• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے جو بال کنگھی وغیرہ کرنے سے گر جاتے ہیں ان بالوں کو شہر کے اندر زمین میں دبانا بھی بہت مشکل ہے اور قبرستان میں بھی دبانا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک دکاندار کسی کمپنی کی نئی موٹر سائیکل میں قرعہ اندازی اس طرح کرتا ہے کہ ایک قرعہ اندازی میں کم سے کم تین سو ممبر شریک ہوں گے اور ہر ممبر ہرمہینے13 سو روپے جمع کرائے گااور اورہرم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک صاحب نے چائنہ سے مال منگوانے کے لیے 60 لاکھ روپے دیئے ہم نے وہاں سے ساٹھ لاکھ کا مال خریدا راستے کے اخراجات تقریبا پچیس لاکھ روپے آئے مال پہنچنے کے بعد مال ان صاحب کے حوالے کر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان حضرات اس مسئلہ کے بارے میں زید اور عمر سعودی عرب میں کام کرتے ہیں، زید کواپنےگھر جو کہ  پاکستان میں ہے پیسوں کی ضرورت پڑی ،زید نے عمر کو کہا کہ میں آپ کو ایک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع عظام اس مسئلے کےبارے میں کہ ہم چین سے اشیاء خرید کرپاکستان درآمد کرتے ہیں۔چائنہ میں ہمارا آدمی ہوتا ہے جسے وہاں’’ین ‘‘کی ضرورت ہوتی ہے ،ہم یہاں کے صراف سے فون پرکہتے ہیں کہ چا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم مل سے چینی خریدتے ہیں اوراسے آگے فروخت کردیتے ہیں ،جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:1۔بیعانہ پرخریدلیتے ہیں فی بوری مثلا300روپے جمع کرادیتے ہیں۔اس بیعانے کےمرحلے کےبعد اسے فروخت ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری تکہ کباب کی دکان ہے اور آج کل مارکیٹ میں کلو کے حساب سے تکہ کباب فروخت ہوتے ہیں ۔مثلا تکہ 400 روپے کلو ہے پھر ہم تقریبا دس سیخیں ایک کلو کا اندازہ کرکے فروخت کرتے ہیں۔ کیا یہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہCSD سٹور سے ہائیر پرچیز اسکیم کے تحت کوئی چیز مثلا موٹر بائیک یا کوئی اور چیز لی جائے جس کی 36،24،12،6،48،60،72نمبر آف انسٹالمنٹ(یعنی قسطوں کی تعداد) کی جاتی ہوں۔ کیا یہ جائز ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض ہے کہ ایک مسئلہ کے بارے میں قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں وضاحت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں ایک سولہ مرلہ کاپلاٹ گلزار احمد نے عبدالستار کو فروخت کیا ،رجسٹری کروا دی مگر ا...

استفتاء مرغی کے پروں کو بیچنا کیسا ہے ؟جبکہ دکاندار کسی ٹھیکیدار کو ایک سال کا ٹھیکہ دیتے ہیں اور رقم وصول کرلیتے ہیں پھر ایک سال تک مرغی کے پر اسی ٹھیکبدار کودیتےرہے ہیں ۔کیا ایسا کرنا درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے:...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجنگ، ایکسپریس ،خبریں، نوائےوقت وغیرہ اخبارات منگوانا ،دفتروں، گھروں میں لگوانا کیسا ہے؟ جبکہ ان سب میں بے ہودہ فلمی  اشتہارات تقریبا ننگی خواتین فلمی اداکارہ ماڈلز کی تصویریں ہوتی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہفوريکس  ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا جائز ہےیانہیں؟اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فوریکس ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا اورسٹا...

استفتاء رینالہ خورد میں میں میرے عزیز   ہیں ،ایک بھائی کی کسی گاؤں میں زرعی زمین ہے جس کا رقبہ تقریباتین ایکڑ ہے۔ نہری پانی  اس میں نہیں ہے البتہ ٹیوب ویل کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہے۔ اس کے مکان کے بالکل ساتھ دوسرے بھائی کا ...

استفتاء 1۔ ایک ساتھی کرنسی ایکسچینج کا کام شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے متعلق  ان کو کن اصولوں کا خیال رکھنا ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ کرنسی ایکسچینج میں اگر دونوں طرف کی کرنسی ایک ہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات میں گندم کی ذخیرہ اندوزی جائز ہے؟ جبکہ حکومت کی طرف سے اس دفعہ سختی زیادہ ہے، پیداوار بھی اس دفعہ کم ہے۔وضا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب امید ہے مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے، مفتی صاحب یہ پوچھنا ہے کہ ایک باپ نے اپنے بیٹوں سے جھگڑا کیا، اس کے بعد مسجد میں جا کر سب کے سامنے یہ کہہ دیا کہ یہ 4 کنال زمین جو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں کی رہائشی آبادی سے باہر کچھ فاصلے پر کھیتوں میں ایک چھوٹی سی مسجد بنی ہوئی ہے ۔اور وہاں زیادہ آبادی نہیں ہے بلکہ صرف دو یا تین گھر ہیں اس مسجد کے متصل رقبہ ہمارے دادا کی...

استفتاء میرے شوہر کی چھوٹی سی کریانہ کی دکان ہے میرے سسرنمبر (جوا) لگاتے ہیں جس کا نمبر لگ جائے اس کا انعام نکلتا ہے تو یہ حرام ہے؟ان پیسوں سے انہوں نے میرے شوہر کو دوکان میں سامان ڈال کر دیا،اب وہ اپنا پورا ٹائم دکان پر لگ...

استفتاء وضاحت  مطلوب ہے : اس سوال کو پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟جواب وضاحت : معلومات کے لیے پوچھ رہے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔جائز ہے۔شامی (3/300) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ مطلوب ہے کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں مدت ملازمت مکمل کرنے کےبعد جو گورنمنٹ کی طرف سے ریٹائر منٹ پرپنشن دی جاتی ہے ،جس کی کچھ رقم یکمشت دی جاتی ہے اورکچھ رقم ماہانہ دی جاتی ہے ،آیا یہ سود ہے ؟ می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ:1)   جاز کیش کی طرف سے آفر آتی ہے کہ آج کسی کو جاز کیش کے ذریعے 500 روپے بھیجو تو کل آپ کو 100 روپے کیش بیک ملیں گے  کیا یہ کیش بیک لینا جائز ہے ؟2) کبھی کب...

استفتاء حضرات مفتیان کرام کی خدمت میں ایک مسئلہ کا حل چاہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر جلدی جواب عنایت فرمائیں۔  مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میرے ایک دوست کے والد صاحب نے ایک جائیداد خریدی اور کچھ دنوں کے بعد وہ وفات پا گئے ۔جس شخص سے وہ...

استفتاء ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے بجلی، گیس یا فون کے بل جمع کروائیں اور حاصل کریں پچاس فیصد کیش بیک۔کیا یہ کیش بیک لیناٹھیک ہے؟وضاحت مطلوب ہےکہ اس کیش بیک کے لیے کمپنی کی طرف سےمزید کوئی شرط بھی ہوتی ہے؟مثلا اکاؤنٹ میں ا...

استفتاء مولانا صاحب !میں گورنمنٹ ملازم ہوں اور ہماری تنخواہ میں سے جی پی فنڈ کی کٹوتی ہوتی ہے جو ہماری اجازت کے بغیر کاٹا جاتا ہے اور جب ہماری ریٹائرمنٹ ہوتی ہے اس وقت ہمیں میں دیا جاتا ہےپوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ سود میں...

استفتاء مفتی صاحب کوئی کسی آدمی کودھوکہ دے مثلاًمالک نوکرپر اعتبار کرے اورنوکر اس کو اعتبار میں دھوکہ دے تو اس دھوکہ سے چھٹکارے کا کیا حل ہے؟دھوکہ دینے کی تفصیل :اس طرح ہے کہ میں جس جگہ کام کرتا ہوں وہاں میرا مالک ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved