ٹیوب ویل کاپانی بیچنا
استفتاء ۲۔ آجکل ہر ایک کا اپنی زمینوں پر ٹیوب ویل لگانا بہت مشکل ہے کیونکہ اس پر لاگت بہت آتی ہے۔ تو جو کوئی ٹیوب ویل لگاتاہے دوسرےلوگ اس سے پانی خرید نے کے خواہاں ہوتے ہیں ۔ جبکہ ٹیوب ویل لگانے والے کی بجلی ...
View Detailsکال سنٹر کی نوکری
استفتاء کمپنی کا تعلق امریکہ سے ہے۔ انگریزوں کے ساتھ الحاق ہے۔ کمپنی کاکام قسطوں پر کمپیوٹر بیچنا ہے۔سب سے پہلے اشتہارات کی مدد سے لوگوں کو مفت کال کرکے سستے کمپیوٹر کی معلومات لینے کے لیے امادہ کیا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی ...
View Detailsمیزان بینک میں شراکتی کھاتہ کھولنا
استفتاء بعدازسلام عرض ہے کہ میرے بھائی غلام فاروق مرحوم واپڈا میں بطور الیکٹریشن کام کرتاتھا۔ وہ کام کے دوران شدید زخمی ہوا اور مورخہ08۔06۔16 کو دنیا سے رخصت ہوئے۔محکمہ واپڈا کے طرف سے مرحوم کی بیوہ اور ایک بچی کو تقر...
View Detailsڈیلر نگ کی اجرت
استفتاء 1۔کیڑنگ کے کام میں جب کسی گاہک سے فنگشن بک کرلیتاہوں تو کھانا اپنے باورچی خانہ سے بنواکر دیتاہوں ٹینٹ ، کرسیاں وغیرہ چونکہ میرے پاس نہیں ہیں تو کسی سے بھی کرائے پر لگواتاہوں جوکہ انکے ملازم لگاتے ہیں میں صرف گاہک س...
View Detailsلائف انشورنس
استفتاء محترم مفتی صاحب میں ایک جگہ پر مشینوں کاکام کرتا ہوں جن کے پاس کام کرتاہوں ان سب بھائیوں نے اپنی اور اپنے بچوں کی لائف انشورنس پالیسی کروائی ہوئی ہے محترم اپنے ساتھ ساتھ وہ میری بھی لائف انشورنس میں پالیسی کروانا چ...
View Detailsچندہ لگوانے والے ہرمرتبہ چندہ پر کمیشن ملے گا یا صرف پہلی مرتبہ پر؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان صاحبان ایک مدرسہ کا انتظامیہ ایک سفیر کو مقرر کرتاہے چندہ کے لیے ۔ اور انتظامیہ والے یہ طے کرتے ہیں کہ سفیر کو ہم سو روپے میں 25فیصد دیں گے ۔اس 25فیصد میں کرایہ وغیرہ بھی سفیر کا ...
View Detailsادھارپرزیادہ قیمت لینے کی چند صورتیں
استفتاء گزارش ہے کہ کچھ لوگ مندرجہ ذیل صورتوں میں کاروبار کررہے ہیں وہ مجھے بھی اس کا روبار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن مجھے آخری تینوں صورتیں سود کی شکل میں حرام معلوم ہوتی ہیں۔برائے مہربانی وضاحت کریں کہ یہ حلال ہیں یا...
View Detailsزندہ جانور اور مرغی کو تول کر بیچنا
استفتاء 1۔قربانی کا جانور زندہ تول کر خریدا جا سکتاہے ؟کیا یہ قربانی جائز ہوگی؟2۔جبکہ پورے ملک میں مرغیاں زندہ تول کر فروخت کی جاتی ہیں ۔ کیا ایسی مرغیاں جائز ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsتقسیم کیے بغیر اپنا حصہ کسی کو ہبہ کرنا
استفتاء میں نے اپنی مرحومہ بیوی کو ایک سوسائٹی میں پلاٹ لیکر دیاتھا۔ جس میں کچھ رقم اس کی بھی شامل تھی۔ چونکہ میری بیوی کی کوئی اولادنہ تھی ۔ اور ان کے ورثاء میں اس کے بہن بھائی ہی تھے۔ اس لیے ہمارے مابین یہ طے پایا کہ ...
View Detailsہرایک فرد کا نصاب الگ شمار ہوگا
استفتاء صاحب خانہ اور چار بیٹوں اور بہوؤں کے پاس سونا نصاب سے زیادہ ہے جب کہ ہر بہو کے پاس اپنی ملکیت میں سونا نصاب سے کم ہے ۔ جبکہ میاں اور بیوی اور بہوؤں کے پاس سونا ملانے سے نصاب سے زیادہ ہوجاتاہے۔زکوٰہ چاروں ...
View Detailsبینک کے سودسے انکم ٹیکس ادا کرنا
استفتاء (الف) دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حالات حاضرہ کے پیش نظر کیا بینک کے سود سے انکم ٹیکس ادا کیا جاسکتاہے اور کیا یہ ادائیگی اپنے اوپر خرچ کرنا قرار دی جائیگی؟1۔سال 1973ء کے آئین پاکستان میں اللہ تعالی...
View Detailsجانوروں کی خریدوفروخت
استفتاء سوال: کیا تجارتی بنیادوں پر اینمل ہاؤس(Animal House) قائم کیا جاسکتاہے؟اس (Animal House) کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں کہ اس ہاؤس میں ابتدائی طور پر دوقسم کے جانوروں کی افزائش نسل کی جائے گی ایک قسم(Mice) چھوٹے چوہے...
View Detailsقرض کے بدلے میں منافع لینا
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے مکان لیا ہے جس کی قیمت ستر لاکھ باقی ہے ۔ جس میں سے پچاس لاکھ کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ اب بیس لاکھ باقی ہے۔ سابقہ مکان مالک کہتاہے کہ جب تک آپ بقیہ ادائیگی نہیں کریں گے ۔ اس کی آمدنی میں سے تیسرا ...
View Detailsسونے کی خرید فروخت میں ایک آدمی بائع بھی ہو اور مشتری کی طرف سے وکیل بھی
استفتاء میں سونے کی خرید وفروخت کا کام کرتاہوں اور اس میں صورت یہ ہوتی ہے کہ میں جس دکاندار سے سونا خریدتاہوں اس کے پاس میری رقم جمع رہتی ہے ، جب سونا خریدتاہوتاہے تو میں فون پر ریٹ طے کرکے اسی سے خرید لیتا ہوں اس رقم کے...
View Detailsنوکری لگنے سے پہلے کی ترقیاں
استفتاء میں گورنمنٹ گرلز سکول میں بطور درجہ چہارم (چوکیدار )کام کررہاہوں۔ میری تقرری کا مسئلہ کچھ یوں ہے،میں نے اپنی ملازمت کے لیے درخواست 2000ء میں محکمہ تعلیم کے نام لکھی تاکہ میری تقرری ہوسکے۔ اس کے لیے محکمہ تعلیم کی ا...
View Detailsٹی وی پر چلنے والے اشتہارات بنانے والے ادارے میں ملازمت کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب میں ایک ایسے ادارے میں بطور اکاؤنٹنٹ ملازمت کرتا ہوں جو مختلف اداروں کے ٹی وی پر چلنے والے اشتہارات بناتاہے ۔کیا ایسے ادارے سے کمائی ہوئی آمدن حلال ہے ؟ وضاحت فرمائیں۔ الجوا...
View Detailsڈاکٹر کامخصوص کمپنی کی دوائی بیچنے پر کمپنی سے چیزیں وصول کرنا
استفتاء الحمد للہ میری ایک کلینک ہے جس میں ایک ڈسپنری ہے ، اس میں میں اصل دوائی خرید کررکھتا ہوں اور پھر اپنے مریضوں کو لکھ کر دیتاہوں چاہیے وہ یہاں سے خرید لیں یا باہر میڈیکل سٹور سے خرید لیں ، میں ان سے صرف اپنا مش...
View Detailsبینک میں پیسے جمع کروانا
استفتاء ایک آدمی سروس سے ریٹائر ڈ ہوا ہے وہ گریجواٹی کی رقم کسی بینک میں جمع کروائے جسے اسے منافع ملتا رہے ۔ لاہور میں ایسا کوئی بینک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا شخص ا...
View Detailsخلع اور طلاق کے بدلے میں عوض کا مطالبہ
استفتاء ***ولد *** نے*** سے 19 جنوری 2007 کو نکاح کیا۔ تقریباً سو لوگوں کی موجودگی میں مسجد میں نکاح ہوا ، رخصتی نہیں ہوئی لیکن گھر آنا جانا اور ٹیلی فون پر بات اور E- mail کے ذریعے ان کے درمیان رابطہ رہا۔ کیونکہ نکاح کے ...
View Detailsمیزان بینک میں اکاؤنٹ کھولنا
استفتاء 1۔میرا اکاؤنٹ جو میزان بینک میں ہے وہ Fix نہیں ہے اور اس کا جو پرافٹ آتاہے وہ میں نہیں لیتا۔بلکہ غریب کو دے دیتاہوں کیا یہ میرا لینا جائز ہے کہ نہیں؟2۔میرا دوسرا اکاؤنٹ دبئی اسلامک بینک میں اس کا جو نفع آتا ہ...
View Detailsادھار کی وجہ سے قیمت بڑھانا
استفتاء ضروریات زندگی کا سامان مثلاًفریج،سائیکل،پنکھے،واشنگ مشین وغیرہ نقد قیمت کے مقابلہ میں ادھار پر اقساط کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا شرعاً کیسا ہے؟ مثلاً بازار میں اگرایک چیز قیمتاً ایک ہزار روپے ہے تو اقساط پر تیر...
View Detailsخالص سونے کے بدلے کھوٹ والے سونے کی خرید وفروخت
استفتاء سونے کے کام میں بغیر ادھار کا م نہیں ہے ہمارا تعلق سونے کا دکاندار سے ہے یعنی ہم کاریگر ہیں آج کل دکانداروں کے پاس سونے کی کمی ہے اکثر کاریگر اپنے سونے سے زیورات تیار کرکے دکانداروں کےپاس رکھوادیتے ہیں ، جو کاریگر ...
View Detailsمیزان بینک میں اکاؤنٹ کھولنا
استفتاء عرض خدمت ہے کہ میں حال ہی میں PTCL کی ملازمت سے ریٹائر ہواہوں۔میزان بینک نے مختلف ڈپازٹ پراڈکٹس جاری کی ہیں ۔اور یہ فتویٰ جاری کیاہے کہ یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے۔اور سود سے پاک ہے۔آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ ...
View Detailsحرام کمائی والے سے قرض لینا
استفتاء ایک عورت نے کاروبار کرنے کے لیے کچھ کمیٹیاں ڈالی تھی اور ان کا ارادہ تھا کہ کچھ پیسہ وہ کسی سے قرض لے لیگی پھر ان کی کمیٹی نکلی تو وہ اس نے اپنی والدہ کے پاس رکھ دی۔ اب ان کی امی نے وہ رقم خرچ کرلی ہے اور ان کے ایک ...
View Detailsکمپنی کی مصنوعات کی تشہیر کیبل وغیرہ کے ذریعے کرنا
استفتاء 1۔اپنی پروڈکٹ کی پبلسٹی کے لیے مختلف ذرائع استعمال کئے جاتے ہیں ان میں ایک ذریعہ کیبل پر پبلسٹی دینے کا ہے اگر اپنی پروڈکٹ کی پبلسٹی بغیر تصویراور بغیر نسوانی آواز کے دی جائے تو اس بارے میں کہاں تک اجازت ہے؟...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved