• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتیان کرام میں آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا چاہتی ہوں میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق فون پر دی (لفظ یہ تھے میں آپ کو طلاق دیتا ہوں)پھر تین مہینے سے پہلے گھر آگئے تھے۔ دوسری دفعہ ہم سیر ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں  علماء دین کہ بندہ محمد عثمان شاہد مندرجہ ذیل اقرار کرتا ہے (اس اقرار نامے کی روشنی اور مزید طلاق نامہ کی روشنی میں  طلاق کی کونسی شکل سامنے آتی ہے ؟بندہ اپنی سابقہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری شادی اپریل 2018میں  ہوئی تھی اور جون میں  ہمیں  اولاد کی خوشخبری ملی ۔جون میں  لڑائی ہونے پر میری بیوی نے خود کشی کرنے کی کوشش کی اور خوف سے کہ وہ خود کو یا بچے کو کچھ کرنہ دے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک شادی شدہ عورت ہوں میرے شوہر ایک نوکری پیشہ ہیں وہ گھر سے باہر دوسرے شہر اپنی نوکری پر ہوتے ہیں اور گھر میں ایک میں ،ساس ،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ نے طلاق کا نوٹس بھیج دیا ہے جو ساتھ لف  ہے۔  اور دوسرے  دونوں  نوٹسوں پر دستخط بھی کر دیے تھے۔ لیکن وکیل نے وہ دونوں نوٹس دو مہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام !میں   علی رضا جس نے اپنی خالہ کی بیٹی سے کورٹ میرج جو اکتوبر 2017کو کینٹ کچہری میں   کی جہاں   ہمارا نکاح پڑھایا گیا اس نکاح خواں   نے پہلے تین کلمے پڑھائے جس می...

استفتاء عرصہ سات سال سے ہم دونوں  میاں بیوی  خوشی سے زندگی بسر کررہے تھے ۔سات آٹھ ماہ قبل سے دونوں  فریقین میں  چھوٹی چھوٹی باتوں  پر لڑائی جھگڑا شروع ہو گیا ۔ماہ رمضان سے کچھ روز قبل میری بیوی عائشہ میرے ساتھ گھریلو لڑائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری شادی اکیس اگست 2006کو محمد سعید ولد غلام حسین کے ساتھ شریعت محمدی کے تحت ہوئی ۔2010 میں  پہلا بیٹا محمد بلال اور 2015 میں  دوسرا بیٹاواجد حسین ہوئے ۔میرے شوہر کا رویہ میرے سات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان دین شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے اسٹام پیپر مبلغ دو سو پچاس روپے پر اپنی بیوی کو طلاق مرۃ واحدۃ محررہ بعنوان (طلاق نامہ)مورخہ 4مئی 2018بذریعہ ٹی س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں  نے اپنی بیوی کو زندگی میں  دو دفعہ موقع دیا لیکن ہ باز نہیں  آئی اس لیے مجبور ہو کر اس کو تین طلاق طلاق طلاق دی تھی اس لیے میرے اس کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں (حناء)کچن میں تھی میرے میاں نے کہا میری طرف سے یہ فارغ ہے ،میری ساس نے منع کیا پھر میاں نے کہا نہیں ماں جی میں نے اس کو فارغ کیا پھر میں روئی چلائی کہ کیا آپ نے مجھے طلاق دے د...

استفتاء السلام علیکم ، آپ سے ایک مسئلہ میں مدد چاہتی ہوں ایک عرصہ پہلے میری عزیزکی بیٹی کا نکاح ہوا تھا  گیارہ ماہ تک وہ نکاح رہا اس کے بعد یہ نکاح رخصتی سے پہلے ہی ختم ہو گیا ۔لڑکا اور لڑکی کے نکاح کے دوران کوئی تعلقات ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عید سے چودہ دن پہلے کی بات ہے میں گھر میں کنگی کر رہا تھا میری بیوی باہر سے آئی تو میں نے اسے کہا کہ میں سویاں لایا تھا آپ نے پکائی نہیں ہیں ؟میں نے ایک ہی بار کہااکہ ’’آئندہ می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میاں بیوی کے آپس میں اختلاف کیو جہ سے والدین بیٹی کے گھر گئے تو شوہر نے پہلے سے بیوی پر ہاتھ اٹھایا تھا اور ہاتھ اٹھانے کی وجہ سے کان کا پردہ پھٹ گیا ،والدین سے برداشت نہ ہوا وہ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہ کے بارے میں کہ محمد اسحاق نے دوران گفتگو اپنی منکوحہ سے کہا کہ فلاں چیز جو نیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر رکھی ہوئی تھی اس کو میں نے...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکم میری بیوی نے مجھ کو شدید گالیاں نکالیں اور میرے فوت شدہ والدین کو فرعون کہا کہ تو فرعون کی نسل ہے۔ یہ سنتے ہی مجھ کو شدید غصہ طاری ہو گیا اور میں نے شدت غصہ کی کیفیت میں حواس باختہ ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرد بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے کہ آپ نے فون پر دوسرے آدمی سے بات کیوں کی ،کہا :’’جدھر مرضی ہے جائو میری طرف سے طلاق ہے ‘‘پانچ دفعہ کہا ہے تو کیا طلاق ہو جاتی ہے ؟اگر ہو جاتی ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا میاں   بیوی کے لڑائی کے دوران ایک بہت پیچیدہ مسئلہ آیا ہے بیوی اپنے شوہر سے طلاق مانگ رہی تھی بار بار کہہ رہی تھی مجھے تین الفاظ کہہ کر فارغ کریں   ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ یہ کہ میرا نام خرم حبیب ولد حبیب احمد ہے اور میر ی شادی آنسہ شبیر ولد شبیر حسین کے ساتھ عرصہ دس سال قبل ہو ئی ہے ۔دوران شادی تین بچے پیدا ہوئے ہیں۔ ۲۔ یہ کہ میں مورخہ 25-7-2...

استفتاء لڑکی کا بیان ہمارے نکاح کو چار سال ہو گئے تھے لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی کوئی میاں بیوی والا تعلق قائم ہوا تھا، اور نہ ہی کبھی علیحدگی میں ملیں ہیں، کسی نہ کسی کی موجودگی میں ضرور ملیں ہیں۔ لیکن گھر والوں...

استفتاء محترم مفتی صاحب! آپ اس مسئلے کے بارے میں  کیا فرماتے ہیں  کہ آج سے تیس سال پہلے میری شادی ہوئی جس میں  سے میرے ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔ میرے شوہر نے تیس سال سے مجھ سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے، میرے بعد انہوں  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں : میری سسرال والوں سے لڑائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے میری بیوی سے بھی لڑائی ہوئی۔اس لڑائی کے دوران میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء کرام اس مسئلہ شرعی کے بارے میں: کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کوکچھ وجوہات کی بنیاد پر طلاق دے دی وہ اس طرح کہ اس کی بیوی اپنے ماں باپ کے گھر گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے شوہر نے غصے میں میری بہن سے یہ کہا تھا کہ میرے سے آپ کا رشتہ نہیں ہے جس سے رشتہ ہے اس کے پاس جائیں پھر اسے لے جائیں ۔دوسرے دن بچوں کو میرے سامنے کہا کہ آج سے میں اس عورت کو ...

استفتاء ایک رات میں بری طرح شراب کے نشے میں دھت تھااور مجھے کچھ ہوش نہ تھی  اور غصہ بھی تھا اور اس نشہ کی حالت میں میں نے   اپنی بیوی کو فون پر طلاق دے دی تین دفعہ ایک ہی وقت میں۔اور یوں کہا میں فوزیہ حماد ،تمہیں طلاق  دیتا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved