(1) بیعانہ کے بعد قبضہ سے پہلے پرندہ مر جائے تو نقصان کس کا شمار ہوگا؟(2)بیعانہ دینے کے بعد اگر مشتری مبیع نہ لے تو بائع کے نقصان کی تلافی کیسے کی جائے گی؟(3)بیعانہ کے بعد قبضہ سے پہلے مبیع میں اضافہ ہوجائے تو وہ کس کا شمار ہوگا؟
استفتاء مفتی صاحب !”پرندوں کی خریدو فروخت میں بیعانہ کے بعد قبضہ سے پہلے پرندہ مر جائے تو نقصان کس کا شمار ہوگا “ یہ مسئلہ آپ سے دریافت کیا تھا جس کا جواب الحمد للہ موصول ہو گیا ہے ۔ اور اس کو سوشل میڈیا پر متعلقہ لوگوں کے ...
View Detailsبیلدار کے پوسٹ پر امامت کرنا
استفتاء مجھے بیلداری کی پوسٹ پر دس دن قبل سرکاری ڈیوٹی ملی ہے ۔ اس جگہ پر میں تین سال سے امامت کر رہا ہوں اور ابھی تک اس علاقے میں سرکاری پوسٹ میں امام و خطیب کی پوسٹ منظور نہیں ہوئی تو میرے لیے امامت کرتے ہوئے بیلدار کی تن...
View Detailsسونا قرض لیکر سونا ہی واپس کرنا
استفتاء ایک شخص نے مجھ سے قرض پیسوں میں مانگا تھا میرے پاس پیسے نہیں تھے میں نے کہا مجھ سے 5 تولے سونا بطور قرض لے لو بعد میں سونا ہی واپس لوں گا تو کیا معاملہ جائز ہے؟ اور میں اس سے سونا واپس مانگ سکتا ہوں؟ سونا میں نے ڈلی...
View Detailsعقد بیع میں مبیع کے وصف کی شرط لگانے میں اختلاف کا حکم
استفتاء ***نے***سے سات گائیوں کی بیع کی ان میں سے ایک گائے پر دونوں رضامند ہوئے البتہ باقی گائیوں کے بارے میں*** نے کہا کہ میں باقی گائے آپ کو ڈاکٹر سے چیک کرکے دیتا ہوں کہ یہ حاملہ ہیں لیکن*** نے کہا کہ میں آپ کے اعتماد پ...
View Detailsاکاؤنٹ میں پیسے ڈلوانے کی اجرت
استفتاء میں ** کی ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ہم سے بینک کافی دور ہے تقریباً 2 ریال کرایہ لگتا ہے اگر کوئی آدمی اکاؤنٹ میں پیسے ڈالنا چاہتا ہو اور میں اس کو کہوں کہ 1 ریال مجھے دو میں یہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کرونگا تو...
View Detailsكرائے كے مكان ميں بجلی کے کنکشن کی اصلاح کس کےذمے ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ** نے ** کو مکان کرائے پر دیا اب اگر بجلی یا کنکشن ڈوری وغیرہ میں کوئی خرابی آتی ہے تو وہ صحیح کرانے کے پیسے مکان مالک** دے گا یا کرائے دار دے گ...
View Detailsآرڈر پرچیز (خرید )کر آگے سپلائی کرنے کا حکم
استفتاء ہماری ایک کمپنی ہے اور ہمارا کام انڈسٹریز میں انڈسٹریل آئٹم سپلائی کرنا ہے، ہمیں سب سے پہلے انڈسٹریز سے پرچیز آرڈر آتا ہے پھر اس کے بعد ما ل ہم اس انڈسٹری کے پلانٹ میں بھجواتے ہیں اسی طرح ہمیں ایک کمپنی سے آرڈر و...
View Detailsقادیانیوں کی فیکٹری میں کام کرنے کا حکم
استفتاء کیا قادیانیوں کی فیکٹری میں کام کرنا جائز ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: (1)آپ کس فیکٹری میں کیا کام کرتے ہیں ؟(2) آپ کا اس فیکٹری میں کیا عہدہ ہے؟(3) آپ کی تنخواہ کتنی ہے اور گزارا کتنے میں چل جاتا ہے؟(4) کیا فیکٹری کے مال...
View Detailsسب سے افضل دینار وہ ہے جو گھر والوں پر خرچ کیا جائے
استفتاء سوال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ ایک وہ دینار ہے جس کو تو اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے ، ایک وہ دینار ہے جس کو گردن چھڑانے کے لیے خرچ کرتا ہے ، ایک وہ دینا ہے جس کو تو کسی مسکین پر خرچ کرتا ہے ،ایک وہ دینار ہے جس ک...
View Detailsآخری تاریخ سے پہلے بل اد اکرنے پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کا شرعی حکم
استفتاء ہم آسٹریلیا میں رہتے ہیں ،وہاں بجلی / گیس کے ماہانہ بلوں کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ ہمیں جو بل دیا جاتا ہے اس پر ہماری خرچ کی ہوئی بجلی کی مقدار ، اس کی اصل قیمت اور ادائیگی کی مقررہ تاریخ درج ہوتی ہے،اور جمع کروانے...
View Detailsدار الحرب میں شراب خانے کی سیکیورٹی کی نوکری کرنا
استفتاء کیا برطانیہ میں شراب خانہ کے باہر سیکیورٹی کی ملازمت کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ملازمت کی گنجائش ہے ۔ توجیہ: حربی کافر امام صاحب اور صاحبین کے نزدیک چونکہ ...
View Detailsانشورنس كمپنی میں بوقت ضرورت ملازمت کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کے مالی حالات تنگ ہیں اور بندہ کے پاس ایک ملازمت آئی ہے جو ایک انشورنس کمپنی کی ہے۔ اس کی نوعیت کچھ ایسی ہے کہ سعودی عرب میں ہر ایک شخص کے لیے ہیلتھ انشورنس ...
View Detailsاجرت علی الطاعات
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: 1۔علم سے قرآن و حدیث اور شرعی علوم جبکہ فن سے تمام دنیاوی علوم کومراد لیا جاتا ہے ۔فن سکھانے یا کسی کو اس میں ماہر بنانے کے لیے اجرت لینا صحیح ہے ، تو کیا علم ...
View Detailsجعلی مقبولیت حاصل کرکے فیس بُک پیج کے ذریعے کمائی کرنا
استفتاء ) ہم فیس بک کے ذریعے سے کمائی کرتے ہیں ،کمائی اشتہارات کے ذریعے سے ہوتی ہے ،فیس بک کے ذریعے سے کمائی کرنے کے لیے ضروری ہے کہ فیس بک پر آپ کے دس ہزار(10000)فالوورز ہوں اور آپ کی مختلف ویڈیوزکو کو لوگ 10ہزار گھنٹوں ت...
View Detailsشناختی کارڈ ویزہ کی کاپی کرنا
استفتاء میری فوٹو کاپی کی مشین ہے جس میں شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی فوٹو کاپی کرنی پڑتی ہے یعنی جس طرح بغیر تصویر والی فوٹو کاپی کرتا ہوں اسی طرح تصویر والی فوٹو کاپی کرنا ہو تو کیا میرا کاروبار جائز ہے یا کس حد تک جائز ہے؟...
View Detailsاپنا مال فروخت کرنے کے لیے کمپنی کے ملازمین کو رشوت دینا
استفتاء ہم نے دارالافتاء سے ایک فتوی لیا تھا جس میں ایک صورت(کمپنیوں میں مال دینے کے لیے پرچیز آفیسرز اور مینیجرز کو رشوت دینے) کا تو حکم ذکر کیا گیا لیکن دوسری متبادل صورت (پرچیز آفیسرز سے سرمایہ کاری کرو ا کراسے فروخت...
View Detailsانعامی بانڈ، پنشن اور حکومتی تنخواہ کا حکم
استفتاء مفتی صاحب میرے کچھ سوالات ہیں جن کے متعلق آپ سے شرعی راہنمائی درکار ہے ۔ 1۔ انعامی بانڈز جو حکومت سے لیے جاتے ہیں کیا وہ شرعاً جائز ہیں ؟ کیونکہ انعامی بانڈز لاٹری کی طرح نہیں ہوتے بلکہ ان بانڈز پر لگائی گئی رق...
View Detailsکاروبار میں منافع کی شرعی حد
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ایک مرتبہ (تقریبا 5 سال پہلے) میرا قریبی دوست مجھے کپڑا خریدنے کے لیے رحمت چوک عثمانیہ مارکیٹ ساتھ لے گیا ،وہاں اس نے قمیص کا کٹ پیس پسند کیا اور قیمت پوچھی،دوکاندار نے اس کی قیمت 450 روپے بتائی۔م...
View Detailsعشقیہ اشعار والی کتابوں کے متعلق احکامات
استفتاء ایک شخص کالج میں اردو کا استاد ہے، اردو کی کتاب یا کورس میں نظم و نثر کے علاوہ کچھ غزلیں بھی ہوتی ہیں جن کے اشعار عشقیہ بھی ہوتے ہیں، اشعار پڑھتے ہوئے ان اشعار کی بھی تشریح کرنا پڑتی ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ استاد ا...
View Detailsائير پورٹ پرمسافروں کے چھوڑے ہوئے سامان کا حکم
استفتاء میں ابو ظہبی ایئر پورٹ پر ہوتا ہوں۔ وہاں مختلف لوگ آجا رہے ہوتے ہیں، کچھ پاکستان اور کچھ انڈیا وغیرہ جارہے ہوتے ہیں اور وہ سامان زیادہ لے آتے ہیں مثلاً 10 کلو کی اجازت ہے تو 20 کلو لے آتے ہیں اور زیادہ وزن کی چونکہ ...
View Detailsمسلم فیہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں رأس المال کی واپسی کا حکم
استفتاء السلام علیکم **نے**سے 18من گندم خریدی ،فی من گندم کی قیمت 2200روپے ہے،ٹوٹل 18من کی قیمت 39600روپے ہے۔**نے** کو 18 من کے پیسے دئیے،اب تک گندم کا قبضہ نہیں کیاپھر جب گندم کا قبضہ کیا تو اس نے صرف 9من دئیےباقی 9من نہیں...
View Detailsاپنا ذاتی مال مضارب کو فروخت کرنا
استفتاء میں دکاندار ہوں اور دوکاندا ری کے علاوہ میں نے ایک کاروبار میں کچھ رقم انویسٹ بھی کی ہوئی ہے وہ کاروبار دو بندے مل کر کرتے ہیں یعنی وہ دونوں شریک ہیں میری صرف انویسٹمنٹ ہے میں اس میں الجواب :...
View DetailsMTFE میں پیسے انویسٹ کرنے کا حکم
استفتاء ایم ٹی ایف ای (MTFE) میں انوسٹ کرنا جائز ہے؟کوئی استثنائی صورت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ اسکیم میں انویسٹمنٹ کرنا جائز نہیں اور کوئی استثنائی صورت بھی نہیں، کیونکہ انٹر...
View Detailsمسلمانوں اور غیر مسلموں کا حرام مال سپلائی کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحبان اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص ایک کمپنی بناتا ہے جس میں TCS کے ذریعے حرام مال یعنی شراب اور خنزیر کی سپلائی بھی ہوتی ہےایسی کمپنی کو چلانا شرعا کیسا ہے ؟ از راہ کرم جواب دے کر عند اللہ...
View Detailsعورتوں کو کون مہندی فروخت کرنے کا حکم
استفتاء ہم کراچی سے کون مہندی منگوا کے بیچتے ہیں، اکثر خواتین ہاتھوں کی پچھلی طرف مہندی لگاتی ہیں جن پر نامحرم کی نظر بھی پڑتی ہے۔ کیا اس کے بیچنے کی وجہ سے ہم گنہگار تو نہیں ہوں گے۔ کیا ہماری کمائی جائز ہے؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
