کرنٹ اکاؤنٹ میں رکھی رقم کو اگر بینک استعمال کرے تو اس کا گناہ کس پر ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر سودی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھولا جائے تو جو پیسہ اکاؤنٹ میں پڑے ہیں کیا بینکوں والے ان پیسوں پر سودی لین دین کرتے ہیں؟ اور اس ...
View Detailsاسلامی بینک سے گاڑی لینے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلامک بینک کے ذریعے گاڑی قسطوں پرلینا جائز ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے: (1)بینک کون سا ہے؟(2)اسلامی انشورنس (تکافل )ہوگی یا نہیں؟(3)گاڑی لینے کی مجبوری کس حدتک ہے؟ جواب وضاحت: ...
View Detailsڈاکٹری ہدیہ کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ڈاکٹر اگر کسی معیاری کمپنی کی دوا تجویز کرتا ہے جو اس کے تجربے کے مطابق مرض کے مناسب بھی ہے او رشفا بخش بھی ،تو کیا وہ اس کمپنی کی طرف سے دی گئی سہولیات مثلاسفری اخراجات میڈیکل...
View Detailsکرایہ پر لی جگہ آگے کرایہ پر دینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے زمین کے مالک کی اجازت سے مرغی کے گوشت کا ’’ٹھیہ‘‘لگایا اور اس پہ 50ہزارخرچہ کیا اور مالک زمین کو ماہانہ کرایہ 1500روپے اداکررہا۔۔۔کچھ ماہ بعدیہ شخص ٹھیہ کسی اور کو دے دی...
View Detailsشراء ما باع باقل مما باع کی ایک صورت کا حکم
استفتاء 1) ایک گاڑی عمرو و بکر کے درمیان مشترک ہے ،جبکہ ایک گاڑی کا مالک صرف عمرو ہے ، عمرو نے اپنی ذاتی گاڑی زید کو 17 لاکھ میں قسطوں پر فروخت کر دی ، اس کے بعد بکر و عمرو نے اپنی مشترکہ گاڑی بھی زید کو قسطوں پر فروخت کر ...
View Detailsغلط بیانی کے ساتھ سرکاری نوکری کا حصول
استفتاء ایک آدمی ایک شعبے میں 4 سال کام کرے اور اپنے شعبے کا ماہر بن جائے۔ مگر اُس کے پاس اِس شعبے کا ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے نوکری نہ ملے۔ پھروہ سرکاری بورڈ میں 2 سال کی پوری فیس جمع کروا کر اپنے تجربے والا سرٹیفکیٹ جمع ...
View Detailsبچوں کو سکول سے نکلوانے کے بعد کے مہینوں کی فیس کا حکم
استفتاء میں نے اپنے بچوں کو فروری 2020 کے اختتام پر سکول سے نکالا اس وقت کورونا کی وجہ سے سکول بند نہیں تھے اور سکول کے پرنسپل سے میں نے کہا کہ میں نےاپنے بچوں کو مدرسے میں داخلہ دلواناہے۔ بعد میں پرنسپل نے خود بھی مدرسے وا...
View Detailsگندم پیس کر اجرت میں پیسے اور آٹا دونوں لینا؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ آج کل یہ جو رواج عام ہو چکا ہے کہ جب گندم پسائی کے لیے دیتےہیں تو اسکی مزدوری میں دوکاندار گاہک سے کچھ نقدی بھی لیتا ہے اس کے ساتھ فی من دو کلو آٹے کی کٹوتی بھی...
View Detailsقومی بچت کو سود کی رقم واپس کریں یا بلانیت ثواب صدقہ کریں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد محترم نے آج سے تیس پینتیس سال قبل قومی بچت والوں سے سرٹیفکیٹ خریدے تھے، والد محترم کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ سرٹیفکیٹ ہماری ملکیت میں آگئے ہیں،...
View Detailsجاز کیش میں پیسے رکھنے پر ملنے والے منٹس کا حکم
استفتاء جاز کیش میں 2000 روپے سے زیادہ پیسے ہوں تو جاز کیش والوں کی طرف سے فری منٹس ملتے ہیں اور اس کے لیے یہ شرط ہوتی ہے کہ مہینے میں ایک دفعہ اس اکاؤنٹ سے کوئی ٹرانزیکشن بھی کی جائے ورنہ ایک مہینہ بعد منٹس ملنے بند ہوجات...
View Detailsجاز کیش ایپ سے لگاتار دس دن ٹرانزیکشن کرنے پر انعام کا حکم
استفتاء جاز کیش ایپ کے ذریعہ 100 روپے آسانی سے کمائے جا سکتے ہیں صرف ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور دس دن لگاتار ٹرانزیکشن کریں اور جیتیں ۔ شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں: صارفین کو 100 روپے جیتنے کے لئے دس دن لگاتار ایپ کے ذریعہ ک...
View Detailsگلیوں ،سڑکوں پرمانگنےوالوں کوپیسے دیناکیسا ہے؟(۲)کیاتنگدست شخص کے لیےہرمانگنے والے کوپیسے دینا ضروری ہے؟
استفتاء مفتی صاحب جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گلیوں اور سڑکوں پر مانگنے والوں کی اکثریت نظر آتی ہے جن میں بچے،جوان مرد وعورتیں اورضعیف مرد حضرات شامل ہیں،یہ تمام لوگ اللہ تعالی کے نام پر مانگتے ہیں، کچھ بیماری کے علاج کے لیے ما...
View Detailsنمازوں کا فدیہ
استفتاء ایک مہینہ کی نمازوں کا فدیہ کتنا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر دن کی چھ نمازوں کا فدیہ دینا ہوگا ، کیونکہ فدیہ کی ادائیگی میں وتر کی نماز کو بھی علیحدہ نماز شمار کیا جاتا ہے۔ اور...
View Detailsجب امانت کا مالک لا پتہ ہو جائے تو اس صورت میں امانت کا کیا حکم ہے؟
استفتاء میرے پاس ایک نامعلوم شخص نے کتابیں امانت کے طور پر رکھ دیں ہیں انہوں نے کہا کہ میں 4 ماہ بعد وصول کر لوں گا اسکو ایک سال ہونے والا ہے اس نے مجھ سے نمبر بھی لیا تھا لیکن ابھی تک اس نے کتا بیں وصول نہیں کی ہیں اب ا...
View Detailsقرض پرلیے زیور کی واپسی
استفتاء ہم چھ بھائی ہیں اورہمارے والد صاحب نے تین بھائیوں سے ان کی بیگمات کاحق مہر کازیور لے کرسواچار مرلے کے مکان کی تعمیرپرلگایا اوربھائیوں سے کہا کہ میں تمہیں یہ زیور بنواکردوں گا ۔اب جب کہ ہمارے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں ...
View Detailsتمام طلباء سے فیس لے کر امتحان لینے اور اسی رقم سے مخصوص طلباء کوسکالر شپ دینے کا حکم
استفتاء یونیورسٹی کے طلباء کے لئے نجی ادارے سکالر شپ سکیم شروع کرتے ہیں جس کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ وہ نجی ادارہ طلباء کا امتحان لیتا ہے چنانچہ امتحان کے بعد جو پہلے دس نمبر پر طالب علم ہوتے ہیں ان کو سکالر شپ ملتی ہے جب ک...
View Detailsڈیلرکاسوسائٹی کےاکاؤنٹ میں موجود رقم کسی اورکوبیچنا
استفتاء سوالوں سے متعلق کچھ ابتدائی تفصیل: جناب عالی میرا نام فاروق احمد ہے اورمیں پراپرٹی کاکام الجلیل گارڈن شرقپور روڈ پر کرتا ہوں ہماری سوسائٹی نے 5سال پہلے کچھ فائلیں 5سال کی قسطوں پر سیل کی تھیں ۔اب 5سال مکمل ہونے ...
View Details(1)تعلق والے شخص کو فیکٹری والوں سے ملاوانے پر کمیشن لینا جبکہ اس شخص کو کمیشن کو پتہ نہ ہو(2)بائع اورمشتری دونوں سے کمیشن لینے کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص پہلے دوبئی میں کام کرتا تھا اور وہاں اس کے تاجروں سے تعلقات تھے پھر وہ شخص پاکستان آگیا ، اب اس کے یہاں مختلف فیکٹریوں والوں سے تعلقات ہیں اور وہ شخص ان کے لیے دلالی کا کام کرتا ہے یعنی ان کو گاہک لا کر...
View Detailsاگر کسی کے نام پر اس کی اجازت کے بغیر مکان مورگیج (Mortgage) پر لے لیا تو وہ کس کی ملکیت ہوگا؟
استفتاء کیافرماتےہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے متعلق کہ میرا 2007 میں ایک 25 سال سے نیویارک امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد امریکن فیملی میں نکاح ہوا۔ ان کےسپانسر کرنے کی وجہ سے2008 میں مجھے امریکہ کا ویزاملا۔میں تقریبا18...
View Detailsنیا پاکستان ہاؤس سکیم کے تحت قرضہ لینا
استفتاء نیا پاکستان ہاؤس اسکیم کے تحت حکومت ِپاکستان جو قرضہ دے رہی ہے اسے لینا کیسا ہے؟مکمل تحقیق کرکے جواب دیں کیونکہ یہ قرضہ ہمارے لیے لینا بہت ضروری ہے۔ وضاحت:(1)میری آمدنی 30ہزار ہے اور جس گھر میں رہائش ہے وہ آبائ...
View Detailsاے پی ڈی پراپرٹی کمپنی کے کاروبار کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل کاروبار کے طریقہ کار کے بارے میں صورت مسئلہ یہ ہے کہ چنداحباب نے مل کر ایک کمپنی بنائی ہے جس کا نام ’’اے پی ڈی مارکیٹنگ رئیل اسٹیٹ ‘‘رکھا ہے ۔پراپرٹی کا کاروبار کرتے ہیں مثلا کس...
View Detailsریال کی صورت میں لیے ہوئے قرض کی واپسی کےوقت ریال کاریٹ بڑھ جائے تو قرض کی واپسی کس حساب سے ہوگی؟
استفتاء میں نے ایک رشتہ دار سے پینتیس سو ریال ادھار رقم لی تھی اس وقت ریال کی قیمت 24 اور 25 روپے تھی حالات خراب ہونے کی وجہ سے نوکری چھوٹ گئی اور پیسے بھی نہیں دے سکا اب ریال کی قیمت ہے تقریبا 44 یا 45 روپے ہے،اب مجھے واپس...
View Details’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘ لون سکیم شریعت کےمطابق ہے؟
استفتاء ’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کم قیمت ہاؤسنگ فنانس اسکیم میزان بینک حکومت کی سبسڈی برائے ہاؤسنگ فنانس کے تحت پاکستان کے عوام کو شرعیہ کے مطابق ربا سے پاک سستے گھروں کی فنانسنگ کی فرا...
View Details’’میرا پاکستان ،میراگھر‘‘سکیم کے تحت قرض لینا
استفتاء ہم کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں محدود آمدنی ہے گورنمنٹ نے اپنا گھر بنانےکی ایک سکیم شروع کی ہے جس میں گورنمنٹ سے قرض لے کر گھر خریدا جاتا ہے 35 لاکھ قرض دیتی ہے جس پرپہلے پانچ سال پانچ فیصد پرافٹ کے ساتھ اقساط کی ادائ...
View Details’’اخوت‘‘ ادارے کاقرضہ سودی قرضہ ہے؟
استفتاء 1۔ایک ادارہ بلاسود قرضہ دینے کا کہہ رہا ہے جب میں گئی معلومات لینے کےلیے تومجھے کہاکہ پانچ لاکھ قرض ملے گا اورچھ لاکھ واپس کرناہوں گے۔وہ کہتے ہیں کہ تقی عثمانی صاحب نے فتوی دیاہے کہ یہ سود نہیں ہے۔رہنمائی فرمائیں ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
