- فتوی نمبر: 6-336
- تاریخ: 20 مئی 2014
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
کیا میری لکھائی ہوئی وصیت شریعت کی رُو سے درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اس کی اصلاح فرما دیں۔ یہ بات پیش نظر رہے کہ ****نواسہ ہے نرینہ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اس کو ہم میاں بیوی نے اپنی بڑی بیٹی سے لے کر پالا تھا اور وہ اب بھی مکان کے ایک حصہ میں اپنے بیوی بچوں سمیت رہ رہا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
آپ کی لکھائی ہوئی وصیت شریعت کی رُو سے درست ہے، کسی اصلاح کی ضرورت نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved