• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نوجوان کے توبہ کی وجہ سے مشرق و مغرب کے درمیان قبرستان سے عذات کے ختم ہونے کے بارے میں حدیث

استفتاء

مفتی صاحب ایک حدیث کے بارے میں آپ س پوچھنا تھا۔ میں نے سنا ہے کہ جب ایک نوجوان توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ مشرق سے مغرب تک سارے قبرستانوں سے عذاب کو دور کر دیتے ہیں۔ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمیں کافی تلاش کے باوجود سوال میں ذکر کردہ حدیث نہیں ملی۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved