• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تاش کے کھیلنے کا حکم

استفتاء

میرا سوال یہ ہے کہ کیا تاش کے پتے کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ کھیلنے کا مقصد صرف ٹائم پاس ہے اور اس میں پیسوں کی لین دین شامل نہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تاش کے پتے کھیلنے جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved