• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب میں نے ایک جانور خریدا ہے جس کی قیمت 30000 روپے ہے۔ میں نے وہ جانور علی کو دیا ہے اس کی حفاظت اور چارہ وغیرہ سب کچھ علی کی ذمہ ہے، ایک سال بعد اس کی قیمت 60000 روپے ہو ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کسی غیر ملکی کمپنی کا ویزہ پانچ یا چھ لاکھ میں حاصل کرے اور پھر یہی ویزہ کسی دوسرے شخص کو دیدے اس شرط پر کہ یہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ حضرات سے گذارش ہے کہ میرے بڑے بھائی کا پینٹ کوٹ کا کارخانہ ہے اور ہمارے کارخانے میں صرف کاریگر کوٹ کی سلائی کرتے ہیں اور کوٹ بڑے بنتے ہیں اور پینٹ ہم لوگ باہر سے آرڈر پر تیار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترمین و مکرمین علمائے دارالتقوی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! ایک استفتاء کا جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں زید ایک کمیٹی عمرہ کے نام سے اکٹھی کر رہا ہے۔3000 روپے ماہانہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گذارش ہے کہ ہم آسان کارڈ کے نام سے ایک پلاسٹک کارڈ بنا رہے ہیں۔ یہ کارڈ شکل و صورت میں کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی طرح  ہے،جس پر نام اور نمبر درج ہوگا۔ ہم لوگوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ یہ ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ مذکورہ منڈی میں بولی کا طریقہ کار یہ ہے کہ جب کوئی زمیندار مال...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ بعض اوقات زیادہ ریٹ والے ادائیگی کے حوالے سے سست ہوتے ہیں اور ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ آڑھتی بعض اوقات خریدار سے کہتا ہے کہ فلاں نے مجھے یہ ریٹ مثل...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ منڈی میں صرف زمیندار سے کمیشن لیا جاتا ہے البتہ اگر باہر کے بی...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ بعض اوقات زمیندار اپنا مال حکومت کو فروخت کرنے کے بعد آڑھتی ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ بعض اوقات زمیندار صافی ریٹ پر سودا کرتے ہیں یعنی زمیندار کہتا ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔ جس آڑھتی کے پاس مال آیا ہے وہ بعض اوقات خود خریدنا چاہتا ہے...

استفتاء میرے محترم مفتی صاحب آپ حضرات کو جو معلومات چاہئیں ہم وہ دینے کے لیے تیار ہیں میں اس کمپنی کے مالک سے ملاہوں پی سی ہوٹل میں نے اس سے ساری معلومات لی ہیں ۔برائے مہربانی آپ ہم کو ٹالیں مت ہماری رہنمائی کریں بجائے یہ...

استفتاء معاہدہ شرعی کاروباری شراکت مندرجہ ذیل شرائط طے پائیں ہیں: 1۔فریق اول نصیر احمد ولد محمدانور فریق دوئم محمدہارون غوری سے ابتدا میں مبلغ رقم150000 روپےلے کربرائے کاروبار بمع منافع ونقصان برابرکے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگرکوئی شخص باقاعدہ تاجر ہے مگر فی الحال اس کے پاس رقم نہیں ہے اس نے گاہک سے اس چیز کی مکمل قیمت وصول کی اور اسی رقم سے مال خریدا پھر نفع کیساتھ فروخت کیا یعنی گاہک سے مثلا دس ہزار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک گوالہ دودھ گھروں میں بیچتا ہے اور اس میں پانی بھی ڈالتا ہے اور جن کو دودھ دیتا ہے ان کو بتا رکھا ہے کہ دودھ پانی والا ہے اگر دودھ لینے والے خوش ہوں تو دودھ میں پانی ڈالنے کا کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے ایک جائیداد بیچی، کچھ رقم بیعانہ میں وصول ہوئی، باقی رقم چار ماہ بعد طے ہوئی، اگر پارٹی مقررہ وقت پر بقایا رقم نہ دے سکی تو بیعانہ ضبط ہو جائے گا اور سودا منسوخ ہوجائے گا۔ ...

استفتاء ایک شخص نے فروخت کرنے کے لئے کپڑا خریدا اور اس کو ایک سوٹ 150 روپے کا ملا اور 500 روپے میں ایک سوٹ فروخت کیا ،کیا اتنا زیادہ نفع  لینا جائز ہوگا؟ یا کتنا منافع لینا چاہیے؟یہاں کوئی مارکیٹ بھی نہیں ہے گھر میں بیچ رہا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیلہ مسئلہ کے بارے میں کہ کوئٹہ میں ٹھکانہ یا ٹھیہ فروخت ہوتا ہے۔ ٹھکانے یا ٹھیہ کی فروختگی کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک آدمی کرایہ پر دکان یا تندور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شاپنگ مال( shopping mall )میں دکانیں (shops) فروخت ہورہی ہیں، نقد رقم پر بھی اور اقساط (installments) پر بھی۔ (فی ال...

استفتاء عام طور سے جو مکان کرایہ پر دیے جاتے ہیں ان کا قابل وصول کرایہ کس دین میں داخل ہے۔ یعنی دین قوی، دین متوسط یا دین ضعیف ان تینوں میں کس کے تحت آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تجارت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم نے پہلے اپنی ایک بلڈنگ یو بی ایل بینک کو کرایہ پردی تھی دس سال کے لیے ،اس وقت اتنی دین کی سمجھ نہیں تھی دس سال کا معاہدہ تھا جس کو پورا کرنا پڑا اللہ سے معافی بھی مانگی اور آئن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہنڈا یا کسی اور کمپنی کا نام اپنی پراڈکٹ میں استعمال کرنا کیسا ہے ؟ہم موٹر سائیکل کی سیٹ اور سیٹ کور بنانے کا کام کرتے ہیں سیٹ اور سیٹ کو ردونوں کے اوپر ڈیزائن بھی ہنڈا یایاماہایا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک خاتون دونوں پاؤں او رایک ہاتھ سے معذور ہوں اپنی والدہ کے ساتھ اپنے چھوٹے بھائی کے مکان میں رہتی ہوں اور بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کررہی ہوں ۔میں نے ایک کمیٹی جو پانچ لا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ہم ایک سال سے B4uیعنی (business for You)نام سے کمپنی چلارہے ہیں جس میں ہم نے آن لائین ویب سائیٹ دی ہے ۔اس ویب سائیٹ کے ذریعہ ہم لوگوں سے پیسہ لیتے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved