• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ایک ضروری سوال شوہر اور بیوی کے جسمانی تعلق کے بارے میں پوچھنا ہے۔ سوال کچھ اس طرح ہے کہ *** کی بیوی اس کے ہمبستری کے لیے بلانے پر وقت پر نہیں آتی، اپنے کام کر کے آتی ہے، پھر جب اس کے پاس بیٹھتی ہے تو نیند سے آنک...

استفتاء میں *** کا بیٹا ہوں، *** کے دو بڑے بھائی *** اور *** انتقال کر گئے تھے۔ ہمارے ایک *** کی تین ایکڑ زمین تھی، اس نے مجھ (***) سے کہا کہ تم تینوں میری زمین سے ایک ایک ایکڑ لے لینا۔ یعنی ایک ایکڑ *** کے بیٹے کی، ایک ایک...

استفتاء ہم چھ بہنیں ہیں جو کہ شادی شدہ ہیں، ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کیں، پہلی شادی میری والدہ سے ، دوسری اپنی بیوہ بھاوج سے، جن سے ایک بیٹا ہے جبکہ ایک سال بعد دوسری بیوی کو طلاق دے دی۔ میرے والد کی جائیداد یہ ہے:1...

استفتاء میری شادی 2009ء میں ہوئی، پہلے ہی دن عورت نے اپنے خاوند کو حق زوجیت ادا نہ کرنے دیا، پھر اس کے بعد اختلافات بڑھتے گئے، اس دوران بیٹے کی ولادت ہوئی، اختلافات اپنی جگہ بڑھتے رہے، عورت شک کرتی رہی۔ پھر خاوند نے کہا کہ...

استفتاء میری شادی  با ہمراہ *** سات آٹھ سال قبل ہوئی تھی،***کے  نطفہ سے میرے بطن سے ایک بچی پیدا ہوتے ہی پچاس دن کی عمر میں فوت ہوئی تھی، عرصہ چار ساڑھے چار سال سے ہمارے اختلافات شروع ہیں، پہلے وہ  باہر کے ملک میں گیا تھا ...

استفتاء جب میرا بڑا بیٹا سال یا ڈیڑھ سال کا تھا تب اس نے بہت مارا اور تین بار "طلاق طلاق طلاق" کہا۔ پھر دوسرا بیٹا ہوا، تب  بھیاس نے اتنا مارا کہ مجھے برہنہ کر دیا اور طلاق کا لفظ تین ...

استفتاء حضرت میرا نام *** ہے، میں کیا لکھوں مجھے سمجھ نہیں؟ بس اللہ کا خوف اس قدر ہے کہ الفاظ لکھتے ہوئے بھی بہت شرمندگی ہو رہی ہے۔ میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ پچھلے دن سے میرا گھر بہت ڈسٹرب ہوا ہے، بات کوئی اتنی نہیں تھی، پر...

استفتاء شوہر کا بیان2014-4-2 کل رات مغرب کے وقت بازار جاتے ہوئے راستے میں میاں نے کہا کہ "تجھے میری ماں اچھی نہیں لگتی، تو مجھے تم اچھی نہیں لگتی، میں نے تجھے فارغ کر دینا ہے، آج فارغ کر دوں...

استفتاء شوہر کے الفاظ"گھر سے باہر نہیں جانا، میں تمہیں طلاق دے دوں گا۔ میں نے منہ سے اقرار کیا باہوش و حواس اپنی انگلیوں پر گن کر کہا: "طلاق ہے، طلاق ہے، طلاق ہے انشاء اللہ ، گھر سے نکلنے کی ...

استفتاء ایک شخص نے بیوی کو سخت بیماری کی وجہ سے خون دیا۔ کیا اس صورت میں نکاح میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کا خون بیوی کو یا بیوی کا خون شوہر کو لگوانے سے نکاح...

استفتاء لندن میں نیشنل ہونے کے لیے مسئلہ در پیش ہے کہ شادی شدہ آدمی کو وہاں پر باقاعدہ شادی کرنے کے لیے پاکستان میں مقیم پہلی بیوی کو کاغذوں میں طلاق دینی پڑے گی، کیونکہ ان کو پتا ہے کہ یہ بندہ شادی شدہ ہے اور وہاں کے قانو...

استفتاء بندہ *** *** کی اپنی بیوی سے ناخوشگوار حالات رہتے تھے، جس کی وجہ سے بندہ *** *** نے اپنے والد محترم حافظ محمد نواز کو بتایا کہ میری بیوی بات بات پر مجھ سے طلاق مانگتی ہے، بندہ *** *** نے اپنے والد محترم کو یہ بھی بت...

استفتاء ***نے بیرون ملک سے فون  پر اپنی بیوی کو ان الفاظ میں طلاق دی "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق، طلاق"۔ پوچھنا یہ ہے کہ کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں اور جوع کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟ کتاب و...

استفتاء میرے بہنوئی نے اپنی کمائی اور اپنی بیوی کا زیور فروخت کر کے گھر بنایا تھا۔ جس میں ان کی کمائی اور جہیز کا سامان بھی پڑا ہوا ہے۔ مثلاً فریج، ٹی وی، واشنگ مشین، برتن وغیرہ۔ کیا اس مکان اور جو میرے بہنوئی کا سامان ہے ا...

استفتاء کیا بچی کے لیے سوتیلا باپ نامحرم ہوگا یا نہیں؟ نیز سوتیلے بہن بھائی آپس میں محرم ہوں گے یا نامحرم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچی کے لیے سوتیلا باپ محرم ہے۔...

استفتاء دو میاں بیوی میں جھگڑا ہوا۔ بیوی نے کہا کہ انہوں نے کورٹ میرج کی ہوئی ہے۔ یہ بات ان لوگوں کے سامنے ہوئی جو صلح کی کوشش کر رہے تھے۔ تو جیسے ہی بیوی نے یہ بات کہی تو شوہر نے غصہ میں کہ ‘‘اگر میں نے اسی طرح کوئی رکھی ہ...

استفتاء مرحوم کے انتقال کے وقت ایک بیوہ اپنے والدین کے گھر میں تھی اور اب بھی وہیں عدت پوری کر رہی ہے جبکہ دوسری بیوہ اسی گھر میں ہے اور سسر کو اور دیگر گھر والوں کو مسلسل پریشان کر رہی ہے۔ اور کیا وہ عدت اسی گھر میں پوری ک...

استفتاء میری شادی کو ایک عرصہ ہوگیا ہے۔ کوئی اولاد نہیں ہوئی اور نہ ہی ہونے کی امید ہے۔ اب ہم نے سوچا ہے کہ کوئی بچہ لے کر پال لیں لیکن ہم اپنے کسی رشتے دار یا جاننے والے سے بچہ لینا نہیں چاہتے بلکہ اس کے بجائے کسی ایسی جگہ...

استفتاء میری شادی*** سے 22 نومبر 2009ء میں طے پائی، جنوری 2010ء میں ہماری علیحدگی ہو گئی، مارچ 2013ء کو خلع کا دعویٰ دائر کیا اور 18 اپریل 2013 میں طلاق ہو گئی۔ میرا سوال یہ ہے کہ میری عدت کب سے شروع ہو گی؟ جب کہ میں اپنے ش...

جناب محترم ہمارے ایک عزیز نے ہمیں صحیح بخاری جلد نمبر 1 کا حوالہ دیتے ہوئے حدیث نمبر 952 اور 987 کے بارے میں یہ کہا کہ شادی بیاہ کے موقع پر گانا اور ڈھولک بجانا جائز ہے۔ ( باب سنت ۔۔۔: 324)۔ لیکن ہمارا ذہن اس کو قبول نہیں کرتا۔ آپ برائے مہربانی ہمیں ...

استفتاء ایک دوست ہے جس کی داڑھی ناف تک ہے اور جب وہ آفس جاتا ہے تو داڑھی کو سمیٹ لیتا ہے اور چھٹی کے دل کھول لیتا ہے، اگر ہم اس سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ مجھے قرآن یا حدیث میں سے داڑھی کٹوانے کا حکم دیکھا دیں، آپ ...

استفتاء اگر خاوند اپنی بیوی کے پستان چوسے اور ان سے دودھ نکل کر حلق میں چلا جائے تو اس سے نکاح میں کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں؟ جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ بیوی کے دودھ پینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔ آیا واقعی ایسا ہے یا اس میں کچھ گ...

استفتاء لڑکی اور لڑکا دونوں ایک ہی شہر کے ایک ہی علاقے کے رہنے والے تھے۔ اس نکاح کے لیے لڑکا اور لڑکی کے والدین کسی صورت میں نہیں مان رہے تھے بلکہ ایک دوسرے کے مخالف ہوگئے تھے۔ نکاح کے وقت لڑکی نے ل...

استفتاء عورت کا بیانمیرا نام **** ہے۔ جب میری شادی ہوئی تو انہوں نے مجھے پہلی رات کو کہا کہ میں آپ سے نہیں ایک لڑکی **** سے پیار کرتا ہوں آپ سے نہیں، آپ مجھ سے کوئی امید مت رکھنا کہ میں آپ سے پیار کروں گا۔ وہ بہت شکی تھ...

استفتاء کیا عورت شرعی طور پر خاوند کی دوسری بیوی کے بچوں کی پرورش کی ذمہ دار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خاوند کے دوسرے بچوں کی پرورش کی ذمہ داری عورت پر نہیں، البتہ وہ کرے تو ثواب اور اج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved