینوں بہنیں شادی شدہ ہیں اور اپنے اپنے گھروں میں آباد ہیں اور تین بھائی شادی شدہ اور بچوں والے ہیں،البتہ ایک بھائی غیر شادی شدہ ہے،والد صاحب کی وفات30 جون2019 کو ہوئی تھی،والد صاحب ک...

استفتاء ملک *** صاحب کا 1987ء میں انتقال ہوا، ان کے ورثاء ،میں ایک بیوی، ایک بیٹی اور ایک سگا بھتیجا *** زندہ تھے۔ ملک *** کی زندگی میں ان کے والدین، ان کی ایک بیٹی، ایک سگا بھائی دو باپ شریک بھائی اور دو سگے بھتیجے *** اور...

استفتاء *** کا انتقال ہوگیا اور ترکہ میں 12لاکھ کا گھر چھوڑا ہے،جبکہ اس کے ورثاء میں ایک بیٹی،ایک بیوی،ایک بہن اور ایک بھائی موجود ہیں،اب 12لاکھ میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا؟ ***کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔ ...

استفتاء T.S*** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔۱۔T.S  کی جگہ اور اس میں موجود تمام سامان  چار بھائیوں کا مشترکہ  ہے، جس  کی تفصیل ی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***مرگیا اور اس کے ورثاء میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے،جبکہ ***کی وفات کے وقت اس کے والدین میں سے کوئی بھی زندہ نہیں تھا،***کی وراثت میں 22لاکھ کا گھر ہے،اب یہ ان کے ...

استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔کمپنی مالکان کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر کو جو کوپن اسکیم دی جاتی ہے، ان تمام اسکیموں سے T...

استفتاء میراث کا ایک مسئلہ دریافت طلب ہے،بڑے بھائی کا انتقال ہوا ہے،جس کے ورثاء میں ایک بیوہ، 5بھائی،7بہنیں ہیں،پانچ ماموں ہیں ،اولاد اور والدین نہیں ہیں،بڑے بھائی کی ملکیت میں 5 مرلے کی زمین ہے جس کی مالیت دس لاکھ ہے،تقسیم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** فوت ہوچکا ہے اس کی تین بیٹیاں اور چھے بیٹے ہیں۔ ان میں سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا فوت ہوچکا ہے۔ جو بیٹی فوت ہوچکی ہے اس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے اور جو بیٹا ف...

استفتاء بندہ ایک ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ہے۔ بندہ کے دو بیٹے جوانی کی عمر میں فوت ہوگئے، ایک بیٹا زندہ ہے جس کا نام*** ہے۔ بڑا بیٹا جس کا نام ***تھا فوت ہوگیا، اس کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں زندہ ہیں اور میری  بیوہ بہو بھی زندہ ہے۔ ...

استفتاء فوت ہونے والے کی 9 ایکڑ زمین کی وراثت مندرجہ ذیل وارثوں میں کس طرح تقسیم ہوگی؟5بھائی،3بہنیں، 2 بیویاں اور ایک والدہنوٹ: میت کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے پاس سو (100) ایکٹر ز مین تھی، جو کہ گورنمنٹ کے نام تھی ، ہمارے والد صاحب اور ان کے دو بھائی تھے، (تینوں مل کر کاشت کرتے تھے۔) ایک بھائی وفات پاگئے، دوسرے بھائ...

استفتاء جناب مؤدبانہ گزارش ہے کہ مجھے وراثت کے بارے میں فتویٰ چاہیے ہم بہن بھائیوں کے پاس ایک دس مرلے کا مکان*** میں ہے یہ مکان میری والدہ کے نام ہے جو 2011 کو وفات پاگئی تھیں، میری والدہ ایک گھریلو خاتون تھیں، یہ مکان میرے...

استفتاء میری بہن کی شادی کو 20 سال ہوگئے تھے اس کی اولاد نہیں ہے ۔میرے بہنوئی 3 بھائی اور 1 بہن تھے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میرے بہنوئی  تقریباً سال پہلےفوت ہوگئے ہیں اب 2 بھائی اور 1 بہن ہے اور میری بہن کی ساس اور سسر بھی فوت ہ...

استفتاء ایک شخص کی دو بیویاں تھیں جن میں سے ایک  کا شوہر سے پہلے انتقال ہوگیا،جبکہ دوسری بیوی کا شوہر کی وفات کے بعد انتقال ہوا پہلی بیوی کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں جبکہ دوسری بیوی کے چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں اس آدمی ک...

استفتاء میں عید کے لیے اپنے میکے گئی تھی تو میرے خاوند  نے مجھے کہا’’ تیسرے دن واپس نہیں آئی تو میری طرف سے طلاق ہو‘‘  میں پہلے دن اپنے میکے گئی دوسرے دن واپس خاوند کے گھر  آگئی ۔ ایک مہینے بعد اس نے کہا کہ’’ میرے طرف سے آز...

استفتاء حضرت وراثت کے متعلق  چند سوالات کے جوابات میں آپ کی رہنمائی درکار ہے،والد صاحب کی وفات کو دوماہ ہوگئے ہیں ،وارثان میں میری دادی ،والدہ،ہم دوبھائی اور دو بہنیں ہیں۔والد صاحب نے اپنی تحریر میں کچھ وصیتیں لکھیں تھی...

استفتاء جناب  عالی گزارش ہے کہ میرے چچا (پروفیسر *** ) کا انتقال ہوگیا ہے جو کہ غیر شادی شدہ تھے۔ انتقال کے وقت ان کا کوئی بہن، بھائی زندہ نہیں تھا۔ *** صاحب کے والدین بھی ان کی زندگی میں ہی فوت ہوچکے تھے۔(1)انہوں نے بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ 23نومبر 2021 میں ہمارے والد صاحب  کا  انتقال ہوا ، ان کے ورثاء میں ہماری والدہ کے علاوہ ہم تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ ان کی وراثت میں درج ذیل چیزیں ...

استفتاء مفتی صاحب صورت حال یہ ہے کہ :***ولد***ہ مارچ2021ءسے کینسر کے مرض میں مبتلاتھادسمبر2021ءتک کام کاج کرتے رہےاپریل 2022ءسے مرض شدید ہوا،***کے اپنی بیوی کے ساتھ معاملات ٹھیک نہیں چل رہے تھے،***UKمیں تھاتو اس نے بتاریخ20...

استفتاء 1.ہمارے والد صاحب کی وفات کے بعد ان کی میراث میں سے ورثاء کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟ورثاء میں ایک بیٹا،دوبیٹیاں،بیوی اور والدہ ہے۔2.والد صاحب نے ایک کاروبار میں کچھ رقم لگائی تھی جس سے ہر ماہ کچھ رقم بطور نفع آتی ...

استفتاء محترم مفتی صاحب آج کل ایک میسج بہت عام ہو رہا ہے جس میں والد اور والدہ کا موازنہ کیا گیا ہے ۔ اور یہ کہا گیا ہے کہ والد والدہ سے پیچھے کیوں ہے؟کیا اس طرح کا موازنہ کرنا درست ہے اور کیا والد اور والدہ رتبہ میں برابر ...

استفتاء ایک بہن کا انتقال ہوگیا اور اس کی ملکیت میں12لاکھ روپے تھے  یہ بہن غیر شادی شدہ تھی اوراس کے ورثاء میں والدہ، 2بھائی اور4بہنیں حیات ہیں،اب یہ رقم ان ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگی؟۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء حضرت میں نے ایک حدیث علماء  کرام سے سنی ہے کہ’’ جو شخص درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے ،اللہ تعالی وافر مقدار میں رزق عطافرمائے گا ‘‘،کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ بھیج دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میں اپنی بیوی سے ملنے اپنے سسرال گیا ، میری بیوی باہمی رضامندی سے وہاں گئی تھی،  وہاں بچے کو مارنے کی وجہ سے ہمارا آپس میں جھگڑا ہو گیا،  جھگڑے کے دوران میں نے بی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved