سامان گاڑی میں لوڈ کرنے کی مزدوری بائع کے ذمے ہے یا مشتری کے؟
استفتاء ہمارے علاقے میں دکاندار(مشتری)کسی بڑے گودام والے کے پاس جاکر اس سے سامان وغیرہ خریدتا ہے ،سامان خریدنے کے بعد اس کو گاڑی یا ریڑھی وغیرہ میں رکھنا پڑتا ہے تو اس دوران گودام والوں کے پاس جو مزدور ہوتے ہیں وہی مزدوراس ...
View Detailsملازم کا کمپنی کی طر ف سے علاج کی سہولت استعمال کرنا
استفتاء میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔میری کمپنی مجھے ماہانہ تنخواہ کے علاوہ میڈیکل انشورنس کے نام پر میڈیکل کی سہولت بھی دیتی ہے ۔اس کے عوض ہم سے کوئی رقم نہیں کاٹی جاتی بلکہ یہ کمپنی کی طرف سے مفت سہولت ہے ۔ہماری کمپنی ...
View Detailsامپورٹڈ کاسمیٹکس کے کاروبار کا حکم
استفتاء کاسمیٹکس کا کاروبار کرنا شریعت کے لحاظ سے جائز ہے یا نہیں؟ کاسمیٹکس سے مراد لیڈیز پرفیوم، لپ سٹک، نیل پالش، فیس پاؤڈر اور چہرے پر لگانے والی کریمیں ہیں۔ کیونکہ آج کل کے حالات میں ایک دوکاندار کے لیے خریداری سے پہلے...
View Detailsبنجر زمین کو آباد کرنا
استفتاء ہمارے گھر کے ساتھ ایک باغیچہ ہے جس میں کاشتکاری وغیرہ میرے دادا جی نے کی تھی جن کا انتقال سن2000ء میں ہوا ۔جبکہ خرچہ پورا میرے والد صاحب نے کیا ہےاور ہمارے ہا ں یہی معمول تھا کہ بڑے بھائی سب کا خرچہ اٹ...
View Detailsمضاربت ميں نقصان كا حكم
استفتاء زید بکر کو 60لاکھ روپے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے کاروبار کریں اور اس سے حاصل ہونےوالا نفع دونوں آپس میں 1/3 کی نسبت سے تقسیم کریں گے ۔جبکہ نقصان کا ذمہ دارصرف زید ہو گا یعنی عمرو صرف کاروبار کرے گا اور نفع میں ش...
View Detailsمضارب کی کوتاہی کے بغیر ہونے والے نقصان کس کے ذمےہوگا؟
استفتاء زید اور عمرو نے باہمی رضامندی کے ساتھ مثلاً ایک لاکھ سے نفع و نقصان پر کاروبار کا آغاز کیا ۔روپے زید کے تھے اور باقی معاملات کی دیکھ بھال عمرو کے ذمے تھی ۔عمرو نے اس سے مال خریدا اور بکرو کو فروخت کردیا ۔ عمرو نے ...
View Detailsکیا مدرس ایامِ تعطیل کی تنخواہ کا مستحق ہے؟
استفتاء اگر ایک استاذ کسی ادارے میں ہو تو کیا وہ اس ادارے کی سالانہ چھٹیوں کی تنخواہ کا مستحق ہے یا نہیں ؟تنقیح:میں ایک مدرسے میں پڑھاتاہوں ،میں نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا ہے لیکن یہ طے نہیں کیا کہ کتنے سال کا معاہدہ ہے ...
View Detailsگند م کی کٹائی کی اجرت میں بھوسہ طے کرنے کا حکم
استفتاء ہمارے علاقے میں گندم کا مالک کسی شخص سے یہ طے کر لیتا ہے کہ میں تمہیں گندم کاٹنے پر بطور اجرت اسی گندم سے نکلنے والا بھوسہ جو کہ مویشیوں کے لیے چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے دے دوں گا لیکن تم نے کٹائی ب...
View Detailsموبائل ٹھیک کروانے کا وکیل بنائے گئے شخص کی بجائے کسی دوسرے شخص کا پیسے دینا
استفتاء مجھے ایک آدمی نے موبائل ٹھیک کروانے کے لیے دیا اور میں نے موبائل دکان سے ٹھیک کروا لیا اور دکاندار کو اس کی اجرت دینے لگا تو قریب میں بیٹھے مجھے جاننے والے شخص نے مجھ سے کہا کہ آپ اسے پیسے مت دیں۔ میں آپ کے پیسے د...
View Detailsطالبعلم کا ضبط شدہ موبائل انتظامیہ سے چوری ہوگیا، تاوان کس پر آئے گا؟
استفتاء ہم نے مدرسہ میں اعلان کر رکھا ہے کہ کوئی طالبعلم ٹچ موبائل استعمال نہیں کرے گا اور جو طالب علم ٹچ موبائل استعمال کرتا ہوا پکڑا جائے گا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائے گا اور پھر سال کے آخر میں واپس کیا جائے گا ۔سوال...
View Detailsانشورنس کی رقم بچانے کے لیے مزید اقساط جمع کروانا
استفتاء میں نے تین سال قبل جوبلی لائف انشورنس پالیسی خریدی 36000 روپے سالانہ کے حساب سے اب تک 108000 روپے جمع کروا چکا ہوں اب مجھے احساس ہوا کہ یہ تو سودی کاروبار ہے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کھلا ...
View Detailsجفتی کرانے پر اجرت لینے کا حکم
استفتاء میں نے نسل کشی کے لیے بیل رکھا ہو ا ہے جوکہ کا فی مہنگا ہے اور اس کی خوراک کا خرچہ بھی بہت زیادہ ہے لو گ جفتی کے لیے گائے لے آتے ہیں جس کے ہم ان سے 500/روپے لیتے ہیں جبکہ ہمارے آس پاس ایسا کوئی نہیں ...
View Detailsبیرون ملک جانے والے طلبائے کے اکاؤنٹ میں رقم رکھنے پر سروس چارجز وصول کرنا
استفتاء میرا کام طلباء کرام کو بیرون ملک یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کے لیے تمام سہولیات دینا ہے جس میں مختلف کام سرانجام دینے پڑتے ہیں جن میں سے ایک کام یہ ہے کہ ہر یونیورسٹی کم وبیش ایک ماہ کے لیے اس طالب علم کے اکاؤنٹ می...
View Detailsچاول گاہنے کے عوض میں چکی والے کو بھوسہ دینا
استفتاء ہم دھان سے چاول نکالنے کے لیے چکی والے کے پاس لے جاتے ہیں ،چکی والے چاول صاف کرکے صاف چاول ہمیں دےدیتے ہیں اور اس کے عوض میں اس کے چھلکے (بھوس) کو اپنے پاس رکھ لیتےہیں ۔کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ کیا یہ قفیز طحان ...
View Detailsاشتہاری سائن بورڈز کا ٹھیکہ لینا
استفتاء ہمارے علاقے میں مختلف جگہوں پر حکومت کی طرف سے سائن بورڈز لگے ہوئے ہیں جن پر اشتہارات چلتے ہیں۔میراکام یہ ہے کہ میں انتظامیہ سے کچھ عرصے کے لیے ان سائن بورڈز کا ٹھیکہ لیتا ہوں پھر مختلف کمپنیوں سے ڈیل کرکے ان کے اشت...
View Detailsجوشل(Jocial) کمپنی سے کمائی کا حکم
استفتاء جوشل(Jocial) ایک اشتہاری (ایڈورٹائزمنٹ )کمپنی ہے۔مختلف کمپنیاں جب کوئی نئی پراڈکٹ لانچ(launch) کرتی ہیں، تو وہ جوشل سے رابطہ کرتی ہیں تاکہ جوشل اس چیز کی تشہیر کرے پھر جوشل اکاؤنٹ ہولڈرزکےفیس بک اکاؤنٹ کے ذریعےسے ...
View Detailsشیو میں استعمال ہونے والی کریم بیچنا
استفتاء شیونگ فام ایک قسم کی کریم ہے کہ جو خط بنانے اور شیو کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔کیا اس کو بیچنا جائز ہے ؟تنقیح :اس کریم کو عام عرف و عادت میں شیو کرنے کے لیے ہی استعمال کیا جاتا ہے اور دوسرے مقاصد (زیرناف ،...
View Detailsقرض کی واپسی کیسے کی جائے؟
استفتاء قرض دینے والے کا بیانمیں نے ایک شخص کو سونے کا زیور دیا تھا اور اس کے ساتھ یہ بات طے ہوئی تھی کہ وہ مجھے اس کے بدلے میں سونے کازیور بنواکردے گا ۔اس دوران میرے تعلق والے ایک حافظ صاحب می...
View Detailsاستاد کی بائیو میٹرک حاضری نہ ہونے کی صورت میں کٹوتی کرنا
استفتاء ہم ایک اسلامی تعلیمی ادارے میں تدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ ادارے میں اساتذہ کی حاضری بائیومیٹرک (انگوٹھا لگانے والی) مشین کے ذریعے لگائی جاتی ہے۔اس سلسلے میں دو صورتیں پیش آتی ہیں:پہلی صورت: بعض اوقات استاد م...
View Detailsقرض دینے پر آنے والا خرچہ مقروض سے وصول کرنا
استفتاء مفتی صاحب زید دبئی میں رہتا ہے بکر نے اس سے ایک ہزار درہم قرضہ مانگا زید نے کہا ٹھیک ہے میں بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھیج رہا ہوں جس پر بینک والے مزید سو درہم کاٹیں گے جو آپ مجھے قرض کے ساتھ واپس دیں گے یعنی گیارہ سو د...
View Detailsقرعہ اندازی کے ذریعے موبائل یا کوئی معلوم چیز لوگوں کو دینے کی ایک صورت
استفتاء زید ایک موبائل یا کوئی اور چیز جو معروف ہے لوگوں کو بذریعہ قرعہ اندازی دیتا ہے ،جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ 500لوگوں میں سےہر ایک سے 100 روپے وصول کرتا ہے پھر ایک موبائل بذریعہ قرعہ اندازی کسی ایک شخص کو دے دیتا ہےاور...
View Detailsگاڑی کسی کو دے کر نفع اٹھانے کی مختلف صورتیں
استفتاء درج ذیل مسائل میں راہنمائی مطلوب ہے :1)زید نے اپنی گاڑی عمر وکو اس شرط پر دی کہ آپ گاڑی چلائیں اور اس کا جو نفع اور نقصان ہو گا وہ ہم آپس میں 50/50 کے حساب سے تقسیم کرلیں گے ۔کیا یہ صورت جائز ہے ؟2) زید او...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved