• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء جو اشیاء مردانہ و زنانہ جنسی قوت اور جنسی عمل کے وقت میں اضافے اور اسی طرح جنسی اعضاء کی تقویت کے لئے استعمال ہوتی ہیں جیسے ادویات، لوشن کریمیں،سپرے،کنڈوم وغیرہ ان اشیاء کے کاروبار ،اوران کی خریدوفروخت کا شرعی حکم ک...

استفتاء ایل۔سی۔ڈی، ٹیلی ویژن ایسی چیزوں کا کاروبار کرنا جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب:                        ٹیلی ویژن سے کیا مراد ہے؟ آجکل جو ایل۔سی۔ڈی بطور ٹیلی ویژن کے بھی استعمال ہوتی ہے اور دوسرے کاموں کے لیے بھی یا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ادارہ کےحفظ کے مہتمم صاحب نے قراء کرام کو پابند بنایا ہے کہ چھٹی والے دن کے علاوہ صبح فجر کی نماز کےبعد سے عشاء تک موجود رہنا ضروری ہے البتہ صرف ہفتہ کے دن صبح ...

استفتاء مسجدمیں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دنیوی باتیں کرنے ہی کی غرض سے  مسجد میں جائے اور وہاں جا کر دنیا کی باتیں کرے تو یہ بالکل جائز نہیں اگرچہ باتیں جائ...

استفتاء مسجد میں بہت سے لوگ اونچی آواز سے تلاوت کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ نماز بھی پڑھ رہے ہوتے ہیں تو ان کی نماز میں خلل آتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ تلاوت کرنے والوں کے لئے  اور نماز پڑھنے والوں کے لئے؟  اچھی طرح سمجھا دیں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ :(1) مہتمم صاحب بالغ طلبہ کو ان کے والدین کی اجازت سے پکنک کے لیے لے جاتے ہیں اور خرچے کے طور      پر ان سے فی کس کچھ رقم جمع کرتے ہیں  ،طعام اور سفر خرچ کے بعد کچھ رقم بچ ...

استفتاء کیا تعمیر شدہ مسجد کی چھت پر ضرورت کے تحت امام  مسجد کی رہائش گاہ بن سکتی ہے جبکہ مسجد کی تعمیر کے وقت رہائش گاہ بنانے کی نیت نہیں کی تھی۔ حوالہ جات کے ذریعے صلاح فرمائیں!وضاحت مطلوب:            (1) مسجد سے مراد...

استفتاء مسجد کی اضافی چیزجیسےسوئچ جائے نماز خدمت گار لے سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کی چیزیں وقف ہوتی ہیں اس لئے خدمت گار ان چیزوں کو ذاتی استعمال کے لیے نہیں لے سکتا حت...

استفتاء 1.ایک جامع مسجد میں امام و خطیب کی ڈیوٹی کا دائرہ کار کیا ہے؟2.اور اگر ایک ہی شخص مؤذن امام و خطیب ہو اور وہی نکاح، جنازہ، ختم، درود وغیرہ تمام عوامی معاملات کے لئے مقرر کیا گیاہو، دور حاضر کے مطابق اس کی وظیفے ...

استفتاء کیا جنازہ گاہ میں کرکٹ کھیلی جا سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہےکہ جنازہ گاہ وقف ہے یاعام میدان کو بطور جنازگاہ استعمال کیا جاتا ہے؟جواب وضاحت: جگہ وقف ہے جنازگاہ کے لیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء ہمیں کسی نے ایک کنال زمین مسجد کے لئے دی تو ہمارے بعض ساتھیوں نے زمین کے مالک  سے کہا کہ ہم  تہہ خانے میں عارضی طور پر مدرسے کا نظام بنالیتے ہیں اور اوپر مسجد بنا لیتے ہیں تو اس نے کہا ٹھیک  ہے ایسا کرلیں  اب ہم یہ ...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں ،میں نے  پانچ مرلہ زمین شراب کے عوض خریدی  تھی ،اب اس جگہ کے ساتھ مسجد تعمیر ہو رہی ہے ،مسجد کی توسیع کے لیے ان کو جگہ درکار ہے ۔آیا کہ وہ جگہ جو میں نے شراب کے عوض خریدی تھی وہ ...

استفتاء بندہ ضلع شیخوپورہ کھاریانوالہ،ڈیرہ چودھری چراغ دین کا رہائشی ہے،اور وہاں پر مسجد تعمیر کروا رہا ہے مسجد بناتے ہوئے اس بات کا پتہ چلا کہ اس علاقے میں قبلہ ڈائریکشن 90ڈگری پرنہیں ہے بلکہ شمال سے 99 ڈگری پر موجود ہے جس...

استفتاء ساؤتھ افریقہ سے ایک انجکشن   امپورٹ ہوتا ہے جو جانوروں کو لگاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا دودھ زیادہ ہوجاتا ہے، انجکشن کا نام ہے بوسٹن(Boostin)۔ ایک دار الافتاءکی تحقیق یہ ہے کہ  :’’ہماری ...

استفتاء ایک  بندہ جوا کھیلتا تھا، وہ بندہ جوئے میں ہی پیسے ہارا اور اس نے اس آگے والے بندے کو پیسے نہیں دیئے اور فوت ہوگیا، اب جو اس نے اس بندے کا پیسہ دینا تھا کیا اس کے وارث اس کا یہ پیسہ ادا کریں گے؟ کیونکہ جوا تو اسلام ...

استفتاءمیں نرسنگ کے شعبے سے وابستہ ہوں میری ڈیوٹی آئی سی یو میں ہوتی ہےوہاں پر داخل مریض سیریس حالت میں ہوتے ہیں ہمیں تعلیم کے دوران یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ مریض کی جان بچانے کے لیے ہم نے اپنی بہترین کوشش کرنی ہ...

استفتاء ایک باپ نے اپنے بڑے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے امانت دیئے ۔بیٹے نے اس پیسے سے ایک پلاٹ خرید لیا جس کا والد صاحب کو علم نہیں تھا اور ذہن میں رکھا کہ والد جب پیسے مانگیں گے میں واپس کردوں گا چار ماہ بعد والد وفات پاگئے ۔ی...

استفتاء میں کاسمیٹکس بنانے کا کاروبار کرتا ہوں۔ جس میں سرفہرست رنگ گورا کرنے والی کریم بھی بناتا ہوں، اس میں کچھ کیمیکل ایسے ڈلتے ہیں جو کہ مضرِ صحت ہیں، ان میں پارہ (Amoniated Mercury) ، بسمتھ(Bismith Sub Nitrate ) اور سٹی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس مسئلے کے بارے میں:صورت حال اور حقائقمیرے شوہر، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔ انہوں نے ایک آڈٹ فرم میں اور اس کے سابقہ ادارے میں تین دہائی...

استفتاء میں سکولوں کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ لاک ڈاؤن پیریڈ کے دوران سکولوں کی فیسیں وصول کی جا رہی ہیں جہاں طلباء نے اس وقت سکولوں میں تعلیم حاصل نہیں کی تھی۔ میں کشمیر سے ہوں ،جہاں ہم نے چھ ماہ سے لاک ڈاؤن کیا ہوا ہ...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں  علمائے کرام اس بارے میں  کہ  میرے دادا نے مجھے تقریبا  دس لاکھ روپے دیئے   ہیں  اور کہا یہ میری طرف سے اپنی  بیٹی کی شادی  پر لگا  دینا  ،انہوں نے مجھے اس بات کی اجازت بھی  دی  ہے کہ میں ان پیسوں کو...

استفتاء کیا یہ جو الفلاح بینک سے آربٹ  ملتے ہیں وہ جائز ہیں یا نہیں؟ خود بخود آتے رہتے ہیں،  ان کو اپنے موبائل میں لوڈ کریں تو بیلنس ملتا ہے۔وضاحت مطلوب ہے کہ: یہ Orbit   کیا ہوتے ہیں؟ کیسے اور کس بنیاد پر ملتے ہیں، الف...

استفتاء میں آپ سے قرآن و حدیث کی روشنی میں وراثت کے بارے وضاحت چاہتا ہوں ۔تفصیل درج ذیل ہے:(1)میرے پاس ایک عدد مکان چھ مرلے وراثتی جس میں میری دو بہنیں اور ایک بھائی بھی وارث ہے اس میں میرا چھوٹا بھائی اور میں خود رہا...

استفتاء میرا یہ سوال ہے کہ جو موبائل ایپلی کیشن فری ایم بی (انٹر نیٹ ) دیتی ہے جیسے جاز ورلڈ  یا اس طرح کی اور کوئی ایپلی کیشن ہے ان فری ایم بی کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ وضاحت کے ساتھ جواب دیجیے گا۔تنقيح: تمام سم کمپن...

استفتاء میرا ایک پرائیویٹ اسکول ہے جہاں پر ناظرہ کلاس کے لیے ایک قاری صاحب رکھے تھے، ا ان کے  اوقات کار صبح آٹھ تا دوپہر ایک بجے طے کئے تھے، موجودہ حالات میں ناظرہ کلاس کو بارہ بجے چھٹی دے دی جاتی ہے۔ مذکورہ قاری صاحب کو کہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved