• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے متعلقعبداللہ نے جاوید کودو لاکھ روپے کسی کام کرنے کے لیے دئیے اور کچھ پیسے جاوید نےعبداللہ کے پیسوں میں ملا کر کام شروع کیا اور آپس میں یہ طے پایا کہ ...

استفتاء میرے بہنوئی آنکھوں سے معذور ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے نیشنل سیونگ سنٹر میں اکاؤنٹ بنوایا ہے اور ماہوار پرافٹ لیتے ہیں اس مد میں رقم میرے والد صاحب نے نیشنل سیونگ سنٹر میں جمع کرائی ہے جس کا پرافٹ بہنوئی لیتے ہیں میر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ یہاں ایک آدمی ہے جو ایک جاپان میں رہنے والے کےکتے پالتاہے اور مالک خود جاپان میں ہوتا ہے اور ان کےلیے تنخواہ مقرر کی ہے تو کیا ایک مسلمان کےلیے جائز ہے کہ وہ اس کے ...

استفتاء میرادوست سرکاری ٹور پر نہیں گیا مگر اس نے ٹور کی رقم وصول کرلی ۔اب وہ شرمندہ  ہے اورتوبہ کرتا ہے ۔کیا وہ اس ناجائز رقم کو کسی غریب مستحق کودے دے تاکہ گناہ سے بچ جائے کیا یہ طریقہ درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے:ٹورکی اور...

استفتاء یہ پوچھنا تھا کہ اپنی ڈیوٹی کے  اوقات میں  جو 8 سے 2بجے تک ہوتی ہے ذکر ، تلاوت یا دینی  کتابیں پڑھنا کیساہے ؟ میں ماہر امراض اطفال ہوں. الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فارغ اوقات میں مذکو...

استفتاء ایک آدمی دو بکریاں خرید کر دوسرے آدمی کو دیتا ہے  کہ آپ آدھ پر رکھ لو اور آدھ عرف عام میں یہ ہے کہ  بکریوں کے پھل آدھے مالک کے اور آدھے پالنے والے کے یعنی بکریوں کا مالک زید ہے اور بکر کو ان کی دیکھ بھال کے ل...

استفتاء جانور کی جفتی کرانے والے مالک کو پیسے اپنے لئے یا بیل کے لئے لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں،البتہ اجرت طے کیے بغیرہدیہ کے طور پر یا جانور کے چارہ وغیرہ کے...

استفتاء اشارے پرجو لوگ گاڑیوں کے شیشے پر وائپر مارتے ہیں ان کو منع کرنے کے باوجود بھی اگر وہ وائپر ماریں تو کیا ان کو پیسے دینا لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ان کو سختی (سنجیدگی)سے...

استفتاء میرا دوست ٹیوشن پڑھاتا ہےمہینہ کی فیس ایڈوانس لیتا ہے اتوار اورسرکاری چھٹی کو چھٹی شمار کیا جاتا ہے ،کبھی کبھی مجبورا مزید اورچھٹی بھی کرلیتا ہے ۔ایک دوچھٹی اضافی کرنے سے ماں باپ بچے شائد برامحسوس نہ کریں جبکہ زیادہ...

استفتاء آجکل تاجر برادری جب کسانوں سے اجناس وغیرہ خرید کرتے ہیں تو کہتے ہیں مثلا 60 کلوکی بھرتی ہوگی اور ایک کلو کاٹ ہوگی تو اس طرح 61 کلو کی بھرتی ہو جاتی ہےتوٹوٹل پیداوار میں اس کاٹ کی جوہر ساٹھ کلو کی بھرتی کے ساتھ ہوتی ...

استفتاء مولانا صاحب ! ایک مسئلہ پوچھنا تھاکہ اگر کوئی شخص دوسرے آدمی کو بھیڑ، بکری،گائے،بھینس5 سال کے لیے دے دےکہ پانچ سال کے بعد ان کو آدھا آدھا تقسیم کریں گے ۔کیا اس طرح جائز ہے؟ اگر نہیں تو اس کی جائز صورت بتا دیں ۔ جزاک...

استفتاء ہم تین افراد مل کر کاروبار کرنا چاہتے ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہےایک شخص لنڈے کا  کام کرتا ہے جو جرسیاں سوتر بنانے میں استعما ل ہوتی ہیں وہ فیکٹریوں میں سیل کرتا ہے لیکن اب موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر اس کے پاس ...

استفتاء 1۔بقول قاری صاحب کے انہوں نے 20/8/ 18کومجھ سے مشورہ کرتے ہوئے یہ بات پوچھی کہ میں گاڑی خریدرہا ہوں اس کے 3ٹوکن شارٹ (کم)ہیں،قیمت 880000روپے ہے میں نے رائے دی کہ لے لیں بہت اچھی قیمت میں گاڑی مل رہی ہے ۔انہوں نے گاڑی...

استفتاء میرا ایک دوست موبائل فون کا کاروبار کرتاہے اوروہ دبئی سے موبائل خرید کرپاکستان منگواتا ہے دبئی سے پاکستان منگوانے کےطریقے مختلف ہیں:1۔قانونی طریقہ ،حکومت پاکستان سے کمپنی رجسٹرڈ ہواورحکومت کاجوٹیکس بنتا ہے وہ اد...

استفتاء دہلی اوراس کے اطراف لوگ قربانی کے جانور تول کر خریدرہے ہیں کیا یہ عمل درست صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات اس کی گنجائش دیتے ہیں تاہم ہماری تحقیق یہ ہے کہ جانور کی تول ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ کپڑا خرید کر لباس تیار کرتے ہیں اور اسے بیرون ملک فروخت کرتے ہیں، ہم نے ایک پارٹی کو کپڑے کا آرڈر دیا ،یہ آرڈر...

استفتاء کاروباری حضرات ایک قسم کی خرید وفروخت کرتے ہیں اسے سر پر فروخت کرنا کہتے ہیں اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ مثلا ایک شخص سو من چنے فروخت کر دیتا ہےلیکن اس کی ابھی کوئی قیمت طے نہیں ہوتی خریدار وہ چنے لے جاتا ہے اب بی...

استفتاء 1۔ایک عدد مکان برائے فروخت ہے اس مکان کا کل رقبہ پونے ساتھ مرلے ہے فروخت کنندہ چاہتا ہے کہ کوئی ایک گاہک خریدے  مگر اس کو دو خریدار آدھا آدھا خریدنا چاہتے ہیں اگر میں  خود اس کو خرید کردونوں کو فروخت کروں تو آیا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماءشرع اس مسئلہ کےبارے میں کہ بولی کے ذریعے جانور بیچنے کی مختلف صورتیں ہیں :1۔بولی کےذریعے جانور بیچتے وقت جانور میں موجود ظاہری بیماریاں وعیوب اکثر بتادی جاتی ہیں ۔2۔اسی طرح ک...

استفتاء تجارت میں معقول اور جائز اجرت کتنے فیصد ہونی چاہیے؟وضاحت مطلوب ہے کہ اجرت سے کیا مراد ہے نفع یا کچھ اور؟جواب وضاحت :نفع جیسے کوئی بھی کاروبار مثلا کھاد ،اسپرے وغیرہ جب خریدتے ہیں اور آگے فروخت کرتے ہیں تو اس...

استفتاء اس کے علاوہ تجارت میں کتنے فیصدنفع حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرعا اس کی کوئی خاص حد مقرر نہیں البتہ ایک تو مارکیٹ ریٹ کا خیال رکھا جائے اوردوسرے کسی ناواقف کی ناواقفیت  سے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےمتعلق کہ  میں لاہور میں رہتا ہوں اور میرا بھائی گاؤں میں رہتا ہے ،وہاں ایک شخص کو جانور کی ضرورت ہوتی ہےجس کی قیمت  مثلا ایک لاکھ ہوتی ہے ، وہ جس سے خریدنا چاہتا ہے وہ صرف نقد د...

استفتاء ادھار بیچنا مہنگا کرکے کیسا ہے؟رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ادھار پر مارکیٹ سے مہنگا کرکے بیچناجائز ہے...

استفتاء HPکی طرف سے ایسے ریٹیلرز جو مال کیش پر خریدتے ہیں اور پھر ان کے پاس مال پڑا رہتا ہے اور مال کسی وجہ سے سیل نہیں ہوتا تو بعض اوقات دکاندار HP کو ایسا مال واپس کرتا ہے۔HP دکاندار سے وہ مال لے کر پیمنٹ واپس کر دیتی ہے ...

استفتاء ادب سے گزارش ہے کہ میں گھر یلوضروریات کی اشیاء یعنی راشن کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں ،نقد کی قیمت میں ادھار راشن گے۔اور وہ راشن 3000 کی قیمت میں ہوگا اور یہ تین ہزار کی رقم ایک ماہ کے بعد اداکرنا ہوگی ،ساتھ ہر مہینے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved