- فتوی نمبر: 15-13
- تاریخ: 14 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > رہن و گروی
استفتاء
ایک عددمکان جس کاموجودہ وقت کےحساب سے100000یا50000ایڈوانس اورکرایہ10ہزار سے 15 ہزارکےدرمیان ہوتاہے،کیامیں ایڈوانس زیادہ لیکراورکرایہ کم کردوں توکیا یہ جائزہے؟اورگروی کےزمرےمیں تونہیں آتا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایڈوانس زیادہ لے کر بالکل کرایہ نہ دینا یا مارکیٹ ریٹ سے کم دینا دونوں گروی ہی کی صورتیں ہیں،اور ناجائز ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved