• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم و رحمة اللہ! مفتی صاحب عدالتی طلاق کے متعلق ایک مسئلہ پیش خدمت ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ زوجہ کی طرف سے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا گیا، عدالت نے فریقین کو طلب کیا، فریق اول (زوجہ) وقت مقررہ پر عدالت حاض...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو یہ کہتا ہے کہ ’’موبائل استعمال نہیں کرنا، اگر تم نے موبائل استعمال کیا تو تمہارا میرا رشتہ ختم ہے‘‘۔ اس کہنے کے بعد اس کی وہ بیوی موبائل استعمال...

استفتاء ولیمہ کا مسنون وقت کب ہے؟ نکاح کے فوراً بعد یا رخصتی کے بعد؟ پھر رخصتی کی صورت میں اگر حقوق زوجیت کسی وجہ سے ادا کرنے کی نوبت نہ آئی ہو  تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ولی...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میں ***ولد***، ***فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔ اپنی مزدوری کے سلسلے میں لاہور میں رہتا ہوں اور ضلع ***میں میری شادی ہوئی ہے، سسرال کی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء کیا شادی کے بعد عورت اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شادی کے بعد عورت چونکہ شوہر کے تابع  ہوتی ہے اور شناختی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ میں بھی شادی کے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ ورثاء میں  بیوی، 7 بیٹے اور 6 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ اور ترکہ میں 100 کنال زمین چھوڑی ہے۔ تو اب شریعت کی رو سے کس کو کتنے حصے ملیں گے۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کرایہ پر کپڑے مثلا شادی کا جوڑا وغیرہ لینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کپڑوں کو پہننے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے ۔چنا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور بیوی کے درمیان پہلے چھوٹی موٹی لڑائی ہو جاتی تھی۔ پھر اس  کے والد نے اس کو فون کیا اور ہمیں گالی گلوچ دینی شروع کر دی اور اپنی بیٹی سے کہا کہ تم چھت سے چھل...

استفتاء گذارش ہے کہ مجھے طلاق کا مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا ایک ہی دفعہ میں تین دفعہ طلاق لکھ کر دستخط کر دینے سے طلاق ہو جاتی ہے یا اس میں کوئی گنجائش ہوتی ہے؟   جبکہ اسے  منہ سے نہ  بولا جائے اور دل میں اس کا ارادہ بھی نہ ہو ...

استفتاء جناب مفتی صاحب! میرے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔ والد صاحب کے وفات کے وقت ہم آٹھ بھائی اور پانچ بہنیں تھیں۔ میرے والد صاحب کی وراثت میں ایک گھر، کچھ کیش اور گھریلو سامان موجود ہیں۔ وراثت کس طرح تقسیم کی جائے؟ قنو...

استفتاء السلام علیکم پیارےمفتی اور مولانا اللہ کا شکر ہے اور کرم۔ میرے مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے:میں سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہوں، تقریباً 8 ماہ پہلے میری شادی ہوئی ہے۔ تین مہینے اپنی بیوی کے ساتھ رہا ہوں، لیکن میں نے ...

استفتاء بات یہ ہے کہ میری شادی کو 25 سال ہو گئے ہیں، سارا عرصہ لڑائی، مار پیٹ میں گذرا، ہر وقت زبان  پر یہ ہوتا تھا کہ یہ کام نہ ہوا تو طلاق دے دوں گا، ایک مرتبہ منہ سے نکال بھی دیا تھا طلاق کا، یہ کہا تھا کہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہم چند لڑکے آپس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ میں نے مذاق میں کہہ دیا کہ ’’میری پہلی بیوی کو تین طلاق‘‘ میرے ذہن میں تھا کہ ابھی تک میری شای ہی نہیں ہوئی ، اس ...

استفتاء میں ایک شریف عورت ہوں، اور دو بچوں کی ماں ہوں۔ تقریباً 8 سال پہلے میرے میاں نے گھریلو تنازعہ (لڑائیجھگڑا) بوجہ غلط عورتوں سے تعلقات، غلط مردوں سے تعلقات، لوگوں کو بلا کر ایک کمرہ جس میں ہم کرائے پر رہتے تھے، عور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** ولد***نے اپنی زوجہ*** کو شادی ہونے کے عرصہ 20 سال بعد***کی بدکلامی کی وجہ سے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا کرنے کی وجہ سے اپنے ہوش و حواس میں ہوتے ہوئے طل...

استفتاء پرائز بانڈ (prize bond) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کو صرف رقم (یعنی نوٹ) کے طور پر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ یہ سود...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ آج میرے مہمان آ رہے ہیں، اچھا سا کھانا بنا دو۔ بیوی نے جواب دیا کہ گھر میں کچھ نہیں، سامان لے آئیں، میں بنا دیتی ہوں۔ خاوند نے کچ...

استفتاء میں *** ولد ***2014-12-20 کو میری بیوی*** دختر*** نے میری ماں کو دھکے دیے۔ یہ بات میری ماں نے گھر سے آ کر میری موبائل کی دکان پر آ کر کہی، تو میں اپنی امی کے ساتھ گھر گیا، اپنی بیوی کو بغیر پوچھے تھپڑ مارے، اور ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔خاوند کا بیانمیری اہلیہ ذرا سخت مزاج ہیں، ان سے کچھ معاملات پر تو تکرار کی نوبت آ جاتی ہے، بعض دفعہ  ہاتھ بتی ہیں، اور ہات...

استفتاء 1۔ اتوار کی صبح میری بیوی کے ساتھ کچھ ناراضگی ہو گئی، اس بات پر کہ میں صبح 7 بجے مدرسے جاؤں گا، لیکن انہوں نے مجھے دیر سے اٹھایا، جس پر مجھے غصہ آیا اور میں اس سے ناراض ہو گیا۔ بعد میں اس نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کی ...

استفتاء علمائے دین اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میری بیوی جب اس کے گھر بچہ ہونے والا تھا میکے جانے کی ضد کرنے لگی، لیکن میں اس کو میکے بھیجنے کے لیے رضا مند نہیں تھا۔ لیکن وہ زبردستی لڑائی کر کے میکے چلی گئی۔ اگلے دن بچہ ض...

استفتاء السلام علیکم : میں ***تین بھائی ہیں، اور تینوں شادی شدہ ہیں، اور علیحدہ علیحدہ اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہیں، اور ہماری روز مرہ زندگی بڑی خوشگوار گذر رہی تھی کہ  ہمارے بھائی ***نے دوسری شادی کر لی۔ ہمارا بھائی اسلام ...

استفتاء  بیوی کا حلفیہ بیان8 فروری کو میرے میاں نے مجھے مارا پیٹا اور گھر سے نکال دیا۔ اور کہا ’’تم چلی جاؤ، میں تمہیں طلاق دے دوں گا، جاؤ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے‘‘۔ اس ک...

استفتاء 1۔تقسیم اور قرضوں کی ادائیگی سے قبل موصول ہونے والے کرایوں میں مرحوم کی بیٹیوں کا بھی حصہ ہو گا؟ برابر ہے کہ آج تک ان کی طرف سے صراحتاً، اشارتاً، کنایتاً یا عرفاً بھی مطالبہ نہ ہوا ہو، یا مطالبہ ہوا ہو۔2۔تقسیم ج...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ہمارے بیٹے وقاص کا نکاح ہوا تھا، لیکن ابھی رخصتی نہ ہوئی تھی کہ کچھ وجوہات کی بنیاد پر  طلاق دینے کی نوبت آ گئی۔ چنانچہ ہم نے یونین کونسل جا کر ایک طلاق کا طلاق نامہ بنو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved