• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء

کیا فرماتے ہیں   علما ءکرم اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں رواج ہے کہ جب کسان گندم بیچنے بازار جاتا ہے تو مثلا دو من یعنی اسی کلو گندم بنتی ہے تو دکاندار ایک کلو بوری کے وزن کا کاٹ کر اناسی کلو گندم کے حساب سے رقم ادا کرتا ہے۔کیا ایسا کرنا  جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں باہمی اتفاق سے ایسا کرنا درست ہے۔

درر الاحکام میں ہے:

(مادۃ 63): المعروف عرفا کالمشروط شرطا (151) ……………… فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved