• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء متوفی عنھا زوجھا حالت عدت میں نواسی کی شادی میں جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں جاسکتی۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شوہر کا بیان میں نے کہا تھا کہ’’ تمہیں تینوں نوٹس آ جائیں گے جائو دفعہ ہو جائو ‘‘ میں نے یہ الفاظ صرف غصے میں آکرکہے ہیں اس کے علاوہ میری کوئی خواہش نہیں تھی اور میں اپنی ا...

استفتاء گذارش ہے کہ محمد اشفاق  ولد محمدبشیر قوم کمبوہ ساکن سیان کالونی کھیالی بائپاس گوجرانوالہ نے اپنی زوجہ اقراء بی بی کو طلاق اول مورخہ 2018-04-24 اور طلاق دوم مورخہ 2018-05-24 کو بذریعہ یونین کونسل کوٹ پنڈی داس تحصیل ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال بیس مئی بمطابق چار رمضان المبارک کو ہوا ۔اور اس لاش کو فریج میں رکھوا دیا۔ دس جولائی( پچیس شوال ) کو بیوی کو وفات کی خبر د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں محمد اصفیا طاہرS/o محمد یسین اپنے ہوش وحواس میں اور بغیر کسی جبر کے لکھ رہا ہوں کہ میں ناہید فاطمہ D/oعلی شبیر کو طلاق دیتا ہوں ۔مزید برآں میرا اس کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رشتہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد صاحب نے میری والدہ کو کافی عرصہ پہلے یہ دوبار کہا کہ ’’جاؤ میر ی طرف سے تم کو طلاق ہے تم رشتے داروں کے گھر چلی جاؤ‘‘۔اب پھر رمضان میں میری والدہ کو انہوں نے کہا کہ میں آ...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب! مودبانہ گذارش ہے کہ میری بیٹی کی شادی ہمراہ طاہر حسین ولد طالب حسین بھٹی مورخہ 29-08-04کو بعوض مبلغ ایک ہزار روپے حق مہر ہوئی تھی ۔طاہر حسین کا رویہ شروع دن سے ہی میری بیٹی کے ساتھ اچھا نہیں...

استفتاء شرعاً خلع کے لیے شوہر کے سائن کی ضرورت ہوتی ہے وہ میرے شوہر نے عدالت میں کر دیے ہیں لیکن منہ سے انہوں نے کوئی الفاظ ادا نہیں کیے۔ میں نے خلع اس لیے لیا تھا کہ میرے شوہر میری نفسانی خواہش پوری کرنے کے قابل نہیں تھ...

استفتاء میں مسمی آزاد حسین قمر ولد منظور حسین (مرحوم) اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی سابقہ بیوی (فرحت) کو تین بار طلاق کے کلمات فون پر کہے تھے چند ماہ پہلے اور غالب امکان ہے کہ تین بار ط...

استفتاء ایک بندے کے کچھ عائلی مسائل ہیں، جن میں وہ شریعت کے حکم کے مطابق فیصلہ کرنا چاہتا ہے، آنجنات کی خدمت میں وہ مسائل پیش ہیں، از راہ کرم ان کا شرعی حکم بیان کردیجیے، واجرکم علی اللہ۔ زید اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا ہے، ...

استفتاء یہ منسلکہ فتوی اس مولوی نے 25000روپے لے کر یہ فتوی دیا ہے ۔یہ وہی معاملہ ہے جس میں لڑکی کا خط  آپ مدظلکم کی خدمت میں بھیجا تو  آپ نے تین طلاق نافذ کا فتوی صادر فرمایا ۔اس درج بالا فتوے کا شرعی رد درکار ہے ۔شفقت بے غ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماے کرام درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جھگڑتے ہوئے یوں طلاق دی ’’ایک طلاق دو طلاق زوار بشیر کی بیٹی مجھ سے طلاق‘‘ زوار بشیر لڑکی کا باپ ہے۔ قرآن وسنت کی روشنی م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی گھریلو جھگڑے کی صورت میں اپنی بیوی سے غصہ میںآکر یوں کہتا ہے کہ میرے ساتھ چلو میں آپ کو عدالت سے طلاق دلوادیتا ہوں تو ع...

استفتاء امام صاحب مرا نام زاہدہ ہے ۔میں  آپ سے عرض کرنا چاہتی ہوںکہ میری شادی کو ڈھائی سال ہو گے ہیں ۔اس عرصے میں میرا خاوند دو مرتبہ پاکستان  آیا ہے ۔اس عرصے میں سب ٹھیک تھا اب چھ مہینے سے وہ مجھے فون پر دھمکیاں اور گالیاں...

استفتاء میں  نے اپنی بیوی  کو غصے میں  یہ الفاظ کہے: ’’سمجھو (یعنی اگرچہ حقیقت نہیں  ہے لیکن تم سمجھو کہ صورت حال اور معاملہ ایسا ہی ہے) میں  نے تم کو طلاق دے دی تم اپنے سارے کام خود کیا کرو‘‘۔ ک...

استفتاء شادی کے شروع میں یعنی سات  آٹھ سال پہلے میری اور میرے میاں کے درمیان بحث کی طرح لڑائی ہوئی جو ختم ہو گئی ۔اس کے بعد میں وضو کرکے نماز پڑھنے چلی گئی اور وہ بھی واش روم چلے گئے تھوڑی دیر بعد وہ گھر سے باہر چالے گئے تو...

استفتاء سوال مفتی صاحب زید نے اپنی بیوی سے دو دفعہ کہا کہ ’’آپ مجھ پر حرام ہے‘‘ اب زید کہتا ہے کہ میری نیت طلاق کی نہیں  تھی۔ مفتی صاحب عرف میں  اس سے  طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں ؟ اگر واقع ہوتی ہے تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا اور میری بیوی کا آپس میں تھوڑا بہت جھگڑا ہو جاتاتھاجیسے عام حالات میں میاں بیوی کے آپس میں تھوڑے بہت جھگڑے ہوجاتے ہیں ۔مجھے ایک دودفعہ ان پر شک ہوا کہ وہ کہی...

استفتاء مفتی صاحب میرے گھر میں  انٹرنیٹ لگا ہوا ہے، میں  شادی شدہ ہوں  لیکن بدقسمتی سے انٹرنیٹ پر گندی ویڈیوز دیکھنے کا عادی ہوں ، کچھ دن پہلے میری والدہ فالج کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں  داخل تھیں ، اس دوران میں  نے اس ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں  نے آپ کے ساتھ ہم بستری کی تو مجھے موت آئے‘‘۔ اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ...

استفتاء بیان حلفیہ دے رہا ہوں ۔ محمد قیوم میں  کام سے گھر آیا اور سو گیا، سونے کے تقریباً 20 منٹ کے بعد میری بیوی نے مجھ سے مختلف گھر کے افراد کے خلاف باتیں  شروع کر دیں ، لیکن میں  سو رہا تھا۔ اس دوران میں  نے کوئی جوا...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب مجھ سے غلطی ہوئی جس پر میں  شرمندہ تھا اور اپنی بیوی سے معافی مانگ رہا تھا کچھ دیر میں   میری بہن آئی اور میری بیوی نے میری بہن کو شکایت کی میری۔میری بہن نے مجھے ڈانٹنا شروع کیا اور میری بی...

استفتاء میرا نام بشریٰ ہے، میرے والد کا نام محمد زبیر ہے، میری والدہ کا نام فرحت ہے۔ میرے والد نے میری والدہ کو چھوڑ دیا ہے۔ میری والدہ کو چھوڑے ہوئے بارہ سال ہو گئے ہیں ۔ میری والدہ [لوگوں  کے گھروں  میں ] محنت کرتی ہیں ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ 25-05-2018بروز جمعہ نو رمضان المبارک کو گھر میں چھگڑا ہوا۔میں پہلے سے میکے  آنے کے لیے تیار تھی مزیدجھگڑا بڑھنے کی صورت میں مجھے ضیاء الرحمن نے کہا کہ ’’میری طرف سے...

استفتاء 1۔            ہم لڑکی کے والدین 1989سے جدہ سعودی عرب میں مقیم ہیں ۔ ۲۔ ستمبر 2014میں لڑکی کے سگے چچا (اویس الحسن صدیقی )نے اپنے لڑکے صالح حس صدیقی کے لیے ہماری لڑکی کا رشتہ مانگا اور یہ کہہ کر مانگا کہ ان کا لڑکا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved