• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیاقرآن مجید پڑھانے پر  معاوضہ( فیس) لینا  چاہیے  یانہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن مجید پڑھانے  پر معاوضہ  (اجرت)  لینا جائز ہے ۔ لیکن اگر پڑھانے والے   کے ذریعہ معاش  کا کوئ...

استفتاء ایک شخص نے پلاٹ خریدا تھا، اس شخص کے چار بیٹے اور چھ بیٹیاں ہیں اور اس کی بیوی بھی زندہ ہے اب اس شخص کے چاروں بیٹوں نے مل کر اس پلاٹ پرعمارت  تعمیر کی۔ مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ اس شخص کی بیوی اور چھ بیٹیوں کا حصہ صرف ...

استفتاء 1           ۔ہم دکانداروں نے آپس میں مہینے کے اعتبار سے کمیٹی شروع کی ہے ،ساری کمیٹی کی رقم زید خود مہینے کے شروع میں سب دکانداروں سے جمع کرتا ہے ،اس میں زیدنے پہلے سے دکانداروں سے یہ بات طے کی تھی کہ ہر شخص کی کمیٹ...

استفتاء کیا اسلام میں حج ،عمرہ سروسز کا کاروبار کرنا حلال ہے،مطلب یہ ہے کہ کیا حاجیوں سے نفع کمانا جائز ہے؟مقصد یہ ہے کہ وہاں  لوگ اپنا فریضہ ادا کرنےجاتے ہیں اور ہم ان کو سہولیات فراہم کرتے ہیں اور نفع کماتے ہیں تو اس ...

استفتاء STC بیرون ممالک سے میڈیکل لیبارٹری سے متعلق سامان(مشین اور کیمیکل وغیرہ) گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں کو امپورٹ کرکے دیتی ہے۔ گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو فروخت کرنے کے لیے STC ٹینڈر میں حصہ لیتی ہے۔ ٹینڈر میں ٹیکنیکل طور پر...

استفتاء بعض اوقات گاہک HP سے خاص آئٹم طلب کرتے ہیں اور وہ آئٹم HP کے پاس نہیں ہوتی، تو اس وقت گاہک سے کہتے ہیں کہ ایڈوانس کچھ رقم دیدو تو آپ کی چیز کمپنی سے منگوالی جائے گی جب وہ چیز  HPکے پاس فلپس کمپنی کی طرف سے پہنچ ج...

استفتاء بعض اوقات فلپس کمپنی کی طرف سے HPکو یہ آفر کی جاتی ہے کہ سالانہ سیل ڈھائی کروڑ کرنے کی صورت میں ایک آدمی کو  یورپ کی سیرکرائی جائے گی جس میں ٹکٹ اور دیگر سفری اخراجات شامل ہوں گے اور پانچ کروڑ کی سیل کرنے کی صورت م...

استفتاء میں انگلینڈ میں ایک کمپنی میں فوڈ ڈلیوری کا کام کرتا ہوں،جس میں ہفتہ میں ایک دن شراب کا آرڈر بھی آجاتا ہے،آیا ایسی کمائی کی آمدنی حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم کا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم یورپ، یوکے میں زیر تعلیم ہیں اپنا خرچہ پورا کرنے کےلیے ہوم ڈیلیوری کا کام کرتے ہیں جس میں ریسٹورنٹ کے آرڈر  ہوتے ہیں جس میں ڈبہ پیک حلال کھانے بھی ہوتے ہیں اور...

استفتاء میرے ایک دوست ہیں انہوں نے  آن لائن کاروبار شروع کیا ہے۔آپ راہنمائی فرمادیں کہ یہ شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں ؟کاروبار کی تفصیل یہ ہے :اب کریں گھر بیٹھے آن لائن بزنس اور ڈالرز کمائیں !آپ کی دی گئی رقم کو...

استفتاء میں آن لائن کام کرتا ہوں جس میں ایک کام کے بارے میں رہنمائی چاہیے تھی کہ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟    جولوگ یونیورسٹیوں میں ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی ) کر رہے ہوتے ہیں انہوں نے جب کسی موضوع پر کام کرنا ہوتا ہے  اور یونیورس...

استفتاء 1) پراپرٹی ڈیلرز عام طور پر ایک زمین کا بیعانہ کرکے آدھی رقم ادا کر دیتے ہیں پھر قبضہ لیکر آگے زمین بیچنا شروع کر دیتے ہیں جب بقایا رقم ادا کرنے کا وقت آتا ہے تو بعض اوقات ڈیلرز کی طرف سے بقایا رقم ادا کرنے میں ٹال ...

استفتاء کیا فتویٰ ہے ہمارے اس مسئلہ پر دارالافتاء کا کہ ہم چاربہن بھائی ہیں،ایک بڑے بھائی دوسری والدہ سے ہیں اور ہم تین چھوٹے دو بہن اور ایک بھائی ایک والدہ سے ہیں۔ ہمارے والد نے ہمارے لیے وراثت میں ایک گھر رہائشی (جس میں ہ...

استفتاء بھائی زید  کا مکان فروخت ہونے کے لیے بھائی خالد  کے پاس آیا ،خالد  نے اس کے لیے ایک گاہک تلاش کیا جن کا نام  عمر  ہے ۔ خالد نے زید اور عمر کے مابین معاملہ طے کرايا اور خالد سے کہا گیا کہ  جو محنت آپ کررہے ہیں اس کا ...

استفتاء مفتی صاحب ہمارے ہاں یہ رواج چل پڑا ہے  کہ لوگ اپناپرانا ٹریکٹر دیتے ہیں اور بدلے میں نیا وصول کرتے ہیں کبھی کمپنی اور ماڈل ایک ہوتا ہے اور کبھی کمپنی تو ایک ہوتی ہے لیکن ماڈل کا فرق ہوتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ سود تو نہ...

استفتاء 1۔  شریعت میں مختلف لوگوں سے رقم جمع کرنا یعنی بی  سی(کمیٹی)  ڈالنا جائز ہے یا حرام ؟2۔بی سی کی ایک دو یا تین قسطیں بھر کر زائد رقم لینا جائز ہے یا حرام ؟3۔ بی سی کی رقم لیٹ ہو جانے کی صورت میں جو  جُرمانہ ل...

استفتاء آجکل باغ کے پھلوں کی بیع کی مختلف صورتیں رائج ہیں جن میں سے تین صورتوں کے بارے میں رہنمائی درکار ہے کہ کیا یہ صورتیں جائز ہیں یا نہیں ؟1۔ پہلی صورت یہ کہ  مکمل باغ یعنی زمین اور درختوں کو مثلا 5 سال کے لیے ٹھیک...

استفتاء گزارش یہ ہے کہ  پیسوں کے ادل بدل میں مثلا عید کے موقع پر پیسوں کی کاپیاں لیتے ہیں  بڑھ کر پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء کیا زمین یا مکان گروی (رہن)پر لینااور اسے استعمال کرنا جائز ہے؟قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں،ہمارے امام مسجد کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے ،بخاری شریف جلد1 کا حوالہ دیتے ہیں کہ اس میں باب الرہن ہےوہاں ذکر ہے کہ رہن کو ...

استفتاء کریڈٹ کارڈ ،ڈیبٹ کارڈ کا شرعی مسئلہ کیا ہے ؟ کس حد تک جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ڈیبٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے کیونکہ اس میں  کارڈ والا  بینک میں موجود اپنی ہی رقم استعمال کر...

استفتاء میرےایک قریبی رشتہ دار نے سودی قرضے سے تنگ آکر مجھے کہا کہ مجھے اپنی زمین دے دو میں اسے فروخت کر کے پیسے استعمال کر لوں گا اور اس  زمین کے بدلے آپ کوبعد میں  اتنی ہی زمین پشاور یا چارسدہ میں خریدکر دے دوں گا چنانچہ ...

استفتاء مفتی صاحب،زمین کی مشترکہ ملکیت کا کیا حکم ہے جہاں ایک سے زیادہ مالکان کو کل حجم اور ان کی ملکیت کا فیصد معلوم ہو لیکن ان کے لیے مختص کردہ مخصوص حصہ نہ ہو ؟اگر ایک مالک حد بندی کی درخواست کرتا ہے لیکن دوسرے متفق نہیں...

استفتاء 1۔گراس ٹیسٹنیٹ (Grass testnet)،گرئیڈنٹ (Gradient)،نوڈ پے (Nodepay)،بلاک میش (Blockmesh)،اوسیس  اے ائی(Oasis Ai)ان پانچ ایپلی کیشنز سے کمائی  کرنا جائز ہے یا نہیں ؟2۔بائنینس (Binance) ایپ میں اپنی رقم کو ڈالرز می...

استفتاء ٹاسک پے (Taskpay) ایک آن لائن ارننگ ویب سائٹ ہے جس کا لنک دوسروں کو شیئر کرنے سے ہم ارننگ (کمائی) کرسکتے  ہیں اور ان کی طرف سے مختلف کوڈز آتے ہیں ان کو دیکھ کر لکھنا پڑتا ہے  جسے لکھ کر بھی پیسے کمائے جاسکتے ہیں تو ...

استفتاء 1۔ فیس بُک پر کسی کی آئی ڈی پر لگی ہوئی پوسٹ پر کمنٹس  کی جگہ پر بجائے کمنٹس دینے کے اپنی  ایڈ  (اپنا کوئی اشتہار) لگانا  جو خلاف شرع نہ ہو جائز ہے؟2۔ نیز ایسی کمائی کا کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے: اس کمائی کی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved