• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء مفتی صاحب میں کسی شخص سے ایک بکری خریدتا ہوں اس شرط پر کہ میں اس بکری کے عوض ہر سال دو کلو اس بکری کا گھی دس سال تک دونگا ۔ اگر کسی سال بکری دودھ نہ بھی دے پھر بھی دو کلو گھی دینا ہوتا ہے ۔ اگر وہ بکری وقت سے پہلے م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس بارے میں کہ مجھے میری شاگرداؤں نے رقم دے کر ایک عدد پلاٹ ساڑھے تین مرلے ٹیچر کالونی، رائے ونڈ میں مدرسہ کے لیے دلوایا اور میرےنام کروادیا جو تقریباً 9 لاکھ کا پڑگیا تھا، پھر صرف بنیادیں ...

استفتاء آج کل بعض کتابوں پر مختلف الفاظ لکھے ہوتے ہیں ’’خرید وفروخت ممنوع ہے‘‘ ’’نا قابل فروخت‘‘ ’’وقف للہ‘‘وغیرہ تو ک...

استفتاء میں ایک سافٹ ویئر ہاؤس میں بطور سافٹ وئیر انجینئر  کام کرتا ہوں،  میں اس کام سے متعلق چند امور کی وضاحت چاہتا ہوں۔ میری کمپنی میں دو طرح کے کام ہوتے ہیں، ایک تو وہ کام ہوتے ہیں جو کمپنی بحیثیت کمپنی کنٹریکٹ کی صورت ...

استفتاء بندہ روزگار کے سلسلے میں ملک سے باہر ہے ،یہاں ڈالر میں تنخواہ ہوتی ہے ہم ساتھی آپس میں جو بھی لین دین کرتے ہیں ڈالروں میں کرتے ہیں۔پاکستان میں ہم کسی سے لین دین کریں تو ہم پاکستانی روپے کو اس دن کے ڈالر کے ریٹ ک...

استفتاء زید (فرضی نام)نے اپنے ماموں کے لیے پلاٹ خرید نا تھا وہ عمرو کے پاس آیا اور کہا کہ مجھے پلاٹ چاہیے ، عمرو نے اپنے دوست بکر کو پہلے سے کہا ہوا تھا کہ جو بھی گاہک میں تمہارے پاس بھیجوں گا ، تم مجھے اس کا آدھا کمیشن دو ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ زید  کی دوکان ہے عمر کا مال (5 لاکھ کیش)ہے آپس میں یہ طے ہوا ہے کہ نفع ونقصان برابر ہوگا، زید کی کوئی رقم نہیں ہےاور کام دونوں کریں گے ۔کیا اس طرح کام کرنا ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم...

استفتاء سائل ایک پلاسٹک مینوفیکچرنگ کمپنی میں بطور امپورٹ ایگزیکٹو (Import Executive) چار مہینے سے کام کررہا ہے۔ ہماری کمپنی کے مالکان کے پاس  مختلف شہروں میں  جائیدادیں ہیں جن میں ان کے ذاتی استعمال کے گھر اور فیکٹریاں ہیں...

استفتاء سوزوکی کمپنی قسطوں پر موٹر سائیکل بیچتی ہے،موٹرسائیکل خریدنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرنے ہوتے ہیں جس کی  کاپی لف ہے ،کیا ان شرائط کے مطابق سوزوکی کمپنی کی موٹرسائیکل قسطوں پر خریدنا جائز ہے؟ ...

استفتاء آجکل لوگ مکڑی اور کالے بچھو کو بیچتے ہیں جن  کا زہر دوائیوں میں کام آتا ہے۔ کیا یہ پیسہ حلال ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چونکہ ان جانوروں کا زہر دوائیوں میں استع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں؟1۔مزارعت کی یہ صورت ہمارے ہاں رائج ہے کہ زمین مالک کی اور محنت کاشتکار کی،اس درمیان بیج،پانی،کھاد،سپرے یہ دونوں کا مشترکہ ہوگا۔فصل تیار ہونے کے بعد اخراجات منہا ہو...

استفتاء *** نے *** کو کچھ ***یاں اس شرط پر دیں کہ *** ان ***یوں کو چرائے گا اور ان کی دیکھ بھال کرے گا اسی طرح ان ***یوں کا دودھ بھی *** لے گا البتہ ان ***یوں کی بچے *** اور *** میں نصف نصف تقسیم ہوں گے،*** ان شرائط پر راضی...

استفتاء لاہور (فرضی)کے علاقے میں آٹا کی چکی والے دکاندار حضرات فی بوری گندم پر ایک کلو گندم کاٹتے ہیں اور اس کے علاوہ فی کلو گندم پیسنے کے 5 روپے لیتے ہیں۔ مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں کہ ان چکی والے دکانداروں کا انہی بوریوں س...

استفتاء اسٹیٹ ایجنٹ سے میں نے کسی کو پلاٹ دلایا، ایجنٹ نے کہا کہ میں آپکو گفٹ دوں گا اور اس نے میرے پلاٹ کی انسٹالمنٹس(قسطیں) جمع کروائیں۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے جبکہ میری کوئی ڈیمانڈ نہیں تھی۔وضاحت مطلوب ہے :(1) ایجنٹ نے...

استفتاء امید کرتا ہوں کہ آپ بخیر وعافیت ہوں گے۔ ایک مسئلہ آپ سے دریافت کرنا ہے کہ میرے بینک اکاؤنٹ میں چار لوگوں کے پیسے رکھے ہیں جن میں سے تین دوسرے حضرات ہیں اور ایک میں خود ہوں۔ میرے اکاؤنٹ سے 1600 روپے بینک والوں نے کاٹ...

استفتاء ہمارے پاس ڈاکخانہ کی ایک  برانچ ہےجس میں میں ملازم ہوں لیکن میری تنخواہ 1560روپے ہے  جوکہ بہت کم ہے۔میرا کام یہ ہے کہ میں نے پانچ دیہاتوں میں مختلف گھروں میں جاکر ڈاک لیٹر تقسیم کرنے ہوتے ہیں جس پر میں ان  لوگوں سے ...

استفتاء 1.بےبی(بچگانہ)آئٹم کے کاروبارمیں اکثر جانسن بے بی کی آئٹم ایکسپائر (Expire)آجاتی ہیں ویسے ایکسپائر (Expire)  ہوتی ہیں لیکن استعمال میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیا ان کو بیچنا  جائز ہے؟اکثر ایسا ...

استفتاء ایک تبلیغی دوست نے ٹیلی ویژن صندوق میں رکھوایا ہو اہے وہ پوچھ رہا ہے کہ میں یہ ٹی وی فروخت کردوں یا اسے توڑ دوں؟تنقیح:ٹیلی ویژن سے مراد (LCD)ہے جو کمپیوٹر سے بھی منسلک ہوجاتی ہے اور دوسرے کاموں (سکیورٹی کیمروں و...

استفتاء کسی قسم کا جرمانہ بطور سزا یا تادیبی کارروائی کے نہیں ہے۔اب  وفاق المدارس کی طرف سے جو طے ہے کہ اگر ایک مہینے سے زیادہ تاخیر کی تو دوگنا فیس ہو گی اس طرح وقت کے ساتھ فیس میں اضافہ ہوتا ہے تو کیا یہ جرمانہ ہے؟ اس کی ...

استفتاء بیوہ عورت یتیموں کے لیے زندگی قربان کرے تو اسے  کتنا ثواب ملے گا؟وضاحت مطلوب ہے: زندگی قربان کرنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: میرے شوہر کو فوت ہوئے دو سال ہوگئے ہیں، میرا شادی کرنے کو دل نہیں کرتا اور ع...

استفتاء ایک سوسائٹی جوکہ گورنمنٹ کی ہے ،وہاں پر ایک  بلاک ہے جس کی گلی باقی گلیوں سے تھوڑی بڑی ہے،وہاں پر دکانیں بنی ہوئی ہیں، سوسائٹی کے نقشے کے مطابق وہ جگہ کمرشل نہیں ہےلیکن گورنمنٹ کے کچھ لوگ پیسے وصول کرکے وہاں پر دکان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ایک آدمی گائے لیکر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے اور کھل وغیرہ آدھی آدھی اور دودھ آدھا آدھا کرلیں تو کیا یہ جائز ہے ؟ گائے یا کوئی بھی...

استفتاء عموما د کانوں پر سیل لگائی  جاتی ہے تورعایتی قیمت 999کرکے لگائی  جاتی ہے، گاہک جب چیز خریدتا ہے تو 1000دیتا ہے اب اس صورت میں نہ توگاہک 1روپیہ واپس  مانگتا ہے اور نہ ہی دوکاندار واپس کرتاہے۔ معلوم یہ کرناہے کہ ایسے ...

استفتاء اگر قرض دار معینہ مدت پر قرض واپس نہ کر پائے اور قرض دینے والے کو کہے کہ کچھ وقت کے بعد میں واپس کردوں گا اور کچھ اضافی رقم بھی دے دوں گا جس کا قرض دار نے کوئی مطالبہ نہ کیا ہو اور نہ ہی پہلے سے ایسی نیت ہو تو کیا ا...

استفتاء کیا (Econex)کمپنی کے ذریعے کمائی کرنا جائز ہے؟کمپنی میں کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ممبر تین ہزار(3000)، سات ہزار(7000)،بارہ ہزار(12000)یا سترہ ہزار(17000) کا پیکج خریدتے ہیں،مختلف پیکجز کی کمائی بھی م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved