شب براءت کے حوالے سے مسنون اعمال یا روزے کی فضیلت کے بارے میں بتادیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پندرہ شعبان کی رات عبادت کی رات ہے مگر انفرادی اعمال کرنے چاہییں۔اور دن کا روزہ بھی ثابت ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھئے فضیلت کی راتیں ،تالیف مولانا نعیم الدین صاحب