• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

كونڈوں كا ختم

استفتاء

یہ جو لوگ کونڈے کے ختم دلاتے ہیں یا گیارویں شریف کے نام پر جو تیاز بانٹتے ہیں کیا یہ کھا سکتے ہیں رزق سمجھ کر ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ بدعت اور رسم کا کھانا ہے نہیں کھاناچاہیے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved