• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء عرض یہ ہے کہ ہم چھ بھائی ہیں، 4بہنیں ہیں۔ والدہ محترمہ ہیں۔ دو بہنوں کو وراثت کا حصہ ادا کر چکے ہیں، باقی دو بہنوں کو ساتھ ساتھ دے رہے ہیں۔ والد صاحبؒ کی وراثت میں ہم چھ بھائی اکٹھے کام کر رہے ہیں۔  ماہانہ تنخواہ آپ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام میرے اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مالک ہے فیکٹری کا اور اس مالک کا ایک منشی ہے اس  نے اپنے مالک سے کروڑوں روپیہ کی چوری کی ہے اب وہ سیٹھ (مالک) زید کے پاس آیا اور بولا آپ میری مدد کریں ،ا...

استفتاء میں پاکستان میں ایک انٹرنیشنل کمپنی کا سی ای او ہوں جو ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرتی ہے میں اپنی جاب میں خوش اور سیٹ ہوں۔ مجھے مشہور کمپنی گوگل google.com  سے سنگاپور میں نوکری کی آفری آئی ہے جو کہ مالی ل...

استفتاء ایک بندہ ایسا کام کرتا رہا جو ناجائز تھا بعد میں اسے اس کا پتہ چلا اس نے توبہ کی ، اب وہ پیسے کیا جائز کاروبار میں لگا سکتا ہے؟ اور اس کاروبا سے پیسے کما کر اصل رقم کو بغیر ثواب کی نیت سے صدقہ کر دے؟وضاحت مطلوب ...

استفتاء میرے شوہر پیپسی کولا کے ڈسٹری بیوٹر ہیں ۔وہ اپنے بزنس میں لوگوں کی رقوم لگا کر ان کو ماہانہ منافع دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ ان کو ماہانہ  طے شدہ  نفع دیتے ہیں ان کا کہنا ہےکہ ہم آسانی کے لئے ایسا کرتے ہیں ۔اب گرمیو...

استفتاء ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کاروباری نوعیت کا۔ دو شخصوں نے مل کر کاروبار کیا ایک نے پیسہ لگایا دوسرے نے وقت لگایا ، کاروبار چلتا رہا اور نفع تقسیم ہوتا رہا ، پھر کچھ ایسا ہواکہ اس کو کاروبار بند کرنا پڑا ، اب مسئلہ یہ ...

استفتاء مضاربت کے باب میں لکھا ہوا ہے کہ اگر مضارب شہر کے اندر سفر کرے تو خرچہ اسی کے ذمے ہو گا ،مال مضاربت سے نہیں لے سکتا ۔اب اگر مضارب کراچی میں  مثلاً مختلف جگہوں پر جاکر مال فروخت کرتا ہے ،ان کے آرڈر لینے کے لیے جاتا ہ...

استفتاء یہاں پر   BTC Mininig (یعنی کرپٹو کرنسی کی مائننگ ) کا کام کیا جاتا ہے ۔کام کرنے کا طریقہ : ہم آپ سے انویسٹمنٹ  لے کر آپ کی رقم پر BTC Mininig  کرتے ہیں اور 90%پرافٹ اپنے انويسٹر كو ديتے  ہیں اور 10%خود رکھتے ...

استفتاء پاکستان میں ایک کمپنی رائل گروپ آف کمپنیز کے نام سے کام کر رہی ہے جو لوگوں سے پیسے لے کر مختلف کاموں میں انویسٹمنٹ کرتی ہے اور پھر لوگوں کو نفع دیتی ہے اس کمپنی کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے؟ اس سے متعلق کچھ معلومات اور...

استفتاء اوکٹا ایف ایکس (OctaFX)ایک کمپنی ہے جسکی ویب سائٹ اور  موبائل اپلی کیشن بھی موجود ہے۔ اس کمپنی میں لوگ سرمایہ کاری کر کے نفع کما سکتے ہیں اور اس میں سرمایہ کاری کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے۔ او...

استفتاء میں نے ایک آن لائن کمپنی(Meta FX Global) میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے جو ہر مہینہ مجھے گیارہ (11) فیصد نفع دیتی ہے ۔ کوئی مخصوص رقم نہیں دیتی۔ کاروبار کی نوعیت یہ ہے کہ کمپنی ہمارا سرمایہ فارکس ٹریڈنگ (کرنسی کی خرید ...

استفتاء All Pakistan projectیہ کمپنی Security Exehange commission of paksitan  اور FBR سے رجسٹر شدہ ہے۔ اس کمپنی میں آپ نے کم از کم  16000روپے انویسمنٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ 24مہینوں تک اس کمپنی کے پاس محفوظ ہوتے ہیں۔ اور اگر ...

استفتاء ایک مسئلہ درپیش ہے جس کے لیے آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ مہربانی فرماکر میرے اس مسئلہ کے  متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں حل بیان فرمادیں۔میرا نام محمد اشعر حسین ملک ہے اور میں کینیڈا اور پاکستان میں کاروبار کرتا ہوں...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم!1۔ زید اور بکر دو بھائی اپنی مشترکہ جائیداد اور کاروبار کو تقسیم کرتے ہوئے الگ ہونا چاہتے ہیں شرعی اعتبار سے تقسیم کا طریقہ کیا ہونا چاہیے  ؟ شریعت محمدی ﷺ کی روشنی میں وضاحت فر...

استفتاء اگر کوئی یہ کہے کہ میری مرغی یا کسی دوسرے پرندے کے انڈے لے لو اور اپنی مرغی کے نیچے رکھ کر چوزے نکلوالو۔ پھر جو بچے نکلیں گے یا تھوڑ ے بڑے ہوجائیں گے تو آپس میں آدھے آدھے یا جو بھی حصہ مقرر کرتے ہیں اس کے حساب سے...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں  اور کڑے بناتے ہیں اور ہم 21 قیراط اور اس سے زیادہ کھوٹ والے سونے پر 22 قیراط کی مہر (Stamp )نہیں لگاتے ،چاہے کام واپس کرنا پڑے ۔واضح رہے کہ چوڑی کڑے کے کام میں سب سے پہلے پتری پر مہر (...

استفتاء کئی لوگ آڑھتیوں سےادھارپیسےلیتےہیں اس شرط پرکہ زراعت کریں گےپھروہ برآمدشدہ زراعت کی پیداوارکواسی آڑھتی کودیں گےوہ کمیشن پربیچےگاکیایہ پیسےلیناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوگوں...

استفتاء ہمارے قوم (قبیلے)کی مشترکہ زمین ہے اب اس زمین کی تقسیم کاعمل جاری ہے۔ مشترکہ زمین کی حدود اربعہ بھی معلوم ہے اور شرکاء کی تعداد بھی معلوم ہے لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہےکہ  فی فرد کو کتنی  زمین ملے گی۔اور تقسیم...

استفتاءہمارے علاقے میں کچھ اس طرح کاروبار کرتے ہیں کہ  کھاد کی جن بوریوں  کی نقد  قیمت مثال کے طور پر ہزار1000 روپے ہو  تو اس کو  ادھار اٹھارہ1800سو پر اس شرط کیساتھ بیچتے ہیں  کہ جب آپ کی فصل آئے گی تو پیسے دے...

استفتاء 55مرلہ کا سودا ہوا تھا، مجبوری کے عالم میں جبکہ مجھے پیسوں کی اشد ضرورت تھی دوسری جگہ کسی کو دینے تھے، 55مرلہ کی ٹوٹل قیمت تھی ایک کروڑ دس لاکھ روپیہ جس میں سے 70لاکھ روپیہ وصول ہوا، 40لاکھ روپیہ ابھی تک بقایا ہے۔ ج...

استفتاء گذارش ہے کہ میں نے ایک بلڈنگ خریدی ہے جس کی کل مالیت ایک کروڑ پچھتر لاکھ ہے ۔مالک کو بیعانہ  پچاس لاکھ ادا کردیا ہے اور باقی ایک کروڑ پچیس لاکھ 6 ماہ بعد ادا کرنا طے پایا ہے ۔ بلڈنگ کرایہ پر چڑھی ہوئی ہے ۔کیا اس بلڈ...

استفتاءزید گاڑیوں اور گاڑیوں کے ٹائرز کا کاروبار کرتا ہے۔ اور مختلف لوگوں کو گاڑی اور ٹائرز قسطوں پر دیتا ہے، ساری شرائط و معاملہ طے کرنے کے بعد زید ان کو کہتا ہے اگر آپ نے مقررہ تاریخ تک قسط ادا نہ کی تو پھر آ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ خواتین  کے بغیرآستین والے کپڑے ’’فراک‘‘کی تجارت کرنا کیسا ہے اور نابالغ بچیوں کے فراک کی تجارت کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء گزارش ہے کہ ہم لوہے کی چادر سے بننے والی مصنوعات بناتے ہیں ۔اس مال سے جو ویسٹ  سکریپ بچتی ہے اس کے خریدار ہمیں رقم ایڈوانس دے دیتے ہیں ۔ٹائم کی کوئی پابندی نہیں ہوتی ۔پابندی صرف یہ ہوتی ہے کہ جب بھی اور جتنی بھی اسک...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب میں نے ایک سوسائٹی جو کہ شرق پور روڈ پر النور آچرڈ کے نام سے واقع ہے اس میں پانچ مرلے کی فائل مبلغ دو لاکھ پچھتر ہزار(2،75،000) روپے میں خریدی اس کی کل قیمت مبلغ چھپن لاکھ پچاس ہزار (56،50،000)ر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved