• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء اوکٹا ایف ایکس (OctaFX)ایک کمپنی ہے جسکی ویب سائٹ اور  موبائل ایپلی کیشن بھی موجود ہے۔ اس کمپنی میں لوگ سرمایہ کاری کر کے نفع کما سکتے ہیں ، اس میں سرمایہ کاری کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے متعلق کہ میں  نےایک آدمی کو لوڈ کے لیے سارا سسٹم بنا کردیدیا  یعنی سم، پیسہ وغیرہ سب میرا ہےاور لوڈ وغیرہ بھی اپنے پیسے سے خود کرکے دیتا ہوں ، لیکن آگے کسٹمر کو لوڈ اور پیکج ک...

استفتاء ایک آدمی جس نے ایک شخص کو 5 لاکھ روپے قرض دیا، اب مقرض مقروض  سے کہتا ہے کہ تو مجھے اپنا مکان گروی پر دیدے میں اس کو استعمال کرتا رہوں گا جب آپ مجھے میرے 5 لاکھ روپے واپس کردو گے تو میں تمہیں تمہارا گھر واپس کردوں گ...

استفتاء میزان تحفظ پنشن فنڈ ، یہ المیزان انویسٹمنٹس کے زیر انتظام ایک پنشن فنڈ ہے جس کاآغاز 2007 میں ہواہے۔یہ انویسٹمنٹ کا ایک طریقہ کار ہے  کہ جس میں کوئی بھی شخص شامل ہوسکتا ہے اور اس کے 4 پروگرامز میں سے کسی ایک کو م...

استفتاء ** کے پاس 5کنال زمین ہے اور جاوید اس پر کاشت کاری کرتا ہےجب فصل کٹ جائے گی تو آدھی فصل زاہد کی ہو گی اور آدھی جاوید کی ہو گی ،زاہد کی طرف سے صرف زمین ہے باقی ہل(ٹریکٹر) چلانا ،پانی دینا ،تخم فراہم کرنا ،کھاد وغیرہ  ...

استفتاء مفتی صاحب  سات سال تک  بچہ اور نو سال تک بچی کی پرورش کا حق والدہ کو ہوتا ہے اور اس مدت تک نان نفقہ کی ذمہ داری والد پر ہوتی ہے، اس مدت کے بعد اولاد کو اختیار ہوتا ہے کہ اب وہ والدہ کے پاس رہیں یا والد کے پاس ، لیکن...

استفتاء پلے اسٹور پر ایک ایپ ہے پیسے کمانے کی ،اس میں پیسے انوسٹ کرتے ہیں اور ان پیسوں کے ساتھ اوپر پیسے ملتے ہیں وہ حرام ہیں یا حلال؟تنقیح : ایپ کا نام " FFI" ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مفتی صاحب میرا سوال  یہ ہے کہ ایک بندہ یوٹیوب چینل چلا رہا ہے اور اسکے چینل تک رسائی بہت کم ہے کیا اس چینل کو  مشہور کرنے کے لیے وہ ایسا کر سکتا ہے کہ گوگل ایڈ کے ذریعے اس کے اشتہار چلوائے ؟ گوگل کو  اس مقصد  کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں اپنے گھر کی بڑی بیٹی ہوں۔میرے والد صاحب 2004 میں انتقال کرگئے تھے ،ان کےانتقال کےبعدمیری والدہ نے وراثت تقسیم نہیں کی تھی اور سب بیٹوں،بیٹیوں کی شادیاں کرائیں۔والدہ نے ک...

استفتاء اگر کوئی آدمی جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت کرتا ہے تو کیا شرعاً اس بیع کو توڑنا لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرعاً اس بیع کو  بھی توڑنا لازم ہے تاہم اگر دوسرا فریق توڑنے پر...

استفتاء ایک شخص نے سولر ٹیوب ویل لگایا ہے  اور اس ٹیوب ویل کے ذریعے کھیتوں کو پانی دیتاہے ان کھیتوں کے پیداوار میں عشر ( دسواں حصہ زکوٰۃ ) ہے  یا  نصف عشر(بیسواں  حصہ)  زکوٰۃہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء ہمارے علاقے میں عیسائیوں کا پرانا گرجا گھر ہے۔ اس کی تعمیر نو کے لیے عیسائی چندہ کررہے ہیں اور وہ مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ گرجا گھر بھی درحقیقت اللہ کا گھر  ہے عیسائی بھی اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور زمین  پر اللہ کا گ...

استفتاء ہم لوگ شوگر ملز اور سیمنٹ فیکٹری وغیرہ میں استعمال ہونے والے پُرزے بیچتے ہیں، ان فیکٹریوں کے تین عدد اداروں  سے ہمارا واسطہ رہتا ہے۔۱)Purchase Department(شعبہ خریداری) ۲)Site/Factory(فیکٹری کےتکنیکی حصے کے ملازم...

استفتاء میرے والدصاحب نے 2012 میں زیور بنایا تھا ،2015 میں ان کی وفات ہوگئی،اور والدہ کی وفات 2019 میں ہوگئی،وہ زیور میرے پاس ہے،والد صاحب اپنی زندگی میں زکوۃ ادا نہیں کرسکےتھے،اور یہ زیور بھائی کی شادی کیلئے بنوایا گیا تھا...

استفتاء 1 میرا سوال یہ ہے کہ1) حضور ﷺ کے دور میں یا خلفاء راشدین کے ادوار میں کسی مسلمان نے رہائشی گھر کرایہ کے لیے دیا تھا یا کسی مہاجر ،انصار یا فاتح نے رہائش اختیار کرنے کے لیے مکان کرایہ پر لیا یادیا تھا ؟ اگر ایسا ...

استفتاء ایک شخص دوسرے سے دودھ خریدتا ہے ،خریدار کہتا ہے کہ مجھے روزانہ 16من دودھ چاہیے اور اس کے لیے خریدار دوسرے کو ایک سال کی قیمت ایڈوانس دے دیتا ہے ،چاہے سال کے دوران دودھ کی قیمت کم ہو یا زیادہ ہو۔۔کیا یہ صورت جائز...

استفتاء اسلام میں سود لینے، دینے، گواہ اور لکھنے والے کے لیے سخت  وعید ہے۔میرا بینک میں سیونگ اکا ؤنٹ ہے جس پر ماہانہ کچھ پرافٹ ملتا ہے۔ہم کچھ دوستوں، عزیزوں اور گھر والوں نے ایک گروپ بنایا ہوا ہے۔جس سے ہر ماہ بیوہ، یتیم بچ...

استفتاء میں ایک کمپنی میں ملاز م ہوں، کمپنی اپنے ملازمین کو گھر بنانے کے لیے  بلا سود قرضے دیتی ہے ، قرضے پر کمپنی سود وصول نہیں کرتی لیکن قرضے کی واپسی یقینی بنانے کے لیے کمپنی نے ایک انشورنس کمپنی سے معاہدہ کیا ہوا ہے جو ...

استفتاء ایک مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکار تھی کہ ایک گاڑی جو میں نے اکتوبر 2021 میں ایک صاحب کو بیچ دی قانونی لحاظ سے وہ گاڑی کو 15 دن کے اندر اپنے نام کروانے کے پابند تھے جو کہ انہوں نے نہیں کروائی اور تقریبا ایک ماہ کے بع...

استفتاء میرا گودام مسجد کے پیچھے ہے ،کیا  میں اپنے  گودام کی سیکیورٹی کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ لگا سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گودام کی سیکیورٹی  کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ ...

استفتاء کیا گولڈ ڈکٹ کمپنی میں انویسٹمنٹ ( سرمایہ کاری) کرکے نفع کمانا جائز ہے؟تنقیح:اس کمپنی میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد اکاؤنٹ ہولڈر کو مختلف مالیت کے پیکجز میں سے ایک پیکج خریدنا پڑتا ہے، جتنی مالیت کا پیکج ہو گا اس پیکج ...

استفتاء میں نے گروی پر گھر لینے کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے مثال کے طور پر میں نے کسی سے گروی پر مکان لینا ہو اس سے دس لاکھ پر گروی لے لیتا ہوں مدت تین سال کے لیے اور وہ گھر میں کسی اور کو بیس ہزار کرایہ پر دیتا ہوں اور...

استفتاءچند سال قبل *** نے ایک مولانا کےمشورے سے 20 لاکھ روپے  *** کی دکان میں لگائے، دکان کی کل مالیت  تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے تھی، مولانا نے *** کو بتایا کہ 20 لاکھ کے بقدر دکان کے کرائے میں سے حصہ بھی ملتا رہے گا اور وقت کے ساتھ دکان کی مالیت می...

استفتاء میں ایک ریٹائرڈ سرکاری آفیسر ہوں۔ اللہ کے فضل وکرم سے  میری ساری عمر یہ کوشش رہی  ہے کہ حرام کاموں/ سود وغیرہ سے بچوں اور جائز اور حلال طریقہ سے رزی کماؤں۔ اللہ کے فضل وکرم سے اللہ نے اتنا  زیادہ دیا  ہے جتنا میں نے...

استفتاء سرکاری ملازمین کی ماہانہ تنخواہ میں سے گورنمنٹ قوانین کے تحت طے شدہ ریٹس کے مطابق جی پی فنڈ کی مد میں کٹوتی ہوتی ہے ، یہ رقم سروس (ملازمت) کے اختتام پر ملازم کو کچھ اضافے کے ساتھ واپس کی جاتی ہے جس میں علماء کی رائے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved