• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء گوگل پر  فائیور (Fiverr) پر مینیو کارڈ  (Menu Card) کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: مینیو کارڈ کی تفصیلات مہیا کریں اس سے مراد کھانے کے مینیو کارڈ ہیں؟  کیا آپ مینیو کارڈ بناتے ہیں اس کے بنانے میں آپ...

استفتاء ایک دکان دار نے لوگوں کوتقریبا 1700000روپےکا ادھار سامان تجارت دیا ۔دکان میں موجودہ سامان تقریبا 200000 کاپڑاہوا ہے۔اب اس دکاندار  نے دوسرے شخص کو  2لاکھ  كا سامان اور جو لوگوں پر 17لاکھ قرضہ ہے سب کو 12لاکھ پر فروخ...

استفتاء 1۔کیا یوٹیوب  پر  اسلامی  مواد (  Content)  مثلا نعتیں وغیرہ اپلوڈ کرکے کمائی کرسکتےہیں؟2۔یوٹیوب پر تلاوتِ قرآن کریم کی ویڈیو  ڈال کر (کسی جاندار کی تصویر کے بغیر) کمانا جائز ہے؟3۔کیاحدیث مبارکہ لکھ کر اسے آ...

استفتاء آپ کے دارالافتاء سے ایک  فتویٰ  جس کا نمبر 27/247 ہے (جو ساتھ لف ہے)  جاری ہوا تھا۔ اس میں یہ بات کہ "اس کو مستقل کاروبار بنانا درست نہیں" اسی کی مکمل وضاحت چاہیے کیونکہ کچھ لوگوں نے اس کو مستقل کاروبار بنایا ہوا ہے...

استفتاء اگر ایک انسان 20 لاکھ روپے کا ایک گھر لے کر کرائے پر چڑھا دے او ر20 لاکھ روپے بینک میں جمع کرا کے ماہانہ نفع لیتا رہے تو کیا ان دونوں صورتوں میں ملنے والی رقم سود ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء ایک شخص نے  کسی كو  زکوۃ  کی رقم دی، اس نے اس رقم سے چپس کی ریڑھی اور سامان خریدا،  سب کچھ خریدنے کے بعد  کاروبار  شروع کرنے کے لیے مزید رقم  نہیں ، تو کیا  زکوۃ دینے والا  شخص  پیسے دے کر  اس کے ساتھ  کاروبار میں ش...

استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ یہ جو ڈیلر حضرات ہوتے ہیں جو کسی کا گھر یا زمین یا کوئی اور چیز بکواتے ہیں وہ فریقین یعنی بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لیتے ہیں کیا ان کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟ ...

استفتاء "     Binomo" ایپ کے ذریعے ٹریڈنگ کرنے کا کیا  حکم ہے؟تنقیح از مجیب: اس ایپ سے پیسے کمانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم اس میں کوئی ایسٹ  منتخب کرتے ہیں جس میں ہم نے ٹریڈنگ کرنی ہے۔ ان ایسٹس میں مختلف ملکوں کی کرنسی...

استفتاء مجھے پوچھنا تھا کہ "Binance"پر کام کرنا کیسا ہے آیا حلال ہے یا حرام؟راہنمائی فرمائیے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ایپلیکیشن کی ویب سائٹ پر موجودہ تفصیل کے مطابق یہ ایپلیکیشن...

استفتاء 1۔ایزی لوڈ کے شرعی احکامات کیا ہیں؟2۔ایڈوانس کے بدلے زیادہ پیسے لیتے ہیں کیا یہ سود میں داخل ہوتےہیں؟وضاحت مطلوب ہے : ایزی لوڈ کے بہت سارے احکام ہیں آپ کس اعتبار سے پوچھنا چاہتے ہیں؟جواب وضاحت: اس اعتبار...

استفتاء ہم پاکستان میں  ایک دفتر میں کام کرتے ہیں جہاں کچھ افراد ایک امریکی کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں، یہ کمپنی امریکہ میں موجود ایک کسینو (casino) نامی گیم  کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرتی ہے۔ ان افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ آن لائن...

استفتاء السلام علیکم ! مفتی صاحب   میرا سوال یہ ہے کہ میں کولڈ ڈرنک کی دکان پر کام کرتا ہوں وہاں پر سردی میں جو بوتلیں ایکسپائر ہوجاتی ہیں ان کی ایکسپائر ی تاریخ مٹاکر مشین کے ذریعے دوسری تاریخ لگائی جاتی ہے تو یہ کام  دکان...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب ہم تین بھائی ہیں ہم دو نے کاروبار شروع کیا پھر تیسرا بھائی 2016  ء میں کاروبار میں شامل ہو گیا۔ ہم دو بھائیوں نے اس کاروبار سے 2016 ء سے پہلے ایک پراپرٹی  خریدی تھی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ تیسرا بھا...

استفتاء 1۔ایک شخص کے پاس دس مربع زمین ہے ۔اس نے اس کو پلاٹنگ کے ذریعے بیچنے کا ارادہ کیا اور پانچ مرلے کے کئی پلاٹ اپنے ذہن میں سوچ کر گن لیے کہ اتنے پلاٹ بنیں گے اور فائلیں بنا بنا کر بیچنا شروع کر                         ...

استفتاء کیا   فنکامائیکرو فائنانس بینک (کنوینشنل بینک) میں نوکری کرنا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ آپ کی وہاں کیا نوکری ہو گی؟جوابِ وضاحت: سافٹ وئیر ڈویلپر کی، سافٹ وئیر ڈویلپر بینک کے لیے ایپلی کیشن بناتا ہے ، اس  کو ...

استفتاء مفتی صاحب ہماری دکان ہے ،کیا ہم اس میں پتنگ کا کاروبار کرسکتے ہیں اسی طرح اس کی ڈور کی تجارت کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پتنگ اور اس کی ڈور  کی تجارت جائز نہیں ہے کیونکہ ی...

استفتاء میرا سروسز سے متعلق کام ہے جس میں کمپنی والے مشین میں موجود خرابی کی درستگی یا کوئی نیا سسٹم لگوانے کے لیے مجھے بلاتے ہیں۔ میں شعبہ الیکٹریکل سے ہوں۔ کام کے حساب سے میں ایک کوٹیشن بناتا ہوں جس کا ایک سیمپل بھی آپ کو...

استفتاء عرض ہے کہ ایک ایکڑ رقبہ  والد صاحب کے نام پر ہے والد کے انتقال کے بعد وہ رقبہ ایک بھائی نے اپنے پاس رکھ لیا ہے اور اس کے ٹھیکے کے پیسے ہر سال بھائیوں میں تقسیم کر دیتا ہے، رقبہ مشترکہ ہے جس کی ایک سائیڈ (جانب)پر کھا...

استفتاء ہماری کمپنی میڈیکل کے شعبے سے متعلق مشینوں کا کاروبار کرتی ہے۔کمپنی کے پاس مختلف بین الاقوامی کمپنیوں کی ڈیلر شپ ہے۔کمپنی  مختلف حکومتی ٹینڈرز میں شرکت  بھی کرتی ہے۔ کسی ٹینڈر میں شرکت کرنے کے لیے طریقہ کار یہ ہے کہ...

استفتاء ہماری کمپنی فیوچر ویژن ایڈورٹائزنگ ایس ایم ڈی سکرین پر ایڈورٹائزنگ کا کام کرتی ہے اور گورنمنٹ کے ان تمام اداروں سے رجسٹرڈ ہے جن سے ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کا رجسٹر ہونا ضروری ہے اس ضمن میں ہم اپنے کسٹمر کو ایک بزنس آف...

استفتاء 1۔ایک آدمی نے دوسرے شخص سے عقد مزارعت کیا   اس طرح کہ مالک  کی زمین ہوگی اور کاشتکار  زمین میں اپنے ذاتی خرچے سے ٹیوب ویل بنائے گاا ور (1)  بیج  (2)عمل (3) آلہ کاشت یہ سب کاشتکار کے  ہوں گے اورآمدنی  کے دو حصے ہوں گ...

استفتاء مفتی صاحب! میں نے *** کیٹرنگ اینڈ پکوان سنٹر کے نام سے کاروبار شروع کیا  ہے جس میں شادی یا دیگر رسومات کے موقع پر کھانا بنا کر بھیجاجاتاہے اسی طرح شادی کی ڈیکوریشن اور سٹنگ(بیٹھنے کے انتظام) کے لیے کیٹر نگ کا سامان ...

استفتاء 1۔ایک بندہ قرض اس طرح دیتا ہے کہ مجھے لاکھ روپے پر دس ہزار دو گے۔ اس کی صورت اس طرح بناتا ہے کہ قرض لینے والے کے لیے کوئی چیز مثلاً موٹر سائیکل گاڑی وغیرہ خریدتا ہے پہلے اسے اپنے قبضے میں لے لیتا ہے پھر اسے قرض لینے...

استفتاء میں نےایک جگہ سے جاب چھوڑ دی تھی،میری سکیورٹی کے 10 ہزار رہ گئے تھے۔تین سال میں میرا دوبارہ وہاں جانا نہیں ہو سکا مجھے یاد نہیں آرہا شاید میں نے اپنے منہ سے یہ بات خود سے کہہ دی ہوئی ہے کہ میں اپنے دس ہزار روپے معاف...

استفتاء آج کل سوشل میڈیا پر مختلف ایپلی کیشنز کا استعمال بہت عام ہوچکا ہے جن میں سے ایک ٹک ٹاک بھی ہے، حال ہی میں’’ ٹک ٹاک‘‘ نے ’’ٹک ٹاک  شاپ‘‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جو تقریباً 10ممالک کے لیے دستیاب ہے، ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved