- فتوی نمبر: 5-280
- تاریخ: 14 جنوری 2013
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
میت کی تاریخ وفات 1995-12-12۔ مرحوم کے ورثاء میں 3 لڑکے، 3لڑکیاں، بیوی، والدہ ( وفات 2004- 6-6)، 4 بھائی ( ایک بھائی کا انتقال 2011-11-18 کو ہوا)، 2 بہنیں ( ایک بہن کا انتقال 2006- 6-6 میں ہوا)۔
فوت ہونے والے بھائی کے ورثاء میں بیوہ، 7 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بہن کے ورثاء میں شوہر، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔
جگہ کا صرف قبضہ ہے رجسٹری وغیرہ کچھ نہیں جگہ تقریباً تین مرلے ہے۔
نوٹ: والد کا انتقال پہلے ہوا تھا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں تین مرلے جگہ کی قیمت کو 97200 میں تقسیم کر کے اس میں سے پہلے فوت ہونے والے بھائی (**) کی بیوی کو 12150 حصے، اور ہر ایک لڑکے کو 15300 حصے اور ہر ایک لڑکی کو 7650 حصے۔ اور والدہ (**) کے حیات ورثاء بیٹوں میں سے ہر ایک کو 3240 حصے اور ایک بیٹی کو 1620 حصے۔ اور بہن (**) کے شوہر کو 405 حصے، ہر ایک بیٹے کو 486 حصے اور بیٹی کو 243 حصے۔ اور بھائی (**) کی بیوی کو 405 حصے، بیٹے کو 630 حصے اور 7 بیٹیوں میں سے ہر ایک بیٹی کو 315 حصے ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
24×9=216×5=1080×10=10800×9=97200 مثلا **1995ء
والدہ
6/1 9×4 36 |
بیوی 3 لڑکے 3 لڑکیاں
8/1 **
9×3 9×17
27 153
5×27 5×34+34+34 5×17+17+17
10×135 10×170+170+170 10×85+85+85
9×1350 9×1700+1700+1700 9×850+850+850
12150 15300+15300+15300 7650+7650+7650
5×18= 90×10= 900×9=8100 |
8100=9×900=10×90=5×18 |
10 والدہ عمرہ 2004ء 36
4 بیٹے 2بیٹی
8 2
1
18 |
2
36 360 |
18×2+2+2+ 18×1+
10×36+36+36+ 10×18+
9×360+360+360+ 9×180
3240+3240+3240 1620
10×9=90×9=810 |
810=9×90=10×9 |
4×5= 20 بہن ( **) 2006ء 18
شوہر 2 بیٹے بیٹی
4/1**
5×1 5×3
5 15
9×5 9×6+6 9×3
9×45 9×54+54 9×27
405 486+486 243
9×45=405 |
8×9=72 بھائی (**) 2011ء 360
بیوی بیٹا 7 بیٹیاں
8/1 **
9×1 9×7
9 63
45×9 45×14 45×7+7+7+7+7+7+7
405 630 315+315+315+315+315+315+315
© Copyright 2024, All Rights Reserved