• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء میری پرچون کی دکان ہے جس میں جس طرح بالغ  افراد سودا لینے آتے ہیں اسی طرح نابالغ بچے بھی آتے ہیں تو کیا بچوں کے سودا کرنے سے خرید وفروخت درست ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے  دین وفقہا ئے شرع متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ہم تین شراکت دار ہیں اور مل کر ایک کال سینٹر چلا رہے ہیں کام شروع کرنے سے پہلے ہماری کچھ باتیں طے ہوئی تھیں اور کچھ اَن کہی رہ گئی تھیں جن پر  ہم تینوں...

استفتاء مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے  کہ ایک شخص کی  ملکیت میں ایک پہاڑ ہے اور ایک دوسرا شخص ماربل پتھروں کا ٹھیکے دار ہے یعنی پتھروں کے  بیچنے کا کاروبار کرنا چاہتا ہے اس طور پر کہ ٹھیکے دار اس شخص کے پہاڑ کا معائنہ کر کے وہ پہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  مسمی *** کی دو بیٹیاں اور ایک ہمشیرہ تھی۔ مسمی *** کی  نرینہ اولاد  نہ تھی اس بناء پر مسمی مذکور نے *** ہڑے نامی شخص کو بطور گھر داماد لا کر اپنی بڑی بیٹی مسمات خون...

استفتاء ایک آدمی دو نمبر موبل آئل بنارہا ہے وہ ڈیزل میں کیمیکل ڈال کر بناتا ہے  ڈیزل پہلے وہ ایک پمپ سے خریدتا تھا موجودہ ریٹ پر جیسے 330 روپے اب وہ ڈائریکٹ کمپنی سے 305 روپے میں خرید رہاہے اب اسے ڈیزل خریدنے کے لیے انویسٹم...

استفتاء *** نے *** سے ایک مکان بمبلغ 40لاکھ روپے میں خریدا اور بطور بیعانہ کچھ رقم تقریبا23 لاکھ روپے ادا کر کے مکان کا قبضہ لے لیا اور بقایا جلد ادا کرنے کا وعدہ کیا، *** نے رقم کسی مشترکہ کاروبار میں لگائی ہوئی تھی جس میں...

استفتاء ہمارے ہاں  بستی میں اس طرح ہوتا ہے کہ لوگ جب گندم کاٹتے ہیں تو وہ آڑھتی کو دے آتے ہیں اور گندم کی قیمت دو مہینے بعد لی جائے گی جو حکومت کی قیمت ہوگی، چاہے وہ قیمت اب کی قیمت سے زیادہ ہو یا کم ہو اور اس بات پر آڑھتی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ماموں کو پیسوں کی ضرورت تھی اور میرا بحریہ آرچرڈ میں ایک پلاٹ ہے جو کہ تقریبا ساڑھے چھ مرلے کا ہے میرے ماموں نے کہا کہ تم یہ پلاٹ بیچ کر مجھے پیسے دےدو اور بدلے...

استفتاء ایک بندے کو میں نے زمین دی،   زمین  وہ سنبھالے  گا اس میں بھیجائی وغیرہ کرے  گا اور جو فصل ہو گی اس   میں سے دانے مجھے دے گا اور جو جانوروں کا چارہ مثلاً بھوسہ وغیرہ ہو گا وہ اس کا ہو گا، کیا یہ عقد کرنا جائز ہے؟ ...

استفتاء ہم میڈیسن سپلائی کا کام کرتے ہیں، جہاں ہم دوسری میڈیسن سپلائی کرتے ہیں وہاں ہمارے کسٹمر ہم سے یہ بھی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ ہمیں مردانہ ٹائمنگ والی میڈیسن بھی دیا کریں اور کسٹمر بہت اصرار کرتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ الحیات گروپ آف کمپنیز  سے کمائی کرنا جائز ہے  یا نہیں؟ تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق “الحیات گروپ آف کمپنیز “...

استفتاء 1۔ایک آدمی گائے کا بچہ لے کر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے  اور جب وہ بڑا ہوجائے تو اسے بیچا جائے گا اور بچے کی قیمت سے زائد جتنا نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا  تو کیا یہ صورت ازروئے شریعت جائز ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض کمپنیاں واٹس ایپ گروپ کے ذریعے کام کر رہیں ہیں جن کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے رجسٹریشن فیس کے نام پر پیسے جمع کیے جاتے ہیں جو مختلف ہوتے ہیں مثلا ایک ہ...

استفتاء ICE Mining ایک ایپ ہے اس پر ارننگ کی جاتی ہے اس بارے میں  بتادیں کہ اس ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کمائی کاطریقہ کار: کمائی کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ سب سے پہلے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے  ا...

استفتاء انٹر نیشنل برانڈ اسائنمنٹ ورک (INTERNATIONAL BRAND ASSIGNMENT WORK) تفصیلات:روزانہ آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کے حساب سے آپ کے واٹس ایپ  پر اسائنمنٹ دی جائیں گی۔اسائنمنٹ کا ٹاپک ہم خود دیں گے آپ کو اسے دیکھ کر لکھنا ہ...

استفتاء 1۔مردہ کو غسل دینے والے کے لیے اجرت لینا کیسا ہے؟ 2۔ اگر بغیر طلب کیے  کوئی ہدیہ دیدے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ عام حالات میں جائز ہے تاہم نہ لے ...

استفتاء 1۔ مفتی صاحب اگر کوئی شخص کسی کو وکیل بنائے کہ میرے لئے دوکلو شہد خرید کر لاؤ اور  وکیل  خرید لائے لیکن بائع وکیل سے پیسے نہ لے  تو کیا یہ چیز  وکیل موکل کو مفت دے گا یا وکیل کے لیے اس سے پیسے لینا جائز ہے؟ 2۔اسی...

استفتاء اگر کسی بندہ کو كوئی بندہ اپنی میڈیکل ا سٹور کی ڈگری دیتا ہے اور یہ ڈگری دینے والا بندہ  مہینے  میں کسی ایک دن ، ایک گھنٹے کے لیے اسٹور پر ٹائم بھی دیتا ہے اور اس  ٹائم کے بدلے یہ  بندہ میڈیکل اسٹور والے...

استفتاء SRAارننگ ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے؟ تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق SRA ایک کمپنی ہے جس میں اکاؤنٹ بنانے سے  7 ڈالر ملتے  ہیں۔ لیکن ان ڈالرز کو تب تک نہیں نکلوایا جا سکتا جب تک اکاؤنٹ ہولڈر کمپنی ک...

استفتاء میرا تعلق اسلام آباد سے ہے اور میں نے انویسٹمنٹ کے حوالے سے شرعی مسئلہ پوچھنا ہے۔ امارات گروپ آف کمپنی کے نام سے اسلام آباد میں ایک انویسٹمنٹ کی کمپنی ہے  جو مختلف پلازوں کی مالک ہے اور ان پلازوں کے مختلف رقبہ جا...

استفتاء وکالت کے کام میں ہر وکیل کے تحت ایک منشی (کلرک) ہوتا ہے جس کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ کلائنٹ کے پیپر پورے کرے ، کلائنٹ کو پیشی پر حاضر کرے وغیرہ ،اس منشی کی الگ سے تنخواہ طے نہیں ہوتی بلکہ وکیل منشی کو یہ کہتا ہے کہ کل...

استفتاء کیا آئی ڈبلیو آلٹرنیٹو( IW Alternative) ارننگ ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے ؟ تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق آئی ڈبلیو آلٹرنیٹو( IW Alternative)ایک ارننگ ایپ ہے جس سے کمائی  کا طریقہ یہ ہے کہ مختلف پر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں آپ حضرات اس مسئلہ میں کہ *** ایک اسکول میں تقریباً تیرہ مہینے سے اسلامیات کا ٹیچر ہے اور اب کچھ حالات اور سیلری کم ہونے کی بنا ء  پر ***نےبار بار تقاضہ کرنے کے بعد استعفاء دے دیا اور *** کو اس عرصے م...

استفتاء کیا ٹرسٹ والٹ (Trust Wallet  ) ایپ سے آن  لائن کمائی کرنا جائز ہے ؟ تنقیح : www.trust wallet.com ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق یہ ایپ ڈیجیٹل کرنسی کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ہے ۔ جس میں کرپٹو کرنسی خریدی بھی...

استفتاء کیا SMDایپلیکیشن سے کمائی کرنا جائز ہے؟ تنقیح:انٹرنیٹ سے حاصل کی  گئی معلومات کے مطابق  ایس ایم  ڈی(SMD) ایک ارننگ ایپ ہے جس پر کمائی کا طریقہ یہ ہے کہ کمپنی نے مختلف پیکیجز بنائے ہوئے ہیں مثلا وی آئی پی لیول 1 ,...

© Copyright 2024, All Rights Reserved