ملازم سے کمپنی کا نقصان ہوجانا
استفتاء اگر کسی ملازم سے کمپنی کا چھوٹا موٹا نقصان ہوجائے مثلاً اس سے شیشہ وغیرہ ٹوٹ جائے تو وہ کمپنی ہی برداشت کرتی ہے۔لیکن اگر بڑا نقصان ہو مثلاً کسی ملازم کی چوری پکڑی گئی تو پھر ایسی صورت میں پولیس کے ذریعے قانونی کاروا...
View Detailsکمپنی کارڈ اور سیفٹی شوز نہ پہننے کی وجہ سے جرمانہ لگانا
استفتاء پی کمپنی کی طرف سے ملازمین کو کام کرنے کے سلسلے میں جتنے آلات کی ضرورت پڑتی ہے وہ فراہم کئے جاتے ہیں۔چنانچہ لیبر لاء کے مطابق فیکٹری ورکرز کے لئے کمپنی کارڈ اور حفاظتی جوتے(sefty shoes) پہننا ضروری ہے۔کمپنی اپن...
View Detailsملازمین کی ٹریننگ
استفتاء پی کمپنی میں کوئی بھی نیا ملازم رکھتے وقت کم از کم ایک مہینہ اس کو کام کے بارے میں ٹریننگ دی جاتی ہے اور یہ ٹریننگ متعلقہ شعبہ کا سینئر ملازم ہی دیتا ہے۔ کمپنی میں ملازمین کی دینی اور اخلاقی تربیت کے حوالے سے فضائل ...
View Detailsگریجویٹی کی رقم سے قرض دینا
استفتاء جوملازمین کم از کم تین سال سے کمپنی میں کام کررہے ہوں وہ تنخواہ کے علاوہ گریجویٹی فنڈ سے بھی 50 فیصد گریجویٹی بطور قرض لے سکتے ہیں، لیکن پھر وہ واپس کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے کوئی قانون نہیں ہ...
View Detailsقرض کی پالیسی (Salary Loan Policy)
استفتاء کمپنی کی طرف سے ملازمین کو قرض بھی دیا جاتا ہے جس کی پالیسی یہ ہے کہ ملازم ایک ساتھ اپنی دو تنخواہوں کے بقدر قرض لے سکتا ہے جس کو چوبیس قسطوں میں ادا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ جب تک ملازم پہلا قرض ادا نہیں کرے گا تب تک دو...
View Detailsموبائل فون پالیسی(Mobile Phone Policy)
استفتاء ملازمین کو چونکہ کمپنی کے کاموں کیلئے موبائل فون کے استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے اسلئے ایسے ملازمین کو ان کے گریڈ کے لحاظ سے کمپنی کی طرف سے موبائل فون اورپوسٹ پیڈ (Post Paid) سم بھی دئیے گئے ہیں، جسے ملازم اس...
View Detailsسالانہ چھٹیاں
استفتاء پی کمپنی میں سالانہ 32 چھٹیاں دی جاتی ہیں جن میں سے 10کیجویل، (اتفاقی) 14 اینول (Annual) (سالانہ) اور 8 میڈیکل چھٹیاں شامل ہیں اس کے علاوہ سرکاری چھٹیاں بھی دی جاتی ہیں۔سال کے اختتام پر اگر اینول (Annual) میں سے کوئ...
View Detailsپابندی کا الائونس
استفتاء اگر کوئی ملازم پورا مہینہ کوئی چھٹی نہ کرے تو اسے 300 روپے الائونس دیا جاتا ہے اور تین مہینے میں کوئی چھٹی نہ کرنے کی صورت میں 1300 روپے دیئے جاتے ہیں یہ الائونس شعبہ سیل کے ملازمین کے لیے نہیں ہے کیونکہ ان کو سیل ک...
View Detailsنمازوں کی ادائیگی کے لیے چھٹی
استفتاء پی کمپنی کی طرف سے نمازوں کے اوقات میں ملازمین کو اجازت دی جاتی ہے کہ وہ نماز مسجد میں پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں تاہم جو ملازمین نماز نہ پڑھتے ہوں ان پر کمپنی کی طرف سے کوئی سختی نہیں کی جاتی، البتہ ترغیب دی جاتی ...
View Detailsبنیادی تنخواہ اور انکریمنٹ
استفتاء ملازم کو ہائر کرتے وقت اس کی بنیادی تنخواہ بتا دی جاتی ہے، لیکن سالانہ کتنی انکریمٹ لگے گی یہ نہیں بتایا جاتا ہے، سالانہ انکریمنٹ لگتی تو ہے، لیکن ہر سال کتنی لگے گی یہ ہائرنگ کے وقت نہیں بتایا جاتا۔ انکریمنٹ کارکرد...
View Detailsکارکردگی کی بنیاد پرتنخواہ میں سالانہ اضافہ(Increment)
استفتاء ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ(Increment)بھی کیا جاتاہے اس سلسلے میں سالانہ کوئی فیصد (Percentage) حتمی طور پرطے تو نہیں ہے کہ کس ملازم کی تنخواہ میں کتنا اضافہ کرناہے۔بلکہ اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انتظام...
View Detailsتنخواہیں اور ان کی ادائیگی کی تاریخ
استفتاء -1 اب تک حکومت کی طرف سے کم از کم 13000روپے تنخواہ تھی۔اسلئے پی کمپنی میںکسی بھی ملازم کی تنخواہ اس سے کم نہیں تھی۔ جبکہ رواں سال (2016)کیلئے حکومت کی طرف سے کم از کم 14000روپے تنخواہ مقرر کی گئی ہے لیکن ...
View Detailsالیکٹریشن سے معاملہ
استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔پی کمپنی میں ایک الیکٹریشن ہے جو بجلی کا کام کرتا ہے جس کے ساتھ یہ طے کیا گیا ہے کہ آپ کا ڈیوٹی ٹائم 9:00سے 5:00 بجے تک ہے لیکن5بجے کے بعد بھی جب ک...
View Detailsآرڈر کنفرم کرنے والے ملازم کا اضافی ٹائم لگانا
استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔ پی کمپنی میںگاہک سے آرڈر وصول کرنے کیلئے تین ملازمین رکھے گئے ہیں جو مختلف گاہکوں سے فون وغیرہ پر آرڈرز وصول کرکے اپنے پاس نوٹ کرتے ہیں ۔ پھر ان ...
View Detailsملازمین کا تاخیر سے آنا
استفتاء پی کمپنی میں اوقات کار 9:00 سے 5:00 ہیں۔ جبکہ فیکٹری میں تین شفٹوں میں کام چلتا ہے، ہرشفٹ آٹھ گھنٹوں کی ہوتی ہے۔ہیڈ آفس کے اوقات 9:00 بجے سے شروع ہوتے ہیں لیکن کمپنی کی طرف سے ملازمین کو شروع کے 15 منٹ چھوٹ (G...
View Detailsذمہ داریوں سے آگاہ کرنااور بعد میں ان ذمہ داریوں میں اضافہ کرنا
استفتاء پی کمپنی میں تقرری کے وقت ملازمین کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کردیاجاتاہے جو کہ باقاعدہ تحریری صورت میں ہوتی ہیں جس پر ملازم سے دستخط کرالئے جاتے ہیں۔ لیکن ایک دفعہ معاملہ ہوجانے کے بعد ہر سال نیا معاہدہ نہیں ہوتا ...
View Detailsمذہب کی تحقیق
استفتاء پی کمپنی کے تقرری فارم میں مذہب کا خانہ بنا ہوا ہے جس میں امیدوار اپنا مذہب لکھتا ہے لیکن اس حوالے سے پی کمپنی کی باقاعدہ کوئی پالیسی نہیں ہے کہ کس مذہب والوں کو رکھنا ہے اور کس کو نہیں۔ چنانچہ صفائی کے لیے عیسائی م...
View DetailsRozzi.pk کے ذریعے تقرری
Rozzi.pk کے نام سے ایک ویب سائٹ ہے۔ جس پر مختلف کمپنیاں ملازمت کے اشتہارات دیتی ہیں اور ملازمت کے خواہشمند حضرات اس ویب سائٹ پر دیئے گئے اشتہارات دیکھ کر متعلقہ کمپنی سے رابطہ کرتے ہیں۔ ویب سائٹ پر اشتہار دینے کے سلسلے میںRozzi.pk کی طرف سے مختلف پیک...
View Detailsسفارش کی بناء پر تقرری
استفتاء پی کمپنی میں ملازمین کے توسط سے بھی امیدوارآتے ہیں، نیز بعض حضرات کی طرف سے سفارش بھی آتی ہے کہ فلاں کی تقرری کر دو ،اس کے بعد انتظامیہ اس ملازم سے انٹرویو کرتی ہے اور کمپنی کے مفاد کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرتی ہے ا...
View Detailsہیڈ آفس کے ملازم کو اضافی ذمہ داری سونپنا
استفتاء پی کمپنی میں ہیڈ آفس اور فیکٹری میں تنخواہوں کا نظام بہتر بنانے کیلئے ایک نیاسوفٹ ویئر سسٹم بنایا گیا ہے ۔اس سسٹم کے تحت ہیڈ آفس والے ملازم نے کام کرنا شروع کردیا۔اسی طرح کے کام کیلئے فیکٹری میں بھی ایک ملازم رکھا...
View Detailsبریک ٹائم(Break time)
استفتاء پی کمپنی کی طرف سے ہیڈ آفس کے ملازمین کو نماز اور کھانے وغیرہ کیلئے ایک گھنٹہ کا وقفہ (Break time)ہے لیکن چونکہ ہیڈ آفس میں اتنی بڑی جگہ نہیں کہ تمام ملازمین اکھٹے بیٹھ کر کھانا کھاسکیں اسلئے ان کو یہ اجازت دی گئی...
View Detailsعام ملازمین سے اضافی ٹائم میں کام کروانا
استفتاء بعض اوقات کام کے لوڈ کی وجہ سے بعض ملازمین سے ڈیوٹی ٹائم سے اضافی وقت میں بھی کام کروایا جاتا ہے جس کے عوض ان کو اوور ٹائم کے قانون کے مطابق معاوضہ دیا جاتا ہے جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ملازم کی ایک مہینہ کی تنخواہ ک...
View Detailsمنیجریل سٹاف کو اوور ٹائم نہ دینا
استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔کمپنی کے اوقاتِ کار 9:00سے 5:00ہیں لیکن عموماً منیجریل سٹاف کا آٹھ گھنٹے سے زیادہ ٹائم لگ جاتا ہے۔-1 ان میں بعض منیجرز ایسے ہیںکہ ان...
View Detailsگاڑیوں کی مرمت کروانا
استفتاء پی کمپنی میں ایک انتظامیہ کا شعبہ(Admin Department) قائم ہے جس کی دیگر ذمہ داریوں میں سے کمپنی کی گاڑیوں کی مرمت وغیرہ کروانا بھی ہے۔چونکہ گاڑیوں کی مرمت وغیرہ کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے ۔اسلئے گاڑیوں کی مرمت کروانے ...
View Detailsسرکاری اداروں سے معاملات
استفتاء واپڈا، سوئی گیس،P.T.C.L ودیگر محکموں سے پی کمپنی کے معاملات چل رہے ہوتے ہیں، اس سلسلے میں بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ جو رشوت کے بغیر حل ہی نہیں ہوتے۔بعض دفعہ سرکاری محکموں میں کام کی نوعیت ہی کچھ ایسی ہوتی ہے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved