• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء مفتی صاحب! مندرجہ ذیل مسئلہ کی وضاحت درکار ہے : ایک میڈیسن مارکیٹ ہے اس میں  تین دکانیں  ہول سیل کی ہیں اور باقی عام دکانیں  ہیں  ہول سیل والے گاہک کے ساتھ 13فیصد تک رعایت کرتے ہیں  جس کی وجہ سے اکثر گاہک ان کے پ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایک عورت نے دوسری عورت کے سامنے ذکر کیا کہ میں اپنا زیور توڑ کر بالیاں بنانا چاہتی ہوں۔ کچھ دنوں بعد دوسری عورت نے کہا کہ میں بازارجا رہی ہوں اپنا ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ مارکیٹ آنے والے خریداروں کی ایک بڑی تعداد سرکاری دفاتر اور فیکٹری وغیرہ بڑے کاروباری اداروں کے ملازمین کی ہوتی ہے۔ جو کہ اپنے اداروں کے لیے خریداری کرتے ہیں۔ یہ افراد اپنے اپنے ادارو...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں  زمین خرید کر اس کے اوپر گھر بنا کر سیل کرنا چاہتا ہوں ۔ سوال یہ ہے کہ جو مستری ٹھیکدار میرے پاس کام کرتا ہے اگر میں  اسے جو اس کی مجھ سے مزدوری طے ہو گئی ہے پر سکیر فٹ کے حس...

استفتاء مفتی صاحب! اگر دو آدمی کسی کاروبار میں  شریک ہوں  یعنی دونوں  کا سرمایہ مشترک ہے اور ان میں  سے ایک کام کرتا ہے اور دوسرا کام نہیں  کرتا تو ایسی صورت میں  عامل کو تنخواہ مقرر کرنا شرعاً کیسا ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جناب حضرت صاحب! میری بیٹی کا نکاح مورخہ 23-4-18 کو ہوا، نکاح ہماری مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا محمد جمیل اجمل صاحب نے پڑھایا۔ ان کے پاس نکاح رجسٹر نہیں  ہے، نکاح رجسٹر ہماری ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب! کیا کاسمیٹک (گفٹ، پرفیوم، مستورات سے متعلق سامان وغیرہ) کا کام درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کاسمیٹک کا کام بہت وسیع ہے اس میں  کچھ چیزوں  کا بیچنا جائز ہے اور ...

استفتاء اگر کوئی آدمی بینک میں  ملازمت کرتا ہو، کیشیئر ہو، اس کی کمائی (تنخواہ)حلال ہے یا نہیں ؟ وضاحت مطلوب ہے: کیشیئر کے ذمے کیا کیا کام ہیں  تفصیل سے لکھ کر بھیجیں ۔ جواب وضاحت: بل جمع کرنا، چیک کیش کرنااور ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا یہ سوال ہیکہ کیا ہم بینک سے کار لیز کرواسکتے ہیں اس کی گنجائش ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے: کون سے بینک کرواناچاہتے ہیں ؟ جواب وضاحت: بینک الحبیب مزید وضاحت مط...

استفتاء ہم نے انویسٹمنٹ کی نیت سے زمین کا  بیعانہ کیا، پراپرٹی ڈیلر کوئی اور خریدار لے آئے جو اس سے کچھ زیادہ بیعانہ دے۔ تو اس صورت میں  بیعانہ پر بیعانہ سے کمایا ہوا پرافٹ جائز ہو گا؟ وضاحت مطلوب ہے: پوری بات کو کچھ...

استفتاء السلام علیکم مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں ۔ میرے ایک دوست جن کے پاس چیچہ وطنی میں  دس ایکڑ زرعی اراضی ہے۔ ان کے پاس کاشت کے اخراجات نہیں  ہیں ۔ میں  ان کے ساتھ شراکت پر کاشت کرنا چاہتا ہوں ۔ میں  فصل کی کاشت سے لے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تقریباً 15 سال پہلے 3 دوستوں نے مل کر ایک شخص کی بکری چوری کرکے کھا لی،کچھ سال بعد وہ شخص فوت ہو گیا اس کے بعد اسکے 5 بیٹے تھے ان کی شادیاںہو کے سب الگ ہو گئے۔ 2 بی...

استفتاء قرآن مجید رمضان میں جو سنایا جاتا ہے یا سنا جاتا ہے نماز تراویح میں اس پر اجرت لینا کیسا ہے، طے کر کے لینا کیسا ہے اور بغیر طے کیے ہوئے لینا کیسا ہے؟ ختم کے موقع پر کپڑے رومال وغیرہ جو حفاظ کرام کو دیے جاتے ہیں اس ک...

استفتاء 1۔ غیر قانونی طریقہ سے ملک میں لائے گئے ٹائر جن پر ملکی ٹیکس ادا نہ کیا گیا ہو کیا ایسا کاروبار شرعی طور پر حلال ہے یا حرام؟ 2۔ ایسے غیر قانونی در آمد شدہ ٹائر گاڑیوں اور سواریوں کے لیے حادثات اور نقصانات کے سات...

استفتاء السلام علیکم حضرت مفتی صاحب! 1۔  کوئی شخص کسی بینک سے قرض لیتا ہے۔ کیا قرض کی اصل رقم بھی حرام ہے؟ 2۔ کریڈٹ کارڈ کا کیا حکم ہے؟ 3۔ گاڑی کی انشورنس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ انشورنس حلال ہے یا حرام ؟ ۲۔ میں  پوچھنا چاہتا ہوں  کہ جوبلی انشورنس تکافل جو کمپنی ہے اس میں  سود ہوتا ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں کے لوگ پہاڑ میں مویشیاں چراتے ہیں کبھی ایسا ہوجاتا ہے کہ ان سے کوئی جانور گم ہوجاتا ہے تو وہ جانور آکر کسی کے کھیت میں نقصان کردیتے ہیں پھر کھیت کا مالک جان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع اس مسئلہ کہ بارے میں کہ : میں محمد اسرار حسین ملک اور میرے حقیقی بھائی محمد اشعر حسین ملک کے درمیان مورخہ 2016/10/27کو مشترکہ جائیداد کی تقسیم ولین دین کا ایک معاہدہ تحریری ط...

استفتاء میرا دوستPharmaceutical companyمیں کام کرتا ہے As accountantتو بینکوں سے Loanبھی لیتے ہیں سود پر ۔بینکوں سے بات چیت اور لین دین بھی یہی والے کو ئی گفٹ بھیجتے ہیں مثلا کھا جوریں وغیرہ تو ایسے تحائف قبول کرنے جائز ہیں...

استفتاء مودبانہ عرض ہے کہ آپ  نے فقہ البیوع کا جو حوالہ دیا ہے یہ مفتی محمد تقی صاحب دامت برکاتہم کا قدیم قول ہے۔ اس فتوی سے وہ رجوع کرچکے ہیں۔ تفصیل دیکھنے کے لئے فتاوی عثمانی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 150 ملاحظہ فرمائیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے بھٹہ پر مزور اینٹیں بنانے پر کام کرتے ہیں۔ان کی اجرت مختلف ہوتی ہے ،کسی کو اچھا کام کرنے پرایک ہزار اینٹ بنانے پر تیرہ سو اجرت ملتی ہے ،کسی کو اچھی اینٹ بنانے...

استفتاء مفتی صاحب !تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟کیا وہ شخص (باپ /شوہر )جو جب تک زندہ رہے تو گھریلو اخرجات چلتے رہیںمگر اس کے فوت ہونے پر ایک فیملی کے بے یارومددگار ہونے کا خدشہ غالب رہے تو کیا وہ تکافل یا اس طرح کی دوسری سہو...

استفتاء نیز پرائز بانڈ کے متعلق کیا حکم ہے ٹھیک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ درست نہیں کیونکہ اس کی حقیقت قرض کی ہے اور اس پر ملنے والا انعام سود ہے جو قرض دہندگان کے مج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں : ۱۔میں نے ایک سکیم کے تحت زمین خریدی ہے جس کی کل قیمت پندرہ لاکھ ہے ،پانچ لاکھ پچیس ہزار روپے میں نے اس کی ادائیگی کر دی ہے ۔پلاٹ ابھی سابقہ خریدار کے نام ہی ہے ،می...

استفتاء جو بینکوں میں پیسے فکس کروائے جاتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved