• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء گزارش  یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ،میرے والد نے تین شادیاں کی تھیں، پہلی شادی میری والدہ سے کی تھی ،میری والدہ کا  انتقال ہوگیا تھا پھر دوسری شادی کی اوردوسری بیوی کو  طلاق دے دی ،ان سے کوئی اولاد ن...

استفتاء ایک مسئلہ درپیش ہے  ایک خاتون فوت ہوتی ہیں ،اس سے قبل ان کے خاوند بھی وفات پا چکے ہیں ،ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جن میں سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی شادی شدہ ہیں ان کو خاتون نے  کافی زیور اور سامان دیا تھا اور جو...

استفتاء مسئلہ یہ ہے  کہ میرے پاس2پرندے ہیں  کسی  سے چھوٹ کر  آئے  ہیں  مجھے نہیں   معلوم کس کے ہیں؟  توکیا  میں ان کو پال  کر یا  فروخت کر کے وہ پیسے  استعمال کر سکتاہوں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ الجواب :بس...

استفتاء میں ایک کالج میں پڑھاتی ہوں، میں نے اپنی ساتھی (کولیگ) سے ایک لاکھ روپیہ ادھار لیا۔ اور کسی کی ضرورت پوری کرنے کے لئے اُس کو دے دیا، جن کو دیا وہ اہلیہ ذوالفقار ہیں۔ جب اہلیہ ذوالفقار  نے مجھے وہ پیسے واپس کئے تو اُ...

استفتاء میرے شوہر کی تنخواہ 75ہزار ہے۔ اٹھارہ ہزار ہمارے گھر کا کرایہ جاتا ہے 25000 ہمارے گھر کا تقریباً خرچ ہے راشن کا اس کے علاوہ پانچ ہزار تک بل آجاتے ہیں۔ پانچ میرے بچے ہیں۔ جن میں سے تین بچے پڑھنے والے ہیں اور ان کی سا...

استفتاء میری ہمشیرہ نے اپنا کچھ زیور بیچ کر مبلغ ایک لاکھ روپے میرے حوالے کیے کہ یہ رقم طاہر کو مضاربت کیلئے جمع کروا دو ، وہ مجھے کمائی سے 35 فیصد نفع  ہر ماہ دیا کرے گا۔میں نے رقم ان سے پکڑ لی، لیکن طبیعت  کی خرابی کی وجہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارےمیں  کہ دو بندے ثاقب اور شوکت لاہور میں کام کرتے ہیں ایک ساتھی (ثاقب)گھرپیسے بھیجنا چاہتے ہیں تو شوکت نے اسے کہا کہ آپ مجھے پیسے دے دیں پشاور میں میرا بھائی آپ کے بھائی ک...

استفتاء جاز کیش اکاؤنٹ میں ریڈی کیش(ReadyCash)  آفر  سے پیسے حاصل کر کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟نوٹ : جاز کمپنی کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق  اس آفر میں صارفین سو(100) روپے سے لے کر  دس ہزار (10000) روپ...

استفتاء مفتی صاحب زید نے اپنے دوست بکرسے دو سال پہلے تین لاکھ روپے قرض لیے تھے اور وعدہ کیا تھا کہ ایک سال کے اندر لوٹا دوں گا مگر زید نے اب تک وہ رقم نہیں لوٹائی اور باربار مطالبہ کرنےکے باوجود واپس کرنے کا نام نہیں لیتا۔ح...

استفتاء *786*8*1*1# ملا کر جاز کیش بچت اکاؤنٹ حاصل کریں  جس میں آپ کو پانچ (5) فیصد سالانہ کے اعتبار سے یومیہ نفع ملے گا۔ بچت اکاؤنٹ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ کیا یہ نفع ہے یا سود ہے؟تنقیح:  جاز...

استفتاء اگر کسی آدمی کی حکومت کی ساتھ جان پہچان ہو  اور وہ لوگوں کے مسائل حکومت کی سطح پر حل کرتا ہے  تو کیا اگر وہ شخص ان  لوگوں سے وقت کے صرف کا پیسہ لیتا ہو تو کیا یہ  جائزہے یا ناجائز  ۔ مثلاً کسی علاقے سے حکومت نے لوگو...

استفتاء کیا بیع ،اجارے یا وکالت کی درج ذیل تین صورتیں جائز ہیں:1۔مال تجارت کا رأس المال مالک کےلیے مقرر ہو اور نفع میں مالک اورعمیل (یا مالک اور وکیل )دونوں نصف نصف میں شریک ہوں مثلازید نے ایک گھڑی 100روپے میں خریدی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غازی نے اپنا گھر بیچنا تھا اس نے ڈیلر حضرات سے رابطہ کرکے سیل کرنے کےلئے لگادیا،نصر غازی کا دوست ہے جب نصر کو پتا چلا کہ اس کا دوست غازی گھر بیچ رہا ہے تو نصر نے غا...

استفتاء اگر ہم  غریب  مزدور   سے کوئی کام کرواتے ہیں  جیسے کوئی  پینچر والے ہو تے ہیں ان سے کوئی کام کروایا اس کے بعد ان سے  مزدوری  پوچھی  تو انہوں نے عام جو مقدار ہوتی ہے ا س  سے زیادہ مانگ لی تو ہم سے جتنی مقدار زیادہ ما...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ہمارے یہاں گجرات میں سکول والے ایڈوانس فیس وصول کرتے ہیں اور تاخیر کرنے پر روز کے حساب سے جرمانہ وصول کرتے ہیں اس کا شرعی حکم کیا ہے ؟جواب مہروالاچاہیےاورذراجلدی ہے شکریہ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا  ایک بیان سنا کہ پراپرٹی ڈیلرز جو بائع اور مشتری دونوں طرف سے کمیشن لیتے ہیں یہ حرام ہے،ان کے مطابق صرف ایک فریق سےکمیشن لی جاسکتی ہے ، د...

استفتاء ہماری آٹے کی چکی ہے ،جہاں پر ہر ایک من گندم کے ساتھ ایک کلو آٹے کی کاٹ کی جاتی ہے۔کیونکہ گندم کا آٹا بناتے وقت جب گندم پستی ہے تو کچھ گندم جل جاتی ہے ۔کیا یہ جائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ایک ادارے میں ایک بالغ(سمجھدار) بچے کو یہ جانتے ہوئے کہ خراب(پڑھنے والا نہیں) ہے اور محض فیس کے لئے اسے داخلہ دے دیا جاتا ہے۔ وہ سارا سال ادارے کا ماحول خراب کرتا ہے۔ پرنسپل کو محض اس کی فیس سے غرض ہوتی ہے جبکہ سارا...

استفتاء ہم لوگ لاہور کی ایک  معروف کمپنی سے 40سال سے کاروبار کرتے ہیں اور بڑے پیمانے پر کرتے ہیں آج  سے 8،10سال پہلے ہم نے اسی کمپنی سے سندھ میں کام شروع کیا اور کافی عرصہ کام کرتے رہے  پھر چند مسائل کی وجہ سے کام بند کرنا ...

استفتاء ایک ایپ ہے Rakuten  کے نام سے یہ کام کرتی ہے جس میں amazon  اور  ali express  کی products کو خریدتے ہیں اور کچھ ہی سیکنڈ میں واپس کردیتے ہیں جسے فیک پرچیسنگ علامتی/جعلی خریداری (fake purchasing) کہتے ہیں۔ ایسے کرنے ...

استفتاء حجام کے کام میں استعمال ہونے والی مشینوں کی مرمت کا کاروبار کرنا جائزہے یا نہیں ؟ مثلاً شیونگ مشین کی مرمت ،بال خشک کرنے والی مشین کی مرمت ،بال سیدھے کرنے والی مشین کی مرمت ۔وضاحت مطلوب ہے: شیونگ مشین کے کیاکیا ...

استفتاء میرا نام نوید ارشد ہے اور میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں اکاؤنٹنٹ ہوں  یہ کمپنی پاکستان میں مختلف کمپنیوں کا باہر دوسرے ملکوں سے سامان منگوا کر دیتی ہےجیساکہ انڈسٹریوں کی مشین، ان کے پرزے ، ٹیکسٹائل کا دھاگہ، رنگ اور کی...

استفتاء (۱)میرے پراپرٹی کا آفس ہے۔میرے پاس گھر کرایہ پر لینے کے لئے دوسرا ڈیلر پارٹی لے کر آیا تھا ،کرایہ دار اس کا  تھا اور مالک مکان ہمارے پاس تھا ،دوران ڈیلنگ مالک مکان ایڈوانس کی رقم کا زیادہ اصرار کرنے لگ گیا جس پر ڈ...

استفتاء HP کی طرف سے دوران کام اگر کسی ملازم سے کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس صورت میں ملازم سے تاوان وصول نہیں کیا جاتا اسی طرح اگر دوران کام کسی ملازم کا حادثہ ہوجائے تو اس صورت میں نقصان پورا کرنے کی یا میڈیکل ٹریٹمنٹ کی کوئی ...

استفتاء 1) بعض ویب سائٹ  ایسی ہوتی ہیں جہاں پر چیزوں  کی خرید و فروخت نہیں کی جاتی بلکہ خدمات (Services) لی جاتی ہیں جیسے فائیور (Fiverr.com) اور اپ ورک (Upwork.com) وغیرہ۔ ان ویب سائٹ  کے ذریعہ مختلف قسم کے کام ہوتے ہیں: ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved