• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء مودبانہ عرض ہے کہ آپ  نے فقہ البیوع کا جو حوالہ دیا ہے یہ مفتی محمد تقی صاحب دامت برکاتہم کا قدیم قول ہے۔ اس فتوی سے وہ رجوع کرچکے ہیں۔ تفصیل دیکھنے کے لئے فتاوی عثمانی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 150 ملاحظہ فرمائیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے بھٹہ پر مزور اینٹیں بنانے پر کام کرتے ہیں۔ان کی اجرت مختلف ہوتی ہے ،کسی کو اچھا کام کرنے پرایک ہزار اینٹ بنانے پر تیرہ سو اجرت ملتی ہے ،کسی کو اچھی اینٹ بنانے...

استفتاء مفتی صاحب !تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟کیا وہ شخص (باپ /شوہر )جو جب تک زندہ رہے تو گھریلو اخرجات چلتے رہیںمگر اس کے فوت ہونے پر ایک فیملی کے بے یارومددگار ہونے کا خدشہ غالب رہے تو کیا وہ تکافل یا اس طرح کی دوسری سہو...

استفتاء نیز پرائز بانڈ کے متعلق کیا حکم ہے ٹھیک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ درست نہیں کیونکہ اس کی حقیقت قرض کی ہے اور اس پر ملنے والا انعام سود ہے جو قرض دہندگان کے مج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :۱۔میں نے ایک سکیم کے تحت زمین خریدی ہے جس کی کل قیمت پندرہ لاکھ ہے ،پانچ لاکھ پچیس ہزار روپے میں نے اس کی ادائیگی کر دی ہے ۔پلاٹ ابھی سابقہ خریدار کے نام ہی ہے ،می...

استفتاء جو بینکوں میں پیسے فکس کروائے جاتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام او ر علماء عظام ان سوالات کے بارے میں ۔(1)سائل مقروض ہے اور بھائیوں نے سائل کی رہائش جگہ پر قبضہ کر کے سائل کو گھرسے باہر نکال دیا ہے اورسائل نے اس وقت اپنےبیوی اور بچوں سمیت کبھی پریس...

استفتاء این  آئی ٹی کے یونٹ خریدنے کے بارے میںکیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً این  آئی ٹی کا بنیادی کام لوگوں کی فراہم کردہ رقوم کو کاروبار میں لگانا ہے جس کا ایک معتدبہ حصہ کمپنیوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ دو بھائیوں (احمد اور سلمان)نے مل کر ایک پلاٹ خرید ا اور باہمی رضامندی سے سلمان کے نام پر ٹرانسفر کروایا ۔ نرانسفر کی رقم دونوں نے ادا کی پھر اس پلاٹ پر گھر بنایا دو اور پارٹنر ب...

استفتاء مفتی صاحب !ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ زید پچھلے دو سال سے دبئی میں ہے اور بیروزگار ہے اور باوجود کوشش کے کوئی ملازمت حاصل نہیں کرسکا اب بڑی مشکل سے ایک جاننے والے کے توسط سے ایک جگہ ملازمت ملی ہے مگر اس واقف کار ن...

استفتاء میں (خالدمحمود)نے ایک پلاٹ 70-3-31کو بیچ دیا ۔ایڈوانس رقم وصول کرکے ایک سال میں مکمل ادائیگی کا وعدہ کرتے ہوئے معاہدہ لکھ دیا ۔لیکن جناب میاں صاحب نے وعدے کے مطابق18-3-31تک بقایا ادائیگی نہیں کی ۔کیا میں شریعت کی رو...

استفتاء اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی کی مد میں ہم 240000اور اس بدلے میں 20سال کے بعد 60000سے 90000 تک ملنے تھے۔یہ جائز ہے کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں...

استفتاء میرا کام گارمنٹس کا ہے اس میں کیش پر ریٹ اور اھار پر ریٹ میں فرق ہے تو یہ جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے...

استفتاء آج کل یہ معمول بن گیا ہے کہ جب  آپ کسی کمپنی یا سرکاری ادارے میں اپنی چیزفروخت کرنے جاتے ہیں تو وہاں کے متعلقہ افراد(پرچیز منیجر وغیرہ )اپنا حصہ بھی مانگتے ہیں چنانچہ اگر سوروپے کی چیز ہے تو وہ لوگ کہتے ہیں کہ  آپ ا...

استفتاء پرائز بانڈ کے انعام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ہمارا دس لاکھ کا انعام نکلاتھا جس کی ایک عد د دکان خریدلی اور اس سے کرایہ بھی استعمال میں لایا گیا ۔اب اس کی مالیت کافی زیادہ ہے ۔کیا یہ دکان اپنے تصرف میں لائی جاسکتی ہے یا ...

استفتاء آج کل Bitcoinکے حوالے سے کرنسی ایکسچینج کا کاروبار ہو رہا ہے جس میں رقم کے بدلے Bitcoinخریدتے جاتے ہیں۔ کیا یہ جائز کاروبار ہے اور اسکو بطور بزنس کیا جاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مفتی صاحب میں  آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ دوبھائی ہیں رشید خان اور ظہیر اللہ۔ رشید کے چار بیٹے ہیں اور ظہیراللہ کا ایک بیٹا ہے انہوں نے اپنا کاروبار شروع کیا پانچ لاکھ سے ،ظہیر کا انتقال ہوگیا اور بیٹے کی عمر سات ...

استفتاء علماء کیا فرماتے ہیں کہ زید نے حارث کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ اس کو سعودیہ بلائے گا جس کی شرائط درج ذیل ہیں:۱۔یہ کہ معاہدے کی مدت تین سال ہے۔۲۔ شروع میں  آدھے پیسے زید اور  آدھے حارث دے گا۔۳۔ سعودیہ پہنچن...

استفتاء حضرت میں نے میزان بینک سے تکافل لیا ہوا ہے اس کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہم تکافل کے نظام کو درست نہیں سمجھتے ۔تفصیل کے لیے ہماری کتاب جدید معاشی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں :زید ایک سرکاری ملازم ہے دفتر میں کام کرتا ہے جس کی اس کو تنخواہ ملتی ہے ۔دفتر کے اندر کا م کرنے والے لوگوں میں ایک چیز کمیشن کے نام سے چلتی ہے او راس کی تفصیل کچ...

استفتاء حضرت مکان کو گروی پر لینا اور دینا کیسا ہے ؟میرا پراپرٹی کا کام ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مکانوں کو گروی پر لینے دینے کی جو صورت رائج ہے وہ جائز نہیں۔...

استفتاء ایک  آدمی دوسرے کو پیسے دیتا ہے مضاربت کے طور پر ۔مضارب رب المال سے کہتا ہے کہ ایسا کریں گے کہ جو نفع مال سے ملے گا اس میں سے سامان لانے کا خرچہ اور دکان کا کرایہ اداء کرکے جو بچے گا اس کو  آپس میں تقسیم کریں گے ۔کی...

استفتاء ایک کاروباری شخص کسی دوسرے شخص کے پیسے اپنے کاروبار میں لگاتا ہے کہ مثلا 50فیصد منافع دے گا۔لیکن اسے بتادیتا ہے کہ منافع کاروبار کی ہر ڈیلنگ میں سے نہیں ملے گا بلکہ جو مال کراچی سے خریدا کروں گا اس کی فروخت میںسے من...

استفتاء زمین کی خرید وفروخت کے وقت اصل قیمت سے کم لکھواتے ہیں تاکہ حکومتی ٹیکس کم دینا پڑے۔ کیا اس کی گنجائش ہے؟اسلام میں ایک لاکھ روپے پر ڈھائی فیصد یعنی ڈھائی ہزار ہوپے زکوۃ ہے جبکہ حکومت والے7.5 لاکھ سے 10 لاکھ سالان...

استفتاء مارکیٹ میں   فی کاؤنٹر کا ایڈوانس موجودہ ایک لاکھ سے دو لاکھ روپے ہیں   ۔میں   نے زیادہ ایڈوانس (1375000)ادا کرکے کائونٹرکاکرایہ (1000)روپے ماہانہ مقرر کیا۔کائونٹر کو آگے کرایہ پر دیا جس کا کرایہ 40,000روپے ماہانہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved