کمیشن سے متعلق چند مسائل
استفتاء میں پراپرٹی کا کام کرتا ہوں، مجھے پراپرٹی کے کام سے متعلق چند مسائل کی وضاحت مطلوب ہے۔1.کمیشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2.کمیشن کتنی مقدار میں لے سکتے ہیں؟یہ بھی بتائیں کہ کمیشن طے کرنے کے...
View Detailsبیسٹ بائے مال نامی ایپلی کیشن سے کمائی کرنا
استفتاء کیا بیسٹ بائی ایپ کے ذریعے سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح:مذکورہ ایپلی کیشن سے کمائی کا طریقہ یہ ہےکہ سب سے پہلے اس ایپلی کیشن میں رجسٹر ہونا پڑتا ہے اور اس کے بعد کم از کم 100ڈالر جمع کروانے پڑتےہیں،100ڈالر جمع ک...
View Detailsویزہ ٹکٹ کا خرچہ اور سرمایہ دے کر، کاروبار کے نفع میں شریک ہونا
استفتاء اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو ویزہ ٹکٹ کے پیسے دے کہ وہ باہر کے ملک جا کر کام کرسکے اور اس کو کام کے لیے رقم بھی مہیا کرے اور وہ دونوں آپس میں ایک تناسب سے نفع تقسیم کریں ۔کیا یہ صورت جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کام سے...
View Detailsشوکت مروت گروپ آف کمپنیز میں سرمایہ کاری کا حکم
استفتاء اسلام آبادمیں ایک کمپنی ہے جو مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہے جن میں کنسٹرکشن ،انرجی ،ٹیکنالوجی اور اشیاء کی امپورٹ ایکسپورٹ شامل ہیں۔میں اس کمپنی میں اپنی رقم انویسٹ کرنا چاہتا ہوں ،انویسٹمنٹ کا طریقہ یہ ہے کہ ان کے ب...
View Detailsناجائز کاموں میں استعمال ہونے والا سامان فروخت کرنا
استفتاء T.S میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے پراڈکٹ کی خرید و فروخت میں شریعت کا لحاظ رکھا جاتا ہے، مثلاً مصنوعی پلک...
View Detailsکمپنی کی طرف سے عمومی انعام وصول کرنا
استفتاء T.S لاہور میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔کمپنی مالکان کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر کو جو کوپن اسکیم دی جاتی ہے، ان تمام اسکیموں س...
View Detailsویڈیوز دیکھ کر اور لائک کر کے کمائی کرنے کا حکم
استفتاء آج کل انٹرنیٹ پر آن لائن ارننگ کے ذریعے لوگ پیسے کماتے ہیں، جس میں لوگ مختلف قسم کی ویڈیوز کو لائک کرکے اور ہر قسم کی ویڈیوز دیکھ کر کمائی کرتے ہیں ،کیا اس طرح کمائی کرنا جائز ہے؟ الجواب :بس...
View Detailsادھیارے کی ایک صورت
استفتاء میں نے ایک آدمی کو بھینس لے کردی ہے اور اس کےساتھ یہ طے کیا ہے کہ اس بھینس پر سارا خرچہ وہ کرے گا اور اس کے بچوں میں ہم دونوں آدھے آدھے شریک ہوں گے اور اسی طرح اس کے دودھ میں بھی ہم دونوں آدھے آدھے شریک ہوں گے اور ...
View Details’’فمن جاءه موعظةمن ربه فاتنهي فله ماسلف ‘‘کی تشریح
استفتاء میرا سوال سورہ بقرہ کی آیت 274تا275کےمضمون سے متعلق ہے ۔اگر ایک شخص چوری کرتا تھا،ہیرا پھیری کرتا تھا غرض ناجائز طریقے سے پیسے بناتا تھا جب اسے اللہ کی طرف سے ہدایت آئی اوراس نے اپنے گناہوں سے توبہ کی تو جو وہ پیس...
View Detailsناجائز طریقے سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حکم
استفتاء بندہ ایک سرکاری ادارے ****میں بطور سپروائزر ڈیوٹی انجام دے رہا تھا ،محکمہ کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے 2008ء میں ریٹائرمنٹ لے لی ،2009ء میں اللہ کی توفیق سے تین چلے لگائے اور اس کے بعد احساس ہوا کہ دوران ملازمت ا...
View Detailsپیڈی کیور، مینی کیور اور کپڑے کرائے پر دینے کا حکم
استفتاء میں پارلر میں مندرجہ ذیل کام کرتی ہوں:فیشل کرنا (Facial) چہرے کو کریم وغیرہ لگا کر صاف کرنا مینی کیور، پیڈی کیور کرنا (چہرے اور ہاتھ پاؤں پر مختلف کریمیں لگا کر ان کو صاف کرنا) ...
View Details’’spin the wheel game‘‘کا شرعی حکم
استفتاء سپن دا ویل گیم (spin the wheel game)کا شرعی حکم کیا ہے؟تنقیح: یوٹیوب کی معلومات کے مطابق اس گیم کو کھیلنے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس گیم میں اپنے پہلے سے اکاونٹ میں موجود رقم مثلا ہزار روپے کی بنیاد پر دس م...
View Detailsملازم کا پارٹی کو اوقات کار کے علاوہ میں سامان پہنچانا
استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے یہاں کبھی ایسا ہوتا ہے کےکسٹمر (خریدار) اپنا آرڈر موبائل کے ذریعے بتادیتا ہےا...
View Detailsامانتوں کو استعمال کرنا
استفتاء T.S *** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔۱۔T.S کے یہاں کسٹمر یا دکاندار آتا ہے اور پیسے دے کر چلا جاتا ہےاور وہ رقم بھی کافی...
View Detailsخطیب صاحب کو چندے سے تنخواہ دینا جبکہ تنخواہ مقرر نہ ہو
استفتاء ہمارے محلے کی مسجد میں جمعہ کے دن جو چندہ اکھٹا کیا جاتا ہے وہ خطیب صاحب کو دیا جاتا ہے ،خطیب صاحب جمعے کے علاوہ دوسری نمازیں بھی پڑھاتے ہیں اور ان کی دوسری نمازوں کی تنخواہ مقرر ہے لیکن جمعے کے لیے ان کی الگ سے تنخ...
View Detailsزیور کا ہدیہ یا قرض ہونا معلوم نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
استفتاء *** اور *** دو سگے بھائی تھے۔ *** بڑے اور *** چھوٹے تھے۔ *** کی شادی پر *** نے *** کو زیور بنا کر دیا جو بعد میں چوری ہو گیا۔یہ ہمیں معلوم نہیں کہ بطور ہدیہ دیا تھا یا بطور قرض دیا تھا، *** نے بیوی کو دوبارہ زیور ب...
View Detailsسکول کی فیس تاخیر سے جمع کروانے پر جرمانہ لگانے کاشرعی حکم
استفتاء گذارش ہے کہ خاکسار ایک تعلیمی ادارے کا سربراہ ہے۔ سال 2020ء میں کورونا بندش کے بعد والدین، اساتذہ کرام اور خود ادارہ شدید مالی بحران کا شکار رہا ہے تاہم اس دوران ادارہ کی جانب سے تمام لوگوں کے ساتھ اس مشکل دور کو ...
View Detailsلوہے کی انگوٹھی بیچنے کا حکم
استفتاء شوافع میں سے امام بغوی ؒ اور علامہ مناوی ؒ بھی تختم بالحدید کی کراہت کو تنزیہی فرماتے ہیں مکروہ تحریمی نہیں کہتےقال فى التيسير بشرح الجامع الصغير : عن ابى هريرة نهى عن خاتم الذهب وعن خ...
View Detailsوالد کے ترکہ و پنشن اور کاروبار کے نفع کی تقسیم
استفتاء 1.ہمارے والد صاحب کی وفات کے بعد ان کی میراث میں سے ورثاء کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟ورثاء میں ایک بیٹا،دوبیٹیاں،بیوی اور والدہ ہے۔2.والد صاحب نے ایک کاروبار میں کچھ رقم لگائی تھی جس سے ہر ماہ کچھ رقم بطور نفع آتی ...
View Detailsمیڈیکل آؤٹ ڈور لینے کے لیے فرضی بِل بنوانا
استفتاء مفتی صاحب ہمارا ادارہ ہمیں بنیادی تنخواہ کا 30% میڈیکل آؤٹ ڈور دیتا ہے جس سے میں اپنے بیوی بچوں اور والدین کا علاج کرواسکتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں ڈاکٹر کو چیک کرواؤں اور نسخہ پر ڈاکٹر نے جو دوائی لکھی ہے ...
View Detailsدوبئی کرنسی کی صورت میں قرض لیا تھا تو کیا پاکستانی روپوں کی صورت میں اس قرض کی واپسی کرسکتے ہیں؟
استفتاء آج سے کافی عرصہ پہلے اگر کسی بندے سے دوبئی کی کرنسی میں پیسے لیے ہوں اور ان پیسوں کا استعمال پاکستان میں کیا ہو اور اس وقت کرنسی کا ریٹ فی درہم 42روپے پاکستانی تھا اور ابھی ریٹ فی درہم 60 روپے پاکستانی ہے تو کتنےپ...
View Detailsپراویڈنٹ فنڈ پر ملنے والے اختیاری نفع(انٹرسٹ) کا حکم
استفتاء میں ایک سرکاری سکول میں استاذ ہوں ،میری تنخواہ سے پراویڈنٹ فنڈ کی مد میں رقم کٹتی ہے ،حکومت اس رقم کو سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی میں انویسٹ کرتی ہے۔ حکومت اس رقم پرملازمین کو سود بھی دیتی ہے، کیا اس رقم کا لینا جا...
View Detailsمسجد کمیٹی کے لیے مسجد کی آمدنی سے پنشن کا اصول بنانے کا حکم
استفتاء یہ خط آپ کو جامعہ مسجد *** کی انتظامیہ کی طرف سے لکھ رہا ہوں، ایک مسئلہ کی طرف آپ کی توجہ دلانا مقصود ہے۔ آپ سے گزراش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔یہ مسجد 1980ء میں قائم کی گئی، یہاں پنج وقتہ ...
View Detailsملتقط لقطہ کی مختلف قیمتوں میں سے کس قیمت کا ضامن ہوگا؟
استفتاء ایک شخص کو کسی وقت میں سونے کی ایک انگوٹھی اپنے گھر کے دروازے سے ملی،کئی سال گذر گئے لیکن کوئی شخص انگوٹھی کی تلاش میں نہ آیا تو انگوٹھی اٹھانے والا شخص اسے بازار میں جا کر بیچ آیا اور اس رقم سے اپنی ضرورت پوری کر ل...
View DetailsDokodemoنامی ویب سائٹ میں انویسٹ کرکے کمائی کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک Dokodemoنامی ویب سائٹ ہے جس میں انویسٹمنٹ کی جاتی ہےجس کی کم از کم مقدار 100 ڈالر ہے اور روزانہ کے اعتبار سے اس میں 50 مرتبہ کلکنگ (Clicking) کرنی ہوتی ہے تو ہر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved