مزید فتاوی
۱۲ربیع الاول والے دن جو محفلیں قراٗت و نعت و بیان وغیرہ ہوتی ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ تفصیل سے بتائیں:
مروجہ محفل قرء ات و نعت تو بذاتِ خود مکروہ ہیں ۔اور بیان کی محفل تخصیصِ دن کی وجہ سے بدعت ہے ۔ ۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved