قبر پر پھول ڈالنا
استفتاء مفتیان کرام اس عبارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں:’’قبر پر پھول ڈالنا بہتر ہے کہ جب تک تر رہیں گے تسبیح کریں گے اور میت کا دل بہلے گا‘‘ (رد المحتار: 3/184) ال...
View Detailsقبرستان کے لیے وقف زمین میں مسجد بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ (قطعۂ اراضی) کو قبرستان کے لیے وقف کر دیا گیا، اور اس میں بہت سی قبریں بھی بنا دیں گئیں جن کی ایک بڑی تعداد اب بوسیدہ ہو چکی ہے، لیکن قبرستان کے لیے وقف ک...
View Detailsوقف زمین کسی کی ملکیت میں دینا
استفتاء درین مسئلہ کہ ایک صاحب نے اپنا مکان دین کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اس میں تعلیم قرآن وغیرہ شروع ہے۔ تو اب اگر وہ صاحب (واقف) یہ مکان کسی کی ملکیت میں دے دے یعنی رجسٹری اس کے نام کروا دے تو یہ شخص اس مکان کا م...
View Detailsمسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا/ علاقہ سوات میں چند گھروں کے ساتھ بنائے مسجد سے متعلق
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پر دادا نے اپنے گھر کے ایک کونے کو مسجد کے لیے وقف کر کے ایک بزرگ آدمی سے مسجد کی بنیاد رکھوائی، اور پھر اس کی تعمیر کو بھی مکمل کیا، لیکن انہوں نے اس کا نہ ...
View Detailsمسجد اور مدرسہ کے لیے مشترکہ طور پر زمین وقف کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے ایک مسجد اور مدرسہ کی نیت سے زمین وقف کی اس طور پر کہ کل جگہ 16 مرلہ تھی اس نے 8 ،8 مرلہ کی نیت کی مگر جگہ متعین نہ کی رجسٹری دونوں کی علیحدہ کروائی مگر ...
View Detailsمسجد کے دروازے امام صاحب کی رہائش گاہ میں لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کو شہید کرنے کے بعد نئے سرے سے مسجد کی تعمیر کی گئی اور اس کے پرانے دروازے کمیٹی کے باہم مشورے سے مسجد کے امام صاحب کے لیے جو کمرہ تیار کیا تھا اس کو لگا دیے، ...
View Detailsمدرسہ کے فنڈ سے اسکول چلانا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ: مزاج بخیر۔مندرجہ ذیل مسئلے سے متعلق آنجناب کی رائے درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہجامعہ دار التقویٰ کے ما تحت ایک شعبہ اسکول کا قائم کیا گیا ہے، جو فی الحال چھٹی جماعت سے لے کر دسو...
View Detailsمسجد کے چندہ کو کاروبار میں لگانا
استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ ہم نے مسجد کی توسیع کے لیے اپیل کی، تو کافی لوگوں نے رقم کا بندوبست کر دیا۔ لیکن متعلقہ جگہ کا سودا نہ ہو سکا، وہ رقم ہم نے بینک میں جمع کرا ...
View Detailsعیسائیوں کے عبادت خانہ کے لیے ویب سائٹ بنا کر دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جس کا کام ویب سائٹ بنانا ہے۔ ایک عیسائی ہم سے ایک گرجے کی ویب سائٹ عیسائیت کو فروغ دینے کے لیے بنوانا چاہتی ہے۔ کیا ایسی ویب سائٹ بنا...
View Detailsمسجد کی تیسری منزل میں مدرسہ بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک نئی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے، اور جگہ ایک ہی فرد کی ملکیت ہے، زکوٰة وغیرہ کے پیسے سے نہیں خریدی گئی، اور جگہ مسجد یا مدرسہ کے لیے وقف بھی نہیں، اور ارادہ ہے کہ مسجد کے اوپر ...
View Detailsمدرسہ کو مسجد میں تبدیل کرنا
استفتاء السلام علیکم گذارش ہے کہ ہم نے مدرسہ کا عنوان بنا کر دوست احباب سے چندہ (زکوة صدقات )اکٹھے کر کے (یعنی ان کی تملیک کروا کے) ایک جگہ خریدی اور پھر اس کو تعمیر کر کے وہاں پر مدرسہ چلا رہے ہیں قرآن پاک حفظ کی تعلیم جا...
View Detailsمشاع کے ہبہ کی چند صورتیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم **** صاحب کا انتقال مورخہ جنوری 2012ء کو ہوا، اور پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑیں، اور ترکہ میں دو مکان چھوڑے ہیں۔ ایک مکان ...
View Detailsمسلکی بنیاد پر مسجد کی تعمیر میں رکاوٹ بننا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ میں کہ زیدایک عام مسلمان ہے اور اُس کا تعلق اہل سنت والجماعت (حنفی) مسلک سے ہے جو اپنی ملکیتی پراپرٹی پر اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول ﷺ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر ک...
View Detailsمسجد کی دوسری منزل کی تعمیر کی وجہ سے پڑوسی کے گھر کا view متاثر ہونا
استفتاء جامعہ مسجد رحمٰن سے متعلقہ بے حد اہمیت کے حامل دینی معاملہ و مسئلہ پر آپ سے راہنمائی حاصل کرنے کی غرض سے یہ درخواست آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے، یقین کامل ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کی رہبری معاملے کو سلجھ...
View Detailsمسجد کی دکان حجام کو کرایہ پر دینا
استفتاء علمائے دین و مفتیان شرع متین سے درج مسئلہ کے متعلق رہنمائی در کار ہے۔ایک مسجد تعمیر کی گئی ہے، جس کی ایک جانب بازار ہے، جس میں مسجد کی دکانیں تعمیر کی گئی ہیں، تاکہ اخراجات مسجد میں سہولت ہو، انتظامیہ مسجد یہ دک...
View Detailsکثیر المنزلہ عمارت میں مسجد شرعی بنانے سے متعلق
استفتاء امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گےگذرشتہ دنوں *** جامعۃ *** سے ایک تحریر *** دار العلوم *** ارسال کی گئی جس میں اس بات کی طرف رجحان ظاہر کیا گیا کہ ضیق المنازل کی مجبوری اور آبادی کی کثرت کے پیشِ نظر امام ابو **...
View Detailsساری زندگی مکان رہائش کے لیے دینے سے مکان کا ہبہ
استفتاء آج سے دو سال پہلے میرے والد صاحب نے میری بہن کے کہنے پر اسے گھر لے کر دیا۔ میرے والد صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ میرے والد صاحب یہ چاہتے تھے کہ میری بہن وہ گھر نہ بیچے، اس لیے والد نے وہ گھر میرے نام کر دیا...
View Detailsموہوبہ زمین میں موجود درختوں کا حکم
استفتاء زمین میں موجود چند ایک پھل دار درختوں کا حکم کیا ہے؟ کیا ہر سال ہر درخت کے پھل میں سب ورثاء اپنے حصے کے بقدر شریک ہوں گے یا پھر جس کے حصے میں جو درخت بھی آگیا وہ اسی کی ملکیت میں شمار ہو گا؟نوٹ: سائل کا متوفی س...
View Detailsباپ کا صرف بیٹوں کو زمین ہبہ کرنا
استفتاء ایک شخص نے اپنی تقریباً 41 کنال 15 مرلے زمین اپنی زندگی میں اپنے چار موجود بیٹوں میں اس طرح تقسیم کی کہ کل زمین کے اندازے سے پانچ برابر حصے کیے اور چار حصے اپنے چار بیٹوں کو دے دیے، اور پانچواں حصہ اپنی ملکیت میں رک...
View Detailsبریلوی اور غیر مقلدین کی مساجد میں تعمیر وغیرہ کے لیے چندہ دینا
استفتاء بریلوی اور اہل حدیث مسلک کے ائمہ کرام کے عقائد تو ہمیں معلوم نہیں، ان کی مساجد میں جانا، ان کے پیچھے نماز پڑھنا، اور ان کی مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ دینا۔ اس کے بارے میں کیا معمول رکھنا چاہیے؟ ...
View Detailsعید گاہ میں قبریں بنانا
استفتاء ایک شخص نے کچھ زمین مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کی، اور اس کے ساتھ کچھ زمین عید گاہ کے لیے وقف کی، عید گاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں عید کی نماز اور جنازہ کی نماز پڑھتے رہے، بعد ازاں واقف کا انتقال ہو گیا اور علاقہ کے ایک...
View Detailsسوسائٹی والوں کا مسجد و مدرسہ کو گرا کر اس کی جگہ پلازہ بنانا
استفتاء عرصہ تقریباً 60 سال سے ایک جگہ ماڈل ٹاؤن موڑ پر ایک مسجد اور مدرسہ قائم ہے جو سڑک کی توسیع اور رفاہ عامہ کے کسی کام کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ اب ماڈل ٹاؤن سوسائٹی اور چند لوگ پلازہ اور مارکیٹ وغیرہ بنانے کے لیے مسجد ...
View Detailsجس جگہ مسجد بنانے کی صرف نیت تھی اس کو فروخت کر کے دوسری مسجد میں رقم لگانا
استفتاء ایک شخص نے اپنے ایک ملکیتی مکان کے بارے میں یہ نیت کی کہ میں یہاں مسجد بناؤں گا، اس کی یہ نیت ہی تھی کہ کچھ عرصہ کے بعد قریب میں ہی ایک مسجد تعمیر ہو گئی جس کی وجہ سے اب اس مکان کو مسجد بنانے کا فائدہ نہیں اور نہ حک...
View Detailsمسجد کی گیلری میں کچن یا باتھ روم
استفتاء ہماری مسجد میں شمال کی طرف ایک گیلری ہے جو مسجد کا حصہ نہیں۔ کیا اس جگہ پر کچن اور باتھ روم بنانا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ جگہ چونکہ مسجد شرعی نہیں، اس لیے گیلری کی...
View Detailsمسجد کی مغربی جانب بیت الخلاء یا کھڑکیاں بنانا
استفتاء 1۔ ہماری مارکیٹ والی مسجد کی مغربی دیوار کے باہر 4- 3 چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔ جن میں کرایہ دار سالوں سال سے کاروبار کر ہے ہیں۔ اب مشورے میں یہ طے ہوا ہے کہ ہم ان کرایہ داروں کو فارغ کر کے یہاں بیت الخلاء بنا دیں یا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved