• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شریعت میں بچوں کو کس حد تک مار سکتے ہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک مسئلہ کی تحقیق مطلوب ہے کہ  طالب علموں کی جسمانی سزا(پٹائی) اور مالی سزا (جرمانہ)  کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟کیا قرآن و حدیث یا صحابہ کی زندگی میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے ؟جواب مرحمت فرما کر شکریہ کا موقع دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! آپ کے سوال کے جواب میں ہم اپنے سابقہ جاری شدہ کچھ فتوے بھیج رہے ہیں ،امید ہے کہ وہ کفایت کریں گے ،تاہم پھر بھی کوئی بات پوچھنی ہو تو اس کی نشان دہی کر دیجئے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved