• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اجارہ و کرایہ داری

استفتاء مارکیٹنگ کے مقصد کے لیے کارڈیکس اپنا ایک ملازم  شام کو جب نسبتاً فرصت ہو اس کو کہتے ہیں دائیں بائیں کہ قریبی مقامات پر وزٹ کر لو۔ علاوہ تنخواہ کے ان وزٹوں کا اس کو ماہانہ معاوضہ دے دیا جاتا ہے۔ اس معاوضے میں اس کی  ...

استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ شیئرز کا کاروبار دو طرح سے ہوتا ہے ، ایک تو سی، ڈی ، سی کے شیئرز ہیں اور دوسری قسم Physical Shares کی ہے، جو کہ بیچنے والا خریدار کو ظاہری طور پر دکھاتا ہے۔ہماری فیکٹری ملت ٹریکٹرز کے ش...

استفتاء میں ایک آدمی کو گارمنٹس کا مال فروخت کرتا تھا تو اس کی طرف میرے پندرہ لاکھ مال کے جمع ہو گئے۔ انہوں نے ایک دکان خرید نے کا اظہار کیا، کہا کہ آپ ہمیں مزید مال دیں تاکہ ہم دکان خریدنے میں آسانی ہو اور ہم آپ کے پیسے  ج...

استفتاء گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیوں میں وین ولے بچوں سے تین ماہ کا کرایہ وصول کرتے ہیں جبکہ نہ تو بچے وین میں جاتےہیں، نہ وین والے کا پٹرول لگتا ہے۔ کیا وین والے کا پیسے لینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء میرا مکان سوڈیوال میں سرکاری ریکوزیشن پر لیا ہے۔ یعنی باقاعدہ نقشہ/ رجسٹری پاس کرا کے دفتر نے رعایت مکان کرایہ ادا کر دیا ہے۔ اس میں مسئلہ یہ ہے کہمکان کی پیمائش میرے گریڈ 17 سے کم تھی تو میں نے اہلکار سے کہا کہ...

استفتاء ***نے مکہ میں ایک قطعہ زمین کا خریدا ہے اور اس پر فلیٹس تعمیر کرنا چاہتا ہے۔*** ان فلیٹس کو کرایہ پر لینے کے  خواہشمند  لوگوں سے پانچ سال کا انڈوانس کرایہ اجارہ کا ایگریمنٹ کر کے وصول کرے گا۔ جس کی صورت یہ ہے کہ 25 ...

استفتاء میڈیکل سٹور والے کے پاس میڈیکل سٹور کھولنے کا لائسنس نہیں ہے، وہ زید سے کرایہ پر لائسنس لیتا ہے اور اس کے ذریعے میڈیکل سٹور چلاتا ہے اور زید کو ماہانہ کرایہ دیتا ہے تو کیا زید کے لیے وہ کرایہ  حلال ہے؟ جبکہ وہ نہ عم...

استفتاء ہم چھ بھائی ہیں جوکہ ایک ادارہ چلارہے ہیں۔ جس کی زمین ،بلڈنگ بمعہ مشینری ہماری ذاتی ملکیت ہے۔کچھ عرصہ پہلے ہمیں اپنے کاروبار کے لیے کچھ رقم کی ضرورت پڑی جوکہ ہم نے اپنی چاربہنوں سے مندرجہ ذیل شرائط پر وصول کی۔1۔...

استفتاء ایک بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک نے اپنے سٹور میں  مختلف لوگوں کو مختلف کاروباروں کے لیے تھوڑی تھوڑی جگہ دے رکھی ہے، کسی کے پاس گارمنٹس کا  کاؤنٹر ہے ، کسی کے پاس کراکری کا جن سے وہ  کمیشن لیتا ہے جبکہ کرایہ طے نہیں ...

استفتاء کہ" یو فون " موبائل کمپنی نے اپنے صارفین کو بیلنس ختم ہونے پر یہ سہولت مہیا کی  ہوئی ہے کہ صارف مخصوص نمبر ملا کر کمپنی کی طرف سے 15 روپے تک کا بیلنس حاصل کرسکتا ہے۔ اور صارف جب دوبارہ بیلنس ڈلوائے گا تو کمپنی اس می...

استفتاء بعدازسلام عر ض ہے کہ بندہ کا استفتاء تفصیل طلب ہے اوراس وجہ سےمکمل تفصیل عرض کرتاہوں، مثلاً زید کے پاس ایک ایسی دکان  ہے جواس نے عمرو سے خریدی عمرو نے یہ دکان  حکومت پاکستان سے بطور لیز خریدی تھی جس کی بنیادی شق یہ ...

استفتاء 1۔گذارش ہے کہ میں عرصہ تقریباً پچاس سال سے اپنے آبائی گھر *** میں رہائش رکھتاہوں اور تقریباً35 ،40 سال سے گھر کے اوپر والا پورشن کرائے پر دیاہواہے۔ اس دوران جو بھی کرائےدارآتا ہے وہ کرائے کے علاوہ  بل بجلی، گیس ، پا...

استفتاء ایک کرایہ دار چند ماہ کا کرایہ  اور کچھ دیگر واجبات (بل وغیرہ)ادا کیے بغیر گھر چھوڑ کر چلاگیا اورایک عرصہ تک واپس  نہیں آیا۔ گھر میں اس کا کچھ سازوسامان موجود ہے ۔ مالک مکان نے وہ سازوسامان اپنے گھر منتقل کرلیا۔ اس ...

استفتاء ہمارے ہاں مسجد کے امام  صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیاہے کہ زمین  پٹے (کرایے )پر دینا جائز نہیں اور یہ سود ہے جس سے نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے۔ اور جائز ہونے کی صرف اورصرف  یہی  صورت  ہےکہ حصے پر دے کہ جس  قدر زمین سے پیداہو...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے **** پاکستان میں ڈیجیٹل قرآن کاکاروبارپہلے سے کررہاہے ،**** **** کو کہتاہے یہی ڈیجیٹل قرآن میں تمہیں امریکہ سے منگوا دیتاہوں تم اسے پاکستان میں فروخت کرو۔**** کا کام صرف امریکن کمپنی سے **** کا تعار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان صاحبان ایک مدرسہ کا انتظامیہ ایک سفیر کو مقرر کرتاہے چندہ کے لیے ۔ اور انتظامیہ والے یہ طے کرتے ہیں کہ سفیر کو ہم سو روپے میں 25فیصد دیں گے ۔اس 25فیصد  میں کرایہ وغیرہ بھی  سفیر کا ...

استفتاء سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کچھ رقم جی پی فنڈ کی مد میں کاٹی جاتی ہے اور پھرہر سال کچھ رقم اس میں بڑھا دی جاتی ہے۔ اس بارے میں آفس کے لوگوں کو اشکال ہے کچھ کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے، کچھ کہتے ہیں ناجائز ہے۔ تھوڑا تفصیل...

استفتاء ماسٹر پینٹس کے نام پر رنگ کی ایک کمپنی ہے جس کو اپنی ایجنسی کے لیے کراچی میں ایک پارٹی یا آدمی درکار تھا۔ ایک بھائی (الف) جس کا کمپنی کے مالک سے براہ راست تعلق تھا کاروباری بھی اور ذاتی بھی اس نے ایک بھائی (ب) کو کہ...

استفتاء اسی طرح سے زمین ٹھیکے پر دینا، خواہ مزارع یا کاشتکار کو بارشوں یا فصل کو منڈی یا کسی اور بیماری کیوجہ سے گھاٹا پڑے۔ لیکن مالک تو طے شدہ رقم ہی وصول کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء زید اور بکر نے جو P.C.O کا کاروبار چلایا تھا اس کے فیل ہونے کے بعد زید اور بکر نے جس دکان میں P.C.O  کاروبار چلایا تھا وہ دکان زید کی ملکیت ہے۔ زید نے اس دکان کا کرایہ بکر سے وصول کرتا رہا۔ جب کاروبار فیل ہوگیا اس و...

استفتاء ایک دینی ادارہ نے چند دکانیں کرایہ کیلئے بنائی ہیں ،دکان کے خواہشمند حضرات سے علاوہ کرایہ کے بطور زر ضمانت (ایڈوانس)مبلغ پچیس ہزار روپے لئے ہیں ۔اور کہتے ہیں کہ جب دکان خالی کرنا ہو گی تمہیں ایک ماہ قبل اطلاع دے دیں...

استفتاء میں ایک دکان پر ملازم تھا ۔میں نے کام شروع کرنے کے بعد چوتھے ماہ ملازمت چھوڑدی ۔جب میں ان کے پاس اپنا حساب لینے گیا تو انھوں نے مجھے یہ کہا کہ آپ کی تنخواہ نہیں بنتی۔ ہم نے مفتی صاحب سے پتہ کر وا لیا ہے (بقولِ مالکِ...

استفتاء کمیشن ایجنٹ، دلالی کا کام جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور کن شرائط کے ساتھ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کمیشن ایجنٹ اور دلالی کا کام اپنی شرائط کے ساتھ جائز ہے شرائط...

استفتاء ہمارے پاس مستری آتے ہیں دکان پر۔ وہ بعض اوقات کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں ۔یعنی وہ کہتے ہیں کہ بھئی ہم گاہک آپ کی طرف لائیں گے آپ ہمیں200  یا 300 کمیشن دے دینا۔تو کیا میں ان کوکمیشن دے سکتا ہوں۔ ...

استفتاء زید نے ایک کمپنی میں ملازمت اختیار کی۔ ملازمت شروع کرنے سے پہلے کمپنی سے معاہدہ کیا کہ زید کمپنی میں دو سال تک لازمی ملازمت کرے گا جبکہ کمپنی کسی بھی وجہ سے زید کو کسی بھی وقت کمپنی سے نکال سکتی ہے۔ اگر زید اپنی مرض...

© Copyright 2024, All Rights Reserved