• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجنگ، ایکسپریس ،خبریں، نوائےوقت وغیرہ اخبارات منگوانا ،دفتروں، گھروں میں لگوانا کیسا ہے؟ جبکہ ان سب میں بے ہودہ فلمی  اشتہارات تقریبا ننگی خواتین فلمی اداکارہ ماڈلز کی تصویریں ہوتی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہفوريکس  ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا جائز ہےیانہیں؟اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فوریکس ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا اورسٹا...

استفتاء رینالہ خورد میں میں میرے عزیز   ہیں ،ایک بھائی کی کسی گاؤں میں زرعی زمین ہے جس کا رقبہ تقریباتین ایکڑ ہے۔ نہری پانی  اس میں نہیں ہے البتہ ٹیوب ویل کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہے۔ اس کے مکان کے بالکل ساتھ دوسرے بھائی کا ...

استفتاء 1۔ ایک ساتھی کرنسی ایکسچینج کا کام شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے متعلق  ان کو کن اصولوں کا خیال رکھنا ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ کرنسی ایکسچینج میں اگر دونوں طرف کی کرنسی ایک ہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات میں گندم کی ذخیرہ اندوزی جائز ہے؟ جبکہ حکومت کی طرف سے اس دفعہ سختی زیادہ ہے، پیداوار بھی اس دفعہ کم ہے۔وضا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب امید ہے مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے، مفتی صاحب یہ پوچھنا ہے کہ ایک باپ نے اپنے بیٹوں سے جھگڑا کیا، اس کے بعد مسجد میں جا کر سب کے سامنے یہ کہہ دیا کہ یہ 4 کنال زمین جو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں کی رہائشی آبادی سے باہر کچھ فاصلے پر کھیتوں میں ایک چھوٹی سی مسجد بنی ہوئی ہے ۔اور وہاں زیادہ آبادی نہیں ہے بلکہ صرف دو یا تین گھر ہیں اس مسجد کے متصل رقبہ ہمارے دادا کی...

استفتاء میرے شوہر کی چھوٹی سی کریانہ کی دکان ہے میرے سسرنمبر (جوا) لگاتے ہیں جس کا نمبر لگ جائے اس کا انعام نکلتا ہے تو یہ حرام ہے؟ان پیسوں سے انہوں نے میرے شوہر کو دوکان میں سامان ڈال کر دیا،اب وہ اپنا پورا ٹائم دکان پر لگ...

استفتاء وضاحت  مطلوب ہے : اس سوال کو پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟جواب وضاحت : معلومات کے لیے پوچھ رہے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔جائز ہے۔شامی (3/300) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ مطلوب ہے کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں مدت ملازمت مکمل کرنے کےبعد جو گورنمنٹ کی طرف سے ریٹائر منٹ پرپنشن دی جاتی ہے ،جس کی کچھ رقم یکمشت دی جاتی ہے اورکچھ رقم ماہانہ دی جاتی ہے ،آیا یہ سود ہے ؟ می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ:1)   جاز کیش کی طرف سے آفر آتی ہے کہ آج کسی کو جاز کیش کے ذریعے 500 روپے بھیجو تو کل آپ کو 100 روپے کیش بیک ملیں گے  کیا یہ کیش بیک لینا جائز ہے ؟2) کبھی کب...

استفتاء حضرات مفتیان کرام کی خدمت میں ایک مسئلہ کا حل چاہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر جلدی جواب عنایت فرمائیں۔  مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میرے ایک دوست کے والد صاحب نے ایک جائیداد خریدی اور کچھ دنوں کے بعد وہ وفات پا گئے ۔جس شخص سے وہ...

استفتاء ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے بجلی، گیس یا فون کے بل جمع کروائیں اور حاصل کریں پچاس فیصد کیش بیک۔کیا یہ کیش بیک لیناٹھیک ہے؟وضاحت مطلوب ہےکہ اس کیش بیک کے لیے کمپنی کی طرف سےمزید کوئی شرط بھی ہوتی ہے؟مثلا اکاؤنٹ میں ا...

استفتاء مولانا صاحب !میں گورنمنٹ ملازم ہوں اور ہماری تنخواہ میں سے جی پی فنڈ کی کٹوتی ہوتی ہے جو ہماری اجازت کے بغیر کاٹا جاتا ہے اور جب ہماری ریٹائرمنٹ ہوتی ہے اس وقت ہمیں میں دیا جاتا ہےپوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ سود میں...

استفتاء مفتی صاحب کوئی کسی آدمی کودھوکہ دے مثلاًمالک نوکرپر اعتبار کرے اورنوکر اس کو اعتبار میں دھوکہ دے تو اس دھوکہ سے چھٹکارے کا کیا حل ہے؟دھوکہ دینے کی تفصیل :اس طرح ہے کہ میں جس جگہ کام کرتا ہوں وہاں میرا مالک ...

استفتاء مدارس میں یاسکول میں بچوں سےسبق یادنہ کرنےپریاچھٹی کرنےپرجوجرمانہ لیاجاتاہے،بعض اساتذہ وہ خود کھاجاتےہیں اوربعض اساتذہ کرام سال کےآخرمیں بچوں کوان پیسوں سےکوئی چیزکھلادیتےہیں،کیاجوخود کھاجاتےہیں یابچوں کوکوئی چیزکھل...

استفتاءمدرسے میں بچوں سے جرمانہ لیا جاتا ہے آیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟2.اور جرمانے کے پیسےاگر لیتے ہیں اور اس سے مدرسے کی ضروریات پوری کرتے ہیں تواس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بس...

استفتاء اگر کسی کو راستے میں کوئی قیمتی چیز مثلا چاندی کی انگوٹھی گری پڑی  ہوئی مل جائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راستے میں گری پڑی چیز کو لقطہ کہتے ہیں اور لق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نواز نامی ایک شخص کا اچانک انتقال ہو گیا، اس کے ورثاء نے یہ اعلان کیا کہ ہمارے بھائی سے جس جس کا بھی کچھ لین دین کا معاملہ ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرے، ہم اپنے بھائی ک...

استفتاء میرے ایک دوست کی گاڑی میں اس کے ایک جاننے والے کی ایک چیز رہ گئی اس نے وہ مجھے لاکر دے دی اور کہا کہ اس کو بیچ کر پیسوں کو اپنے استعمال میں لے آؤ میں نے بھیج تو دی ہے مگر اب میں ان پیسوں کا کیا کروں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا موبائل  میں آن لائن کاروبار کی وجہ سے رقم کی وصولی کےلیے ایزی پیسہ ایپ کھول سکتے ہیں ؟جبکہ اس کی سہولیات کو بھی استعمال نہ کرنے کی نیت ہو، نہ فری منٹ، نہ میسج، ...

استفتاء ایک شخص دبئی میں رہتا تھا اس نے سعودیہ میں رہنے والے ایک دوست سے 1000 درہم (دبئی کی کرنسی میں) قرض مانگا چنانچہ اس دوست نے ایک ہزار درہم دبئی والے شخص کو دے دیے اور یہ طے ہوا کہ دو سال بعد قرض ادا کیا جائے گاپھر دبئ...

استفتاء مکان کرایہ پر دینے کےلیے جو رقم  سیکیورٹی  کے طور پر ایڈوانس  لی جاتی ہے کیا وہ رقم مالک مکان اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مکان کرائے پر دینے کےلیے جو رقم س...

استفتاء میرے بھائی اپنی زندگی میں میرے پاس پیسے بطور امانت رکھوا تے تھے، جب ضرورت پیش آتی تو لے لیتے تھے، اور ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ اگر آپ کو ضرورت ہو تو خرچ کر سکتے ہو۔ ایک مرتبہ انہوں نے میرے پاس پیسے (80 ہزار) امانت...

استفتاء مفتیان حضرات کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس سے نکلی ہوئی رقم کو بطور ثواب ادھار دینا کیسا ہے؟محمد یونس سرگودھا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved