• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ایک چھوٹا سا کتا خریدا تھا میں نے گھر کے لئے اب وہ کافی بڑا ہوگیا ہے۔کیا میں اس کو بیچ سکتا ہوں اور اس کے پیسے استعمال کرسکتا ہوں؟ وضاحت:مذکورہ کتا شوقیہ پالا ہوا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء مفتی صاحب میراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی دعوت کرتا ہے اور جس آدمی کی وہ دعوت کر رہا ہے اسے معلوم ہے کہ اس کا سود کا کاروبار ہے یا  کسی طرح بھی اسے پتا ہے کہ اس کے پاس جو پیسے ہیں وہ حلال کی کمائی کے نہیں ،بلکہ حرام...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی ہدیہ دے(سنن ابی داؤد) کیا یہ حدیث صحیح بیان کی گئی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لنڈے سے جیکٹ خریدی اور اس کی جیب سے کچھ باہر کی کرنسی نکلی ہے ۔اس کرنسی کی قیمت تقریباً ڈیڑھ لاکھ بن رہی ہے ۔ان پیسوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایڈوانس (سیکیورٹی کے)پیسے جو کرائے داری میں لیتے ہیں، اس کو استعمال کرنا جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں سیکیورٹی کی رقم کو اس...

استفتاء 2۔ ڈیفنس میں ایک پارٹی ہم سے سامان منگواتی ہے مہینہ میں تقریبا دو دفعہ کرایہ ان کے ذمے ہوتا ہے ۔عام طور پر رکشہ والاہزار روپیہ ڈیفنس جانے کالیتا ہے ،انہوں نے ہمیں کہاکہ رکشہ آپ وہاں سے کروادیاکریں اور کرایہ بل میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے دوجگہ انشورنس کروا رکھی تھی لیکن جب مجھے پتہ چلاکہ انشورنس جائز نہیں ہے تو میں نے اپنی رقم واپس نکلوالی ۔اب مجھے جو کمپنی کی طرف سے زائد رقم ملے گی۔ کیا میں وہ استعمال کرسکت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا ایک عزیز کسی انٹرنیشنل کمپنی میں پرچیز مینیجر ہے ،اس کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جس مرضی کمپنی سے مال خرید سکتا ہے اور استعمال کر سکتا ہے۔ 5-6 کمپنیاں اسے کمیشن کی آفر کرتی ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’المیزان انویسٹمنٹ‘‘ میں انویسٹ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اس بارے میں کیا تحقیق ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: المیزان انویسٹمنٹ سے مراد میزان بینک میں انویسٹ کرنا ہے یا کچھ او...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک کمپنی ہے جس کے دو پارٹنر ہیں جو باہر سے سامان منگواکر اپنی دکان پر بیچتے ہیں، انہوں نے دکان پر سامان بیچنے کے لئے اپنا ایک کزن (رشتہ دار)رکھا ہوا ہے، جس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ سائل عرصہ بیس سال سے بینک ملازم  ہے، اب سائل نوکری چھوڑ کر حلال کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے، جس سے ا سے حلال آمدنی حاصل ہو، سائل کے پاس بینک کی آمدنی کے علاوہ اور کوئی ص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 2۔اپنے بچوں کی یا اپنی لائف انشورنس بذریعہ اسٹیٹ لائف یا کسی بھی دوسری کمپنی سے کرانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2  ۔ہماری تح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دواؤں کی کوئی کمپنی اگر عالمی معیار کی ہو اور انہوں نے خود ہی ڈاکٹروں کے لئےبونس  نکالا ہوا ہو اوریہ بونس ان  کی کمپنی  کی پالیسی ہو، ڈاکٹروں کی ڈیمانڈ نہ ہوتو: کیا ڈا...

استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔ RL کمپنی کی طرف سے جیسے پاکستان کے مختلف شہروں میں سامان بھیجا جاتاہ...

استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے، جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔ RLکمپنی کی طرف سے مارکیٹنگ کا طریقہ کا ریہ ہوتا ہے کہ جو RL کی اپنی ...

استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک( مینوفیکچرر) کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔ RLکمپنی میں تمام ادویات کی DRAP(ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی پاکستان )سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب نے یہ سوال کیا ہے کہ سونا تو مرد پر حرام ہے۔ اگر ایسی کوئی گھڑی ہاتھ میں باندھ لی جائے جس کے اندر کی تینوں سوئیاں اور نمبرز کے نشانات اور اسی طرح اس کی مشینری سونے کی ہو ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے بی کام کررکھا ہے اورایک نیم سرکاری ادارے میں ملازمت کررہا ہوں ۔ آگے سی ایم اے (سرٹیفائڈ مینجمنٹ کی ڈگری)کرنے کاارادہ ہے کیا اس ڈگری کو حاصل کرنے کے بعد میں اس کی تعلیم دے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میری دکان ہے ،دکان پر ایسا گاہک بھی آتے ہیں جوہفتہ دو ہفتہ بعد آکر مال لیتے ہیں اور جتنا مال لیتے ہیں اس سے کم یا زیادہ پیسے دے دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہفتہ بعد آکر 30 ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میں دوبئی میں رہتا ہوں ،یہاں مختلف شاپنگ مال میں اگر ایک حدتک شاپنگ کریں تو اس کےبدلے  ایک ٹوکن  دیتے ہیں اس ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص کو مکان کی ضرورت ہے اور وہ مروجہ گروی سے بچتے ہوئے یہ صورت اختیار کرے کہ ایڈوانس جو رقم دے گا  وہ ایڈوانس کرایہ سمجھا جائے گا ،بس اس ایڈوانس کرائے کیو جہ سے کرایہ میں کمی ک...

استفتاء اگر ایک شخص کے پاس کوئی رشوت کی چیز ہے اور ہم اس سے وہ چیز پیسوں میں لے لیں جبکہ ہمیں یہ علم بھی ہو کہ یہ چیز رشوت کی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ چیز خرید...

استفتاء مولانا صاحب میں نے HBL بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوایا تھا میں سعودیہ ہوتا ہوں ۔میں نے اس میں پیسے بھجوائے ہیں لیکن مجھے میرے پیسوں پر اضافی پیسے ملے ہیں جو جائز نہیں ہیں ۔میرا Saving اکاؤنٹ تھا جس کا مجھے علم نہیں تھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ایک رکشہ والے سے کرایہ طے کیا جوہر ٹاون 600،واپڈا ٹاون 700،ٹاون شپ 600،مسلم ٹاون 400وغیرہ ، روز پھیرا دینے کی بات ہوئی۔اس نے کچھ دنوں کے بعد قرضہ مانگا 10000 اس شرط پر کہ کرایہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک بروکر کے ذریعے ایک من پیاز00 28  روپے میں منڈی سے خریدتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ میں اسے فون کر دیتا ہوں یا وہ مجھے فون کر دیتا ہے کہ مارکیٹ میں یہ ریٹ ہے ،میں اسےخریدنے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved