• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں اہل علم حضرات اس مسئلہ کے بارے  میں کہ ہم تین ساتھیوں نے مل کر ایک پراپرٹی خریدی  جس کا مقصد خریدتے وقت تجارت ہی تھا اس پراپرٹی کی خریداری ایک کروڑ 58 لاکھ روپے میں ہوئی ہر ساتھی نے اپنے حصے کے 52 لاک...

استفتاء ہماری ایک جاننے والی ہیں، ان کے شوہر کسٹم میں لگے ہوئے ہیں ان کو وہاں سے سامان ملتا ہے جو بھی کنٹینر جاتے ہیں ۔ جیولری کا بھی ہوتا ہے اور دوسرا بھی۔ ان کی بیوی نے وہ سامان آن لائن بیچنا شروع کر دیا ہے کیا ہم وہ خری...

استفتاء سوال (1)سرکاری محکمہ جات /دفاتر کے ساتھ کاروبار یعنی پارٹس یا دیگر اشیاء سپلائی کرنے کے عوض میں کسی پرائیویٹ فرم یا اشخاص کو کتنا منافع رکھنا جائز ہے؟سوال (2)اگر ایک پرائیویٹ فرم  یا شخص جو کہ گورنمنٹ کے ٹیکس اد...

استفتاء میں صوبہ کے پی کے سے تعلق  رکھتا ہوں بحمد اللہ ایک مدرسہ دینیہ میں درس نظامی کا مدرس ہوں، ایک مسئلہ کے متعلق  عنایت فرمائیں کہ ہمارے ہاں عقد اجارہ کی ایک خاص صورت مروج ہے اور وہ یہ کہ مستاجر اجرت پر زمین حاصل کرتا ہ...

استفتاء میرا ایک جنرل اسٹور ہے میں سگریٹ بھی فروخت کرتا ہوں ہر سال بجٹ کے موقع پر سگریٹ کے نرخوں میں اضافہ ہوتا ہے میں بجٹ سے 3 یا 4 ماہ پہلے ڈیلرسے سگریٹ خرید لیتا ہوں لیکن صرف رقم کی ادائیگی کرکے اس  سے رسید حاصل کرلیتا ہ...

استفتاء زید نے بینك سے قسطوں پر تیس لاکھ  کی گاڑی خریدی۔ اب وہ اس گاڑی کو کسی وجہ سے موجودہ مارکیٹ قیمت پر مثلاً تئیس لاکھ میں آگے عمرو کو بیچ رہا ہے۔ بینک کی بقیہ اقساط عمرو ادا کرے گا۔ کیا اس طرح عمرو کے لئے گاڑی خریدنا ...

استفتاء زید گاڑی کا ڈرائیور ہے گاڑی کا سرکاری کرایہ 20 روپے ہے ڈرائیور 30 روپے لیتا ہے سواریاں بھی 30 روپے دیتی ہیں کیازید کو 20روپے لینے چاہئیں ؟جبکہ سوا ریاں خود30 روپے دے رہی ہیں سرکاری کرایہ 20 روپے ہے تو زید کو اس سے ا...

استفتاءسعودی عرب سے ایک ویزہ یہاں پاکستان میں ایک ایجنسی کے واسطے سے آیا ہے، جس کی قیمت 3لاکھ روپے ہے، زید اس ویزے کو خریدنا چاہتا ہے لیکن فی الفور اس کے پاس نقد رقم نہیں ہے، زید نے بکر سے کہا کہ آپ یہ ویزہ خری...

استفتاء آجکل اکثر بینک گھر کے لیے قرضہ فراہم کر رہے ہیں جس میں میزان بینک بھی شامل ہے  (یعنی حکومت کی طرف سے جو اسکیم چل رہی ہے وہ مراد ہے)  تو معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ قرضہ لینا شرعاً جائزہے یا نہیں؟ ، برائے مہربانی آگاہ کیج...

استفتاء میرا ایک دوست انٹرنیٹ  اور کیبل کے کنیکشن، ان کی تصحیح اور ان کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔اس قسم کے کاروبار کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اس کاروبار کے لیے میرا اس کو سہولت فراہم کرنا کیسا ہے؟...

استفتاء سوال یہ ہے کہ مارکیٹ  میں کارو باری لوگ ایک دوسرے کو مال ادھار اس شرط پر دیتے  ہیں کہ آپ ایسا ہی مال (مثلا ییلو لیبل چائے کے دس کارٹن اگر لیے ہیں تو واپس بھی ییلو لیبل چائےکے دس کارٹن  دیے ہی ہوں گے) اتنے عرصے میں و...

استفتاء رجل إشتري أرضا في مدينة أخری فهل يجوز له أن يبيع الأرض قبل أن يراها؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً يجوز بشرط أن يكون علی ثقة...

استفتاء میری ایک دوکان ہے جو شاپنگ سنٹر کی طرح ہے، اس میں مختلف سامان1.شادی کے لیے پٹاخے، بم2.اور داڑھی،  مونچھ اور سر کے بال بنانے والی مشین3.اور mp3 میموری کارڈ4.اور کھلونے گڑیا وغیرہ اشیاء ہیں۔اب سوال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی سی مسجد تھی جو کہ منہدم ہو چکی تھی، میں نے ارادہ کیا کہ اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جائے، اس بارے میں میں نے چند ساتھیوں سے مشورہ کیا، مشور...

استفتاء ایک  کمپنی اشتہار واٹس ایپ اسٹیٹس میں رکھنے پر اجرت دیتی ہے۔اسی طرح  کئی  اشتہارات  اشتہار بازی کے لیے قائم کی گئی کمپنیوں کے ذریعے ملتے رہتے ہیں ۔اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس میں وہ اشتہارات لگانے پر  مذکورہ کمپنیاں ہمیں ا...

استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ نوٹوں والا ہار خریدنا جائز ہے ،جبکہ 1000روپے والا 1200 روپے میں  ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1000روپے کی مالیت والا ہار 1200 روپے میں خریدنےمیں  سود تو نہیں ہے البتہ چونک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں:میڈیسن/ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹر /ہاسپٹلز کو آفر کرتی ہیں کہ اکثر وہ ان کی بنائی ہوئی ادویات تجویز کریں تو وہ اس کے عوض رقم/ رقم کے ...

استفتاء حضور نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی  ہے کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں   اور آجکل ایسے کام ہیں کہ اگر آپ نے کوئی پلاٹ  کی خریداری کی ہے اور جب آپ اس کو اپنے نام کروانا چاہتے ہوں تو جو محکمہ والے ہیں وہ کہتے ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ زید نے بڑی عید سے کچھ دن پہلے عمرو کو بکری ہدیہ (گفٹ) کی۔  عمرو نے وہ بکری عید کے دن اپنی  قربانی کے طور پر ذبح کر دی۔  بکری ذبح ہونے کے  بعد زید نے ذبح  شدہ ب...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میں پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں۔ ہم آٹھ اساتذہ نے ایک موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی ہے جس کا نام پائی (Pi) ہے۔اس پر ہر چوبیس گھنٹے بعد ایک بٹن کو دبانا پڑتا ہے جس سے ایک پائی (Pi)کوئن  ملتا ہے۔ اس کی قیمت پا...

استفتاء اینڈرؤڈ ڈویلپر (Android Develepor)اور سوفٹ ویئر ڈویلپر(Software Developer) جو سوفٹ ویئر بناتے ہیں وہ مفت ہوتے ہیں لیکن بعض ڈویلپر پلے سٹور (Play Store)پر  اپنے سوفٹ ویئر کو پیسوں کے عوض فروخت کرتے ہیں اور ان کو استع...

استفتاء آج کل ڈیجیٹل کرنسی کی ایک ایپ پائی (Pi) کے نام سے چل رہی ہے اور پلے سٹور پر موجود ہے۔ کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے؟تنقیح: پائی (Pi) کرپٹو کرنسی کی ایک قسم ہے اور حال ہی میں  اسکی (غالباً چائنہ کی طرف سے) ابتد...

استفتاء بینک کے ڈیبٹ کارڈ سے شاپنگ کرنے پر جو ڈسکاؤنٹ ملتا ہے کیاوہ لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:      (1)      کون سا بینک ہے؟(2)کیا بینک بھی ڈسکاؤنٹ دیتا ہے یا  یہ ڈسکاؤنٹ صرف بائع(vendor) کی جانب سے ہوتا ہے۔...

استفتاء میرے ایک دوست کی دبئی میں ایلومینیم  کی کمپنی ہے جہاں چند ملازمین مستقل تنخواہ پر کام کرتے ہیں ان کے علاوہ ایک کاریگر ایسا ہے جو کمپنی کو ضرورت پڑنے پر دیہاڑی پر کام کرتا ہے۔ کمپنی کا مالک اپنے ملازمین اور اس دیہاڑی...

استفتاء ہمارے والد صاحب نے اپنی زندگی  ہی میں اپنے مکان کی تقسیم کر دی تھی، ہر بیٹے اور ہر بیٹی کا حصہ متعین کر دیا تھا۔ جس کی تفصیل ساتھ لف ہے۔ ہم 4بھائی اور 2بہنیں  ہیں۔ تقسیم کے بعد 4بھائیوں میں سے ایک بھائی کا والد صاحب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved