• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

ترکہ کی تقسیم کی ایک صورت سے متعلق سوال

استفتاء

مسئلہ تقسیم کا ہے۔ پہلے میں نے ایک مفتی صاحب سے مسئلہ دریافت کیا تھا تو انہوں نے فرمایا تھا کہ کل زمین کے سولہ حصے کر لو، دس بھائیوں کے اور چھ بہنوں کے ہوں گے، اس پر بھی وضاحت کر دیں، آپ کی عین نوازش ہو گی والدہ ہماری پہلے ہی فوت ہو چکی تھی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

16                                 

5بیٹے                       6 بیٹیاں

2+2+2+2+2                  1+1+1+1+1+1

سوال میں مذکور تقسیم کی صورت درست ہے۔ لہذا والد کا ترکہ مذکورہ طریقہ پر تقسیم کیا جائے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved