• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

قرض پر نفع دینا

استفتاء

***عرض کرتا ہے کہ ایک شخص بغرض تجارت کسی سے رقم ادھار لیتا ہے اور طے کرتا کہ چاہے منافع ہو یا نہ ہو منافع کم ہو یا زیادہ تمہیں اتنی رقم جائے گی۔ اور جو رقم تم سے بغرض تجارت لی گئی ہے وہ پوری ملے گی۔ اول الذکر شخص تجارت بھی کرتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت قرض پر نفع دینے کی ہے اور اور قرض پر نفع سود ہے، لہذا مذکورہ صورت نا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved