• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء گذارش ہے کہ میری بیوی میرے پاس چل کر  آئی اور مجھے کہتی کہ  آپ مجھے فیصلہ دے دو ۔میں نے اس کے کہنے پر اسے لکھ کر دیا کہ’’شاہ تاج میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘میں منہ میں بربرایا ضرور تھا لیکن میری  آواز منہ سے باہر ...

استفتاء میں نے یہ قسم کھائی کہ اگر میں اس گھر میں داخل ہوا تو میں عورت سے بھی نکاح کروں اسے تین طلاق اور پھر میں اس گھر میں داخل ہو گیا ۔اب میرے لیے کیا حکم ہے ؟کفارہ ادا کروں قسم کا یا جو بھی مسئلہ ہو بتادیں۔ ...

استفتاء میں شادی شدہ ہو ں ،ہماری شادی کو سال سے زیادہ ہو گیا ہے ۔میں نے دس دن پہلے اپنی بیوی کو غصے میں  آ کر دو دفعہ طلاق طلاق بولا ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس سے طلاق ہو جاتی ہے ؟میں بہت شرمندہ بھی ہوں جو میں یہ غلط لفظ ا...

استفتاء منسلکہ طلاق نامہ(جس کی عبارت یہ ہے کہ :منکہ میاں محمد ولد غلام محمد ساکن ڈھاکہ تحصیل نوشہر ہ ضلع خوشاب (فریق اول )کی شادی فرزانہ کوثر  دختر نور محمد کے ساتھ 12-08-2009کو عمل میں  آئی ۔شروع سے (فریق دوئم )کا میرے...

استفتاء ایک آدمی نے جھگڑا کی وجہ سے غصہ میں آکے اپنی بیوی کو تین بار کہا "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں "اب وہ شرمندہ ہے۔ اس صورتحال میں شریعت کا کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے:غصے کی پوری تفصیل ذکر کریں۔جواب وضاحت:بیو...

استفتاء میرے میاں نے تقریبا تین سال قبل دوسری شادی کی اور مجھ سے چھپائے رکھی ۔دوسری بات یہ ہے کہ میرے میاں کا چہرے سے  آپریشن ہوا ہے ۔ڈپریشن کے مریض بھی ہیں دوسری بیوی بھڑکاتی اور کالاجادوکرواتی ہے ۔1۔تقرییا تین سال قبل...

استفتاء لڑکی کا بیان:یہ میرا حلفیہ بیان ہے اللہ کو حاضروناظر جان کر میں یہ بیان دے رہی ہوں۔پرسوں رات جب باسط گھر  آئے تو بالکل بظاہر ٹھیک تھے لیکن کچھ پریشان تھے مجھے نہیں بتایا کھانا کھایا اور باتیں کرکے بستر پر لی...

استفتاء جناب عالی!میرا نام محمد عابدولد محمد رمضان ہے میں نے اپنی بیوی کو تقریبا 27دسمبر2017کو فون پر کہا ’’میں تمہیں فارغ کرتا ہوں ،میری طرف سے تم فارغ ہو ،میرا تم سے اب کوئی تعلق نہیں،مجھے دوبارہ فون مت کرنا‘‘اس کے تقریبا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان حضرات اس مسئلے کے بارے میں میرا بیٹا محمد وقار ولد غلام باری جسکی عمر37سال ہے ،پچھلے 25سال سے ذہنی مریض ہے جس کا علاج مختلف ہسپتالوں سے جاری ہے اور شادی شدہ ہے ،3بچوں کا باپ ہے ۔بیماری کی وجہ س...

استفتاء مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں: طلاق ہونے پر عدّت کا شرعی عرصہ کتنا ہے؟ عدّت کے لیے تین ماہ کا عرصہ پورا کرنا شرط ہے یا تین حیض کا پورا کرنا شرط ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس عورت كی...

استفتاء میرے شوہر غیر عورتوں سے بات کرنے کی عادت میں مبتلا ہیں مجھے کچھ عرصے سے اس کا علم تھا لیکن میں نظرانداز کرتی تھی ۔ مورخہ 19مئی بروز ہفتہ کی رات بھی میرے شوہر کسی لڑکی سے بات کررہے تھے اور میں نے واضح طور پرسنا تھا م...

استفتاء ایک ملازم پیشہ خاتون بیوہو گئی ،متعلقہ محکمے کا افسر مجاز اتنی چھٹی نہیں دیتا کہ وہ ایام عدت گھر بیٹھ کر گزارسکے ۔اپنے بچوں کو پالنے کی خاطر وہ ملازمت جاری رکھنا چاہتی ہے ۔دریں حالات کیا دوران عدت وہ ملازمت کی ڈیوٹی...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ:میرے میاں کا نام عمر شاہد ہے تین چار سال پہلے میرے میاں نے مجھے 2مرتبہ طلاق دی تھی اور اس وقت جامعہ اشرفیہ سے مسئلہ معلوم کیا تھا تو انہوں نے بتایا کہ گنجائش ہے تو میرے...

استفتاء میرا  آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو طلاق بائن پڑ گئی ہوتو اس کا شوہر سے رجوع کے لیے اگر نکاح کیا جائے تو کیا اس کی کوئی مدت ہے ؟یا کئی سال گزرنے کے بعد بھی نکاح کیا جاسکتا ہے؟ برائے مہربانی جواب مرحمت فرما کر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں کا بیوی سے جھگڑا ہوا وہ کہتی تھی کہ تم تھرڈ کلاس کے ملازم ہو تمہاری اوقات کیا ہے ۔ اس بات پر مجھے غصہ آیا ۔وہ کہنے لگی مجھے طلاق دے دو ۔میرا بیٹا ع...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ حل فرمادیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے دو مرتبہ یہ کہاکہ’’ تم مجھے پر حرام ہو‘‘ تو اس بول سے طلاق واقع ہو گی ؟ برائے کرم مفصل جواب ارسال فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء شوہر کا حلفی بیان :میں جو لکھ رہا ہوں خداکو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں ،ہم میاں بیوی سعودی عرب رہتے ہیں ایک دن ہم مدینہ سے مکہ جارہے تھے کہ میرابیوی سے لڑائی جھگڑا شروع ہو گیا اوراس دوران مجھے غصہ  آگیا اور می...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے اور بیوی بھی کہتی ہے اس نے تین بار طلاق کے الفاظ کہے ہیں ۔شوہر کا بھائی اور بھابی بھی یہی کہتے ہیں کہ اس نے تین بار طلاق کے الفاظ ا...

استفتاء ایک مرد نے اپنی بیوی سے کہا تو میری طرف سے فارغ ہے تو اس کا جواب کیا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :شوہر نے یہ جملہ جس پس منظر میں کہا تھا اسے تفصیل سے تحریر کریں ۔جواب وضاحت :ایک مرد نے اپنی بیوی سے کہا تو ...

استفتاء ایک خاتون کے شوہر 7نومبر کو فوت ہوئے ان کی عدت کب مکمل ہو گی ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :کیا یہ خاتون حاملہ ہے ؟جواب :نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 7نومبر سے وفات کے وقت سے چو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے ہم نے اپنی بھانجی کی شادی اشتیاق نامی شخص سے کی، اشتیاق نے ایک دن لڑکی کے ماموں کو فون کیا کہ  آپ کی بھانجی اپنے ماموں زاد کے ساتھ بھاگ گئی ہے لہذا اوہ میری طرفوں  آزاداے ...

استفتاء محترم مفتی صاحبان!ایک بیوہ عورت ہے جس کے تین بچے ہیں اس نے دوسری شادی پہلے میاں کی وفات کے چار سال بعد صرف اس لیے کی کہ اس کی عمر بہت کم تھی اور اس کے والدین بھی بیرون ملک ہو تے تھے اور و ہ بہت پریشان ہوتے تھے اپنی ...

استفتاء میرے منگیتر کے ساتھ میری لڑائی ہوئی تھی اس پر انہوں نے کہا جب تجھ سے نکاح کیا تو طلاق ،اور بیس منٹ کے بعد دوبارہ فون کیا تو انہوں نے غصے میں کہا کہ طلاق ہے طلاق ہے طلاق ہے۔اس بارے میں اگر کوئی گنجائش نکل سکتی ہے تو ...

استفتاء حلف نامہمیں محمد ساجد ولد محمد ابراہیم اٹاری سروبہ لاہور کا رہائشی ہوں ،میرا نکاح 2011میں شمائلہ بنت محمد یامین سے 7سال قبل ہوا تھا ۔مگر ہماری رخصتی 2016میں 2سال قبل ہوئی ۔یہ کاغذات جو حلف نامہ کے ساتھ منسلک ہیں...

استفتاء ایک عورت نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔سرٹیفکیٹ ساتھ لف ہے ۔اس کا خاوند ابھی تک عیسائی ہے ۔اگر وہ عورت کسی مسلمان سے شادی کرناچاہتی ہے تو :1۔اس کے نکاح نامے میں اس ازدواجی حیثیت کیا لکھی جائے گی؟2۔کیا اس کو عدت ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved